لندن

  1. Muhammad Awais Malik

    پاکستان ایل این جی، پی جی سی کیخلاف لندن کی ثالثی عدالت میں مقدمہ ہار گیا

    پاکستان کو ایل این جی، پی جی سی کیخلاف لندن کی ثالثی عدالت میں شکست پاکستان کو عالمی عدالت میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، سرکار کی ملکیتی کمپنی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ اور پی جی پی کنسورشیم لمیٹڈ کے ساتھ آپریشن اینڈ سروسز ایگریمنٹ کو ختم کرنے کی کارروائی پر لندن کی بین الاقوامی ثالثی عدالت میں...
  2. S

    لندن : نواز شہباز میٹنگ، آرمی چیف کے تقرر کا عمل آئندہ ہفتے شروع ہوگا؟

    نوازشہباز میٹنگ، آرمی چیف کے تقرر کا عمل آئندہ ہفتے شروع ہوگا لندن میں قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ نواز شریف رواں سال ہی پاکستان واپس آئیں گے جبکہ آرمی چیف کی تقرری کا عمل آئندہ ہفتے شروع ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے...
  3. Rana Asim

    لندن میں آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے:فواد

    رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سزا یافتہ مجرم کا آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ کرنا فوج کے وقار اور احترام کے منافی ہے۔ اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر فواد چودھری نے لکھا کہ نون لیگ کے وزرا یہ کہہ رہے ہیں کہ لندن میں نئے آرمی چیف کی تقرری کے ضمن میں شہباز شریف اور...
  4. Muhammad Awais Malik

    اگرانکے پاس اقتدار نہیں ہےتووہ خدانخواستہ ملک کوآگ لگادیں:مریم اورنگزیب

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام پھیلانے کی کوشش کرنے والے چاہتے ہیں کہ اگر ان کے پاس اقتدار نہیں ہے تو وہ خدانخواستہ ملک کو آگ لگادیں۔ مریم نواز شریف نے حکومتی مخالفین پر یہ تنقید لندن میں میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کی اور کہا کہ ہماری حکومت...
  5. Rana Asim

    شہبازشریف آنجہانی ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے لندن روانہ

    وزیراعظم شہباز شریف آنجہانی برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف لندن روانہ ہوئے ہیں۔ ان کا طیارہ نور خان ایئر بیس سے روانہ ہوا، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف...
  6. Rana Asim

    حمزہ شہباز کی لندن سے واپسی ، گرفتار ہونے کا امکان ؟

    سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لندن میں ایک ماہ مقیم رہنے کے بعد واپس وطن لوٹ آئے ہیں، وہ چند روز کیلئے لندن گئے تاہم ان کی بیٹی کی طبیعت ناساز ہونے پر ایک ماہ قیام کے بعد وہ وطن واپس آئے ہیں۔ واپسی پر گنتی کے کچھ کارکنوں نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ واضح رہے کہ حمزہ شہباز کا نام ای سی...
  7. S

    نواز شریف کو جلد عوام کی خدمت کرتا دیکھ رہا ہوں:جاوید لطیف

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے اہم انکشاف کردیا،انہوں نے کہا کہ آئندہ چند ہفتوں میں نواز شریف کو پاکستان کے عوام کی خدمت کرتا دیکھ رہا ہوں۔ لندن میں مسلم لیگ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ عوام نواز شریف کو...
  8. Muhammad Awais Malik

    حمزہ شہباز ،نواز شریف کی جانب سے طلب کیےجانے پر لندن روانہ

    مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے سابق وزیراعلی حمزہ شہباز شریف کو لندن طلب کرلیا ہے،اطلاعات ہیں کہ نواز شریف حمزہ سے ناراض ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق سابق وزیراعلی پنجاب اور ن لیگی رہنماحمزہ شریف پارٹی قائد میاں نواز شریف کی جانب سے طلب کیے جانے پر لندن روانہ ہوگئے ہیں،ذرائع کا...
  9. S

    وزیراعظم جواب دیں وہ کس حیثیت میں لندن جارہے ہیں : ارشاد بھٹی

    جیو کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے وزیراعظم شہباز شریف کے لندن دورے کے حوالے سے سوال کیا، جس پر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے جواب دیا کہ شہباز شریف کی ضمانت پر نواز شریف کو علاج کیلئے لندن بھجوایا گیا تھا، شہباز شریف کا نواز شریف سے ملنے لندن جانا کیا آئین کو آلودہ کرنا...
  10. Rana Asim

    لیگی قائدین نے شہباز شریف سمیت پارٹی کی مرکزی قیادت کو لندن طلب کر لیا

    مہربخاری نے کہا ہے کہ لندن میں موجود پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین نے ملک میں موجود لیگی قیادت کو ملاقات کیلئے لندن بلوا لیا ہے۔ شاہدخاقان عباسی پہلے سے ہی وہاں موجود ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مہربخاری نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف، خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق اور احسن اقبال کو فوری...
  11. Rana Asim

    نواز شریف عورتوں والی بیماری کےساتھ لندن بیٹھے ہیں:زرتاج کا مصدق ملک کوجواب

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آن دی فرنٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک اور حکومتی وزیر زرتاج گل نے شرکت کی جس میں میزبان کامران شاہد نے حکومتی مہمان سے کہا کہ ان کا احتساب جانبدارانہ اور بائیسڈ ہے۔ کامران شاہد نے سوال کیا کہ جب حکومت نوازشریف کو واپس لا کر سزا دلوانےکیلئے پُرعزم ہے تو سابق آرمی...
  12. Muhammad Awais Malik

    مسلم لیگ ن لندن میں مذاکرات کررہی ہے، بارگیننگ چل رہی ہے: صحافی ثناء بچہ

    سینئر صحافی و تجزیہ کار ثناء بچہ نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن لندن میں مذاکرات کررہی ہے اور اس وقت بارگیننگ چل رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے پروگرام"ٹو دی پوائنٹ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثناء بچہ نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ایک ایسی تحریک تھی جو جمہوریت کی بحالی...
  13. A

    Shahbaz Sharif Ke London Airport Phonchte He Jhagra Hogaya!

    Alternate link 892176047584359