آصف زرداری

  1. Muhammad Awais Malik

    زرداری کو مبینہ دھمکی،پیپلز پارٹی کی وزیراعظم کیخلاف ایف آئی اے کو درخواست

    وزیراعظم عمران خان کے خلاف سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو دھمکانے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) میں درخواس دائر کردی گئی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ درخواست پیپلزپارٹی راولپنڈی کے سیکرٹری جنرل راجا ساجد عمر کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران...
  2. Muhammad Awais Malik

    آصف زرداری میری پراپرٹی پر قبضہ کرا رہے ہیں،قریبی ساتھی کا الزام

    سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے اسکول کے زمانے کے دوست نے ان پر پراپرٹی پر قبضے کا الزام عائد کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کےشریک چیئرمین آصف علی زرداری کے زمانہ طالب علمی کے دوست اور ان کےکاروباری شراکت دارمصطفیٰ میمن نے زرداری پرالزام عائد کیا ہے کہ ان کی تمام پراپرٹی بشمول پیٹرول...
  3. Muhammad Awais Malik

    آصف زرداری نے شہباز شریف کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کر دیا

    حکومت کے خلاف اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں ڈیڈ لاک تاحال دور نہیں ہوسکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اتفاق رائے پیدا نہیں ہوسکا ہے جس کے بعد صورتحال ابھی بھی بے یقینی کا شکار ہے۔ پی پی پہلے اسپیکر کے خلاف...
  4. Rana Asim

    ہمارے 3 ارکان کو عدم اعتماد کیلئےپیسے آفر کیے گئے: فواد چودھری کا دعویٰ

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات سے متعلق فواد چودھری کا کہنا تھا کہ 2 بڑے سوداگر اکٹھے ہوئے، ان کی ملاقاتوں میں یہ بات ہوتی ہے کہ کون کتنے پیسے خرچ کرے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ یہ شرمناک حرکتیں شروع ہو گئی ہیں۔ بولیاں لگنا شروع ہو گئی...
  5. S

    بلاول بھٹو کو گھر میں پردے میں رکھا جائے: شیخ رشید کا آصف زرداری کو مشورہ

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق صدر آصف علی زرداری کو بلاول بھٹو کو گھر میں پردے میں رکھنے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'دی اسپیشل رپورٹ ' میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ نے کہا کہ کچھ سال قبل جب سابق صدر آصف علی زرداری سے ملا تھا تب انہوں نے مجھ سے مشورہ...
  6. Muhammad Awais Malik

    زرداری اورشہباز شریف کی ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

    اپوزیشن کی 2 بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی یہ تفصیلات منظر عام پر آگئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں اس ملاقات کی اندرونی کہانی سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان عدم...
  7. Muhammad Awais Malik

    آپ کے تو ہمارے لوگوں سے صرف رابطے ہیں مگر آپ کے لوگ ہمارے تو زیراثر ہیں،گل

    وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے مختلف نظریات کی جماعتوں کو اگر کسی سے خطرہ ہے تووہ صرف عمران خان ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈاکٹر شہباز گل نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی ملاقات پر ردعمل...
  8. Muhammad Awais Malik

    زرداری طاقتورحلقوں سے کہہ چکے ہیں شہباز کے بجائے مجھے ترجیح دیں،عارف بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ آصف علی زرداری نے طاقتورکے حلقوں سے کہا ہے کہ شہباز شریف کے بجائے مجھے ترجیح دی جائے۔ خبررساں ادارے جی این این سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے لاہور میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی...
  9. Rana Asim

    عمران خان، نوازشریف اور آصف زرداری تینوں میں کوئی فرق نہیں:جاوید چودھری

    نجی ٹی وی چینل جیو کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں اینکر پرسن و تجزیہ کار جاوید چودھری نے کہا کہ عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری میں کوئی فرق نہیں، تینوں میں جو زیادہ بہتر ڈیل دے گا وہ کامیاب ہو جائے گا، نوازشریف کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ کے رابطے ہیں، ایک سویلین شخصیت اِدھر اور اُدھر جا رہی ہے. جاوید...
  10. Muhammad Awais Malik

    مجھے گالیاں پڑی نہیں عمران خان نے گالیاں پڑوائی ہیں،سلیم صافی

    سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ عموماً حکومتیں ریاستی اداروں کی ڈھال بنتی ہیں مگر یہ حکومت اپنے اقتدار کیلئے اداروں کو بطور ڈھال استعمال کررہی ہے۔ ڈان نیوز کے پروگرام"نیوزآئی" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ یہ پی ٹی آئی نہ ہی فطری طور پر اقتدار میں آئی تھی اور نہ ہی فطری...
  11. Rana Asim

    ن لیگ کہتی ہے جو ہاتھ حکومت پر ہے وہ انہیں فارغ کرے: انصار عباسی

    ن لیگ کہتی ہے جو ہاتھ حکومت پر ہے وہ انہیں فارغ کرے، انصار عباسی جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انصار عباسی نے کہا کہ ان کی اطلاعات کے مطابق نواز شریف ابھی واپس نہیں آ رہے کیونکہ انہیں کچھ یقین دہانیاں درکار ہیں۔ جن کے بغیر وہ واپس نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری...
  12. S

    ان سے ملک نہیں چل رہا ہم چلائیں گے،ماسٹر پلان بنایا ہے،سابق صدر آصف زرداری

    ان سے ملک نہیں چل رہا ہم چلائیں گے،سابق صدر آصف زرداری ان دنوں سابق صدر آصف علی زرداری کے بیانات زیر موضوع بنے ہوئے ہیں، کبھی وہ مائنس ون فارمولے سے ہلچل مچاتے ہیں تو کبھی روابط کے حوالے سے، اس بار انہوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہم نے دعوے نہیں بڑے بڑے کام کئے، اپنا منشور...