قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

  1. Rana Asim

    پی ٹی آئی کے43 ارکان واپس پارلیمان نہ آئیں، اسمبلی سیکرٹریٹ کا فیصلہ

    قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ پی ٹی آئی کے جن 43 ارکان کے استعفے منظور کیے گئے ہیں وہ اب واپس پارلیمان میں نہ آئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ اسے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ ابھی موصول نہیں ہوا، انہیں بھی فی الحال خبروں سے پتہ چلا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے...