بجلی کے زائد بلوں پر عوامی شکایات کے بعد وزیراعظم نے نوٹس لے ہی لیا

9shehbazbillnaaz.jpg

وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کے زائد بلوں کی عوامی شکایات کا بالآخر نوٹس لے ہی لیا۔ شہبازشریف کی زیرصدارت بجلی بلوں سے متعلق شکایات پر ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر، معاون خصوصی احد چیمہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔

اجلاس میں وزیراعظم نے بجلی کے زائد بلوں کی عوامی شکایات کا سخت نوٹس لیا اور متعلقہ حکام کو بجلی کے بلوں پر فوری تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عوام کی شکایات کے ازالے تک چین سے نہ بیٹھوں گا۔

شہباز شریف نے اجلاس میں شریک حکام کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ وزیرِاعظم ہوں لیکن اپنی عوام سے ہمیشہ سچ بولنے کے عہد پر قائم ہوں۔
جبکہ دوسری جانب حکومت نے بجلی کے بلوں میں مزید بھاری ٹیکسوں کی بجلی گرا دی ہے۔ پنجاب بھر میں بھاری بھرکم بلوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ شہریوں نے واضح کر دیا کہ وہ بل ادا نہیں کر سکتے حکومت اضافی ٹیکس واپس لے۔

لاہور میں شہریوں نے لیسکو ہیڈکوارٹر کے باہر احتجاج کیا اور حکام کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ شور کوٹ میں درجنوں افراد نے احتجاج کیا اور بجلی کے بل نذر آتش کر دئیے۔ چکوال میں شہریوں نے واپڈا کے آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

گوجرانوالہ میں شہریوں ںے جی ٹی روڈ بلاک کر دیا۔ جس سے ٹریفک کی روانی گھنٹوں معطل رہی۔ کوٹ مومن میں پریشان حال افراد نے بجلی کے بل جلا دئیے اور حکام کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ میانوالی میں تحریک انصاف کے حامیوں کی جانب سے تحت احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت کے غیرقانونی ٹیکس منظور نہیں۔
پاکپتن، وہاڑی، پتوکی، پنڈدادنخان اور بہاولپور کے شہریوں نے بھی سڑکوں پر نکل کر زائد بلوں کے خلاف بھرپور احتجاج کیا اور حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے کہ آنکھیں بند کر کے آئی ایم ایف کے مطالبات ماننے کی بجائے اپنے عوام کو بھی دیکھیں۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

گشتی دیا، تو نے ہی تو اپنے امریکی باپوں کے کہنے پر بجلی کی قیمتیں بڑھائی تھیں۔ اب لوگوں کو اپنی لڑکی دے کر ٹھنڈا کرے گا کیا؟
لوگ چوتیے ہیں جو چُپ کر کے بل بھرتے ہیں اور مہنگا پٹرول ڈلوا تے ہیں۔ ان کو ان کے گھروں سے نکال کر ٹھڈے مارو
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Shahbaz Sharif bara jhoota or dramabaaz politician aap ne zindagi mein nahi dekha hoga, Abhi kal hi Rs. 4.80 tax increase ki summary of sign kiey hain, aaj notice or hangami ijlaas ka drama kar raha hay, ye neem pagal PM samjhta hay log is ki bato or dramey pe yaqeen kar lein ge