چشتیاں میں بجلی کا بھاری بھرکم بل نوجوان کی جان لے گیا
چشتیاں میں بھٹہ کالونی میں بجلی کے بل کاتنازع نوجوان کی جان لے گیا، جہاں غربت سے تنگ چھوٹے بھائی نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں,بھٹہ کالونی کے دو بھائیوں کے درمیان بجلی کے بل کا تنازع بڑھ گیا تھا, گھریلو جھگڑے سے چھوٹا بھائی دل...
بجلی بلوں کی قیمت میں اضافہ، انجمن تاجران کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
وزیراعظم شہبازشریف کو بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافےکا فیصلہ واپس لینا ہو گا: اجمل بلوچ
ملک بھر کے عوام بجلی کے بلوں میں بڑھتے ہوئے ٹیکسز کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ہر مہینے بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا...
عوام بجلی کے بھاری بھرکم بلوں سے تنگ ہیں,ایسے میں عوام کی مشکلات سے بے خبر بجلی کے بلوں پر عائد ٹیکسز حکومت کے لیے آمدن کا بڑا ذریعہ بن گئے,گزشتہ تین سال کے دوران اس مد میں صارفین سے 1410 ارب روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔
دستاویز کے مطابق 2 سال میں بجلی بلز پر ٹیکسز وصولی کی شرح دُگنی...
بجلی صارفین کے لیے بجلی کہ قیمتوں میں اضافے نے ایک کے بعد ایک مشکل بڑھا دی,بجلی کے سالانہ بنیادی ٹیرف میں تقریباً 26 فیصد اضافے اور تقریباً 18 فیصد سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری کے جاری عمل کے باوجود بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن...
حس مزاح اچھی ہو تو زندگی آسان گزرتی ہے، یہ تصویر مزاح سے بھرپور ہے: رمیز راجہ
حکومتی بلند بانگ دعوئوں کے باوجود مہنگائی میں کمی تو نہ آ سکی لیکن بجلی کے بلوں میں بے جا ٹیکسز کی بھرمار سے عوام کا جینا محال کر دیا گیا۔ ملک بھر میں بجلی بلوں میں بے جا اضافی ٹیکسز کے خلاف احتجاج کا سلسلہ اب تک...
بجلی پیدا کرنے والے اداروں نے پاکستان سے فراڈ کیا،سیاسی رہنما متفق
پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنما اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ بجلی کی پیداوار کرنے والے اداروں نے پاکستان سے فراڈ کیا،جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں مسلم لیگ ن، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے کہا جب تک آئی پی پیز...
تجزیہ کار اطہر کاظمی کا کہنا ہے کہ آج وفاقی وزرا اور بہت سے لوگ آئی ایم ایف سے پیسے ملنے پر بغلیں بجا رہے ہیں۔ مگر یہ یاد رکھنا چاہیے کہ اسی ڈیل کی وجہ سے لوگ آج بجلی کے بل نہیں بھر پا رہے۔
سینئر تجزیہ کار اطہر کاظمی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ...
وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کے زائد بلوں کی عوامی شکایات کا بالآخر نوٹس لے ہی لیا۔ شہبازشریف کی زیرصدارت بجلی بلوں سے متعلق شکایات پر ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر، معاون خصوصی احد چیمہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔
اجلاس میں وزیراعظم نے بجلی کے زائد بلوں کی عوامی...