پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر پیر صدر الدین شاہ راشدی نے خبردار کردیا، بولے وفاقی حکومت کا مستقبل لانگ مارچ پر منحصر ہے، لانگ مارچ ہوگیا تو حکومت کا دھڑن تختہ ہوجائے گا۔
کراچی فنکشنل لیگ ہاؤس میں جی ڈی اے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کہا آڈیو لیکس کا معاملہ ریاست کے لئے بڑا سنجیدہ چیلنج...