&#1605&#1585&#1608&#1575

  1. B

    مرشد مروا نہ دینا

    ضیاالحق نے جنرل چشتی سے کہا ’مرشد مروا نہ دینا‘ محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی ’ایک بات پراتفاق ہے کہ جنرل ضیا اور ان کا گیارہ سالہ دور حکومتِ پاکستان کے لیے تباہ کُن ثابت ہوا۔ جو زہریلے بیج اس دور میں بوئے گئے تھے وہ تن آور درخت بن چکے ہیں‘ انیس سو ستتر میں چار اور پانچ جولائی کی...