مران خان کسی ریلیف کے مستحق نہیں، نیب
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف تحقیقات کے حوالے سے نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کروادیا، نیب نے ہائی کورٹ میں جمع کروائے گئے جواب میں کہا سابق وزیراعظم عمران خان کسی ریلیف کے مستحق نہیں ہیں۔
قومی احتساب بیورو نے ہائی...
پی ٹی آئی کی جلسے کے لیے اسلام آباد سے گزرنے اور پریڈ گراؤنڈ ہیلی کاپٹر اتارنے کی اجازت کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے دوران سماعت ریمارکس میں کہا کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے لیے ہیلی پیڈ سروسز ہائی کورٹ تو نہیں دے سکتی۔
سماعت...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ پر مقدمے کے اندراج کو ایف آئی اے کے اختیار سے تجاوز قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے اپریل میں حکومت تبدیلی کی سوشل میڈیا مہم کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس بابر ستار نے شہری کی درخواست منظور کرتے ہوئے متنازع ٹوئٹس پر شہری کے خلاف درج مقدمہ خارج کر...
سینئر صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کے بعداسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، صحافی پر مبینہ تشدد کی انکوائری کا حکم دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے صحافی محسن بیگ کی اہلیہ کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے صحافی پر مبینہ تشدد کی انکوائری کا...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ای 11 کی جھونپڑی میں رہنے والی خاتون کی عارضی درخواست پر جھگیوں کے خلاف آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا کہ نیول گالف کورس کو تو سی ڈی اے نے 2012 میں نوٹس دیا، واگزار کرانے کی جرات نہ کر سکے، جبکہ سی ڈی اے...
ٹک ٹاکرز اور ٹک ٹاک ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری، پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر پر عائد پابندی ہٹادی،پی ٹی اے کے مطابق پابندی ٹک ٹاک کی غیراخلاقی مواد کو کنٹرول کرنے کی یقین دہائی پر ہٹائی گئی ہے۔
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک نےغیرقانونی مواد اپ لوڈ کرنے والے اکاؤنٹس بلاک کرنے کی یقین دہانی...