لاہور داتا دربار

  1. M A Malik

    لنگر تقسیم کرنے پرجھگڑا،لاہورداتادربار پر فائرنگ سےباپ جاں بحق،بیٹیاں زخمی

    لاہور میں داتا دربار پرلنگر کی تقسیم کے دوران تلخ کلامی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کی 2 بیٹیاں زخمی ہوگئی ہیں۔ لاہور پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب حضرت گنج بخش ہجویری کے مزار پر آئے مریدین کے درمیان لنگر تقسیم کیا جارہا تھا، مقتول اصغر اپنی بیٹیوں کے...


Back
Top