آئی سی سی نے سیاسی مداخلت پر سری لنکن بورڈ کی رکنیت معطل کر دی
سری لنکن بورڈ کی رکنیت معطلی کی شرائط کا تعین مناسب وقت آنے پر کیا جائے گا: آئی سی سی
سیاسی مداخلت کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ کی طرف سے سری لنکن کرکٹ کی رکنیت کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بورڈ کی...