کریڈٹ آؤٹ

  1. Rana Asim

    ایس اینڈ پی نے بھی پاکستان کا کریڈٹ آؤٹ لک منفی کر دیا

    روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے باعث عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی برقرار رکھا ہے۔ ریٹنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بی منفی ریٹنگ برقرار ہے، زرمبادلہ ذخائر مزید گرنے پر ریٹنگ اس سے بھی کم ہو سکتی ہے۔ ایس اینڈ پی کا کہنا ہے کہ روپے کی گراوٹ اور اجناس کی بلند قیمتوں...


Back
Top