چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    نفاذ اردو کیس : چیف جسٹس پاکستان نے وکیل کو انگریزی بولنے پر کیوں ٹوکا؟

    چیف جسٹس آف پاکستان نے نفاذ اردو کیس میں درخواست گزار کے وکیل کو انگریزی بولنے پر ٹوک ڈیا۔ تفصیلات کے مطابق اردو کو بطور سرکاری زبان رائج کرنے سے متعلق درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس آف...
  2. Rana Asim

    محسن بیگ کیس:کیا اس ملک میں مارشل لا لگا ہوا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے محسن بیگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ڈائریکٹر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ پوری وفاقی حکومت اور ایف آئی اے کو شرمندہ کر رہے ہیں، آپ اپنے کیے پر شرمندہ بھی نہیں ہو رہے، کیا اس ملک میں مارشل لا لگا ہوا ہے؟ بار بار ایف آئی اے کو کہا آپ نے اپنے...
  3. Rana Asim

    رانا شمیم بیان حلفی کیس:آپ عدالت کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتے: عدالت

    گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کی اور ریمارکس میں کہا کہ مجھ پر جتنی مرضی تنقید ہو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، عدالت میں زیرِ سماعت مقدمے کی اہمیت کا کسی کو اندازہ نہیں، ناسمجھی میں بھی چیزیں ہو...