روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے باعث عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی برقرار رکھا ہے۔ ریٹنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بی منفی ریٹنگ برقرار ہے، زرمبادلہ ذخائر مزید گرنے پر ریٹنگ اس سے بھی کم ہو سکتی ہے۔
ایس اینڈ پی کا کہنا ہے کہ روپے کی گراوٹ اور اجناس کی بلند قیمتوں...