mhamza

  1. allahkebande

    خلافت یا جمہوریت

    ہمارے یہاں اکثر خلافت کو جمہوریت کے مد مقابل کر دیا جاتا ہے حالانکہ خلافت اور جمہوریت دو الگ الگ زمرے یا کیٹیگری میں آتے ہیں – خلافت ایک نظام حکومت ہے جبکہ جمہوریت کسی نظام کو رائج کرنے کا ایک طریقہ ہے – خلافت کے مقابلے میں دوسرے نظام حکومت ہیں صدارتی نظام حکومت اور وزارتی نظام حکومت – جبکہ...