عمران خان بھی عجیب شخص ہے
یا یوں کہنا چاہیے کہ عمران خان نے بھی عجیب قسمت پائی ہے.
آج عمران خان اگر کرکٹ کے کسی بھی شعبے سے ریلیٹڈ ہوتا تو کہاں ہوتا ہے؟؟؟؟
کرکٹ کے مبصرین، کوچز، آئی سی سی کے عہدے دار سب عمران خان کے سامنے بونے ہیں.
اگر جمائمہ کی بات مان لیتا اور اس کے ساتھ انگلینڈ شفٹ ہو جاتا...