نور مقدم قتل کیس

  1. Muhammad Awais Malik

    نور مقدم کیس کا فیصلہ: شوبز کے ستاروں کا خیر مقدم "نور کو انصاف مل گیا"

    نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو پھانسی کی سزا سنائے جانے پر شوبز کے ستاروں کا ردعمل سامنے آگیا ہے، فنکاروں نے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد کی امید کا بھی اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو پھانسی،...
  2. Rana Asim

    نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ،نور کے والد شوکت مقدم نے کیس بارے کیا کہا؟

    مقتولہ نور مقدم کے والد اور سابق سفارتکار شوکت مقدم کا کہنا ہے کہ تفتیش سے مکمل مطمئن ہوں، تھوڑی بہت اونچ نیچ ہو جاتی ہے، جج عطا ربانی پر پورا بھروسہ ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے نورمقدم قتل کیس کا ٹرائل مکمل ہونے اور جج عطا ربانی کی جانب سے کیس کا فیصلہ محفوظ کیے جانے کے...
  3. Muhammad Awais Malik

    نورمقدم قتل کیس حتمی مراحل میں داخل،ملزمان کے وکلاء کے حتمی دلائل مکمل

    نورمقدم قتل کیس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، ملزمان کے وکلاء نے اپنے اپنے حتمی دلائل مکمل کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج عطاء ربانی نے نورمقدم قتل کیس کی سماعت کی جس میں آج تمام ملزمان کے وکلاء نے اپنے حتمی دلائل مکمل کرلیے۔ دوران سماعت تھراپی ورکس کے...
  4. Muhammad Awais Malik

    نورمقدم کا قتل میں نے نہیں کیا،ملزم ظاہر جعفر عدالت میں مکر گیا

    نورمقدم قتل کیس میں عدالت نے دفاع کا حق دیتے ہوئے مرکزی ملزم ظاہر جعفر سے 25 سوالات کے جواب طلب کرلیے ہیں، تاہم ملزم نے مکرتے ہوئے الزامات مسترد کردیے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے نور مقدم قتل کیس کی سماعت کی، عدالت نے ملزمان سے اپنے...
  5. Muhammad Awais Malik

    نور مقدم قتل کیس:عدالت نے مرکزی ملزم ظاہر جعفرکی تینوں درخواستیں خارج کردیں

    نور مقدم قتل کیس میں عدالت نے ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا ہے۔ نجی خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی عدالت نے آج کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی جانب سے دائر درخواستوں پر تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔...
  6. S

    نور مقدم قتل کیس پر پولیس کاوضاحتی اعلامیہ،ملزمان کے وکیل نے اعتراض اٹھادیا

    20جولائی کو اسلام آبادکے رہائشی سابق سفیر شوکت مقدم کی بیٹی نورمقدم کے لرزہ خیز قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے خلاف ٹھوس شواہد کی موجودگی سے متعلق اسلام آباد پولیس کے جاری کردہ اعلامیےپر ظاہر جعفر کی والدہ کے وکیل نے اعتراض کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر...