کاروبار

  1. Muhammad Awais Malik

    میکڈونلڈز کا بائیکاٹ مہم کی وجہ سے اپنے کاروبار پر اثر پڑنے کا اعتراف

    مکڈونلڈز کا بائیکاٹ مہم کی وجہ سے اپنے کاروبار پر اثر پڑنے کا اعتراف میکڈونلڈز کو یہ دکھانا چاہتے ہیں کہ نچلی سطح پر بائیکاٹ کا کیا نقصان ہو سکتا ہے: بی ڈی ایس ذرائع کے مطابق دنیا بھر میں معروف فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز نے اسرائیل کی غزہ کے معصوم فلسطینیوں کے خلاف جرائم اور کمپنی کی حمایت کے باعث...
  2. Rana Asim

    ڈالر کے مقابلے میں روپےکی قدر میں مسلسل دوسرے روز بہتری

    آئی ایم ایف کے ساتھ حکومتی معاملات حتمی مراحل میں داخل ہونے کےبعد روپے کی قدر میں مسلسل دوسرے روز بہتری دیکھی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح پر معاہدہ طے پانے کی امید اور آئندہ چند ہفتوں میں آئی ایم ایف بورڈ سے پاکستان کے پروگرام کی بحالی کی منظوری کی...
  3. Rana Asim

    لاہور:عدالت کا 10 بجے کےبعد کاروبار کرنے والوں کوکتنے لاکھ جرمانے کاحکم؟

    لاہور ہائیکورٹ نے رات 10 بجے کے بعد کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو دو لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔ سیکریٹری جنرل لاہور سپر مارکیٹ محمد عمران سلیم عدالت میں پیش ہوئے۔ سیکریٹری جنرل نے کہا کہ عدالت سے درخواست کرتا ہوں تاحیات رات 10 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم فرما دیں، ہم سکون میں آچکے...
  4. S

    اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، روپے کی قدر مستحکم

    آج ملک میں معاشی سرگرمیاں حوصلہ افزاء رہیں ، ایک طرف اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی تو دوسری جانب ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بھی مستحکم رہی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پائے جانے والے سیاسی انتشار کے باوجود معاشی لحاظ سے ملک بہتری کی طرف گامزن ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ...