پاکستان میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں کئی حلقوں میں دھاندلی پر بڑے پیمانے پر تنقید کی گئی ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ کم از کم 10 فیصد – یعنی 7 ہزار – پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹرز پر اثرانداز ہونے کے لیے دھاندلی کی گئی۔
جعلی ووٹ، ووٹرز کو دباؤ میں لینا، بیلٹ بکس اور پیپرز کی عدم دستیابی اور اسی...