عدالت نے متنازع ٹوئٹ پر مقدمے کو ایف آئی اے کے اختیار سےتجاوز قرار دے دیا

social-media-pakistan-tweets-case.jpg


اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ پر مقدمے کے اندراج کو ایف آئی اے کے اختیار سے تجاوز قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے اپریل میں حکومت تبدیلی کی سوشل میڈیا مہم کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس بابر ستار نے شہری کی درخواست منظور کرتے ہوئے متنازع ٹوئٹس پر شہری کے خلاف درج مقدمہ خارج کر دیا۔

عدالت نے متنازع ٹوئٹ پر مقدمہ درج کرنے کو ایف آئی اے کے اختیار سے تجاوز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے نے یہ کیس درج کر کے ریاست کا مذاق بنایا۔

عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ ایف آئی آر کا مقصد اظہار رائے پر غیرقانونی سینسرشپ لگانا تھا۔ فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ کسی بھی ٹرینڈ میں محض ٹوئٹ کرنے سے کوئی جرم سرزد نہیں ہوتا۔

جسٹس بابر ستار نے کہا کہ ٹوئٹ کرنے والے کے اپنے الفاظ میں جب تک کچھ غلط نہ ہو جرم نہیں۔ عدالت نے کہا کہ متنازع ٹوئٹ میں مخصوص ٹرینڈ سے متعلق کہا گیا اس میں لکھنے پر ادارے ماورائے قانون کارروائی کر سکتے ہیں۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے کا ایسی ٹوئٹ پر کریمنل کیس بنا کر عوام کے ذہن میں شبہات کو تقویت دینا المیہ ہے۔ ٹوئٹر صارف نے ویگو ڈالے اور ماورائے قانون جبری گمشدگیوں کی بات کی۔
 

Diabetes

MPA (400+ posts)
Babar Sattar is way better than Athar Minullah. Just hope that Athar follows the footsteps of Babar Sattar in all his court decisions.
 

Kam

Minister (2k+ posts)
I hope Babar Sattar follows the footsteps of erstwhile CJ Athar Min Allah in all these cases involving basic human rights!!
"I hope Babar Sattar follows the footsteps of erstwhile CJ Athar Min Allah in all these cases"
I was afraid while reading until this statement "involving basic human rights!!"

Athar is the person who granted more relief to criminals than anyone else. He has been giving relief to criminals or white wash them and trying to equalize by giving relief to innocents for fake cases.

I think we need to keep a log book for people to remember.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Don't be rush to judged. Abhi baray decision anay hain.We just need to keep eyes on judges verdicts case by case..
Judges bhi bohat zayada politics seekh gey hain..
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
It takes a moment for the judges to convert from human to patwari... remember how the judges acted when Khan said that he will take legal action against the lady judge Zaiba, and the judiciary became insecure. Babar Sattar was part of the bench that decided to indict Khan.