آئی سی سی

  1. Muhammad Awais Malik

    بابراعظم آئی سی سی کی سال2021کی بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کےکپتان بن گئے

    آئی سی سی نے ٹی 20 کرکٹ کیلئے سال کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل انٹرنیشنل ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں تین پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 کرکٹ کی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کیا جس کی کپتانی پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو سونپی گئی ہے۔ آئی...
  2. Muhammad Awais Malik

    آئی سی سی ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر کیلئےکھلاڑی نامزد،پاکستانی کرکٹرزنظرانداز

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر 2021 کیلئے 4 ٹیسٹ پلیئرز کو نامزد کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے نامزد کیے گئے کھلاڑیوں میں برطانوی کپتان جوئے روٹ، نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر کائل جیمسن، بھارتی اسپنر روی چندر ایشون اور سری لنکن بیٹسمین ڈیموتھ...
  3. S

    آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری،پاکستانی کھلاڑیوں کی لمبی چھلانگیں

    انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، چٹاکانگ ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کے باعث کھلاڑیوں نے ٹیسٹ رینکنگ میں نمایاں بہتری حاصل کی۔ آئی سی سی کی نئی رینکنگ مطابق پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی تین درجے بہتری کے بعد ٹاپ 5 میں آگئے ہیں۔ بلےبازوں میں...
  4. Muhammad Awais Malik

    شاہین آفریدی کو بیٹسمین کو گیند مارنا مہنگا پڑگیا، آئی سی سی کا ایکشن

    پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلہ دیش کے بیٹسمین کو گیند مارنا مہنگا پڑگیا ہے، آئی سی سی نے باؤلر کی اس حرکت پر سخت ایکشن لے لیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے شاہین آفریدی کی جانب سے باؤلر کو گیند مارنے پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی...
  5. Muhammad Awais Malik

    ویڈیو،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ شاہین آفریدی کے نام

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے پلے آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے، یہ اعزاز ایک پاکستانی کھلاڑی نے اپنے نام کیا ہے۔ آئی سی سی نے متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے اسپیل کو "پلے آف دی...
  6. Muhammad Awais Malik

    چیمپئنز ٹرافی2025کی میزبانی پاکستان کومل گئی،میچزکہاں کہاں کھیلےجائیں گے؟

    آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو دینے کا اعلان کیا ہے جس پر چیئرمین پی سی بی نے خوشی کااظہار کیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مستقبل کے 8 ایونٹس کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق 2025 میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو...
  7. Rana Asim

    آئی سی سی ٹیم آف ٹورنامنٹ میں2 پاکستانی کرکٹرشامل،کسی بھارتی کوجگہ نہ ملی

    مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد آئی سی سی کی جانب سے ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں پاکستانی کرکٹر بابراعظم کو ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا ہے اور بولرز میں شاہین آفریدی کا نام ہے جب کہ 12 رکنی اس ٹیم میں کوئی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ آسٹریلیا نے جیت لیا ہے...
  8. Muhammad Awais Malik

    آئی سی سی بھی پاکستانی کرکٹ شائقین کے جوش و جذبے کا فین ہوگیا

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)بھی پاکستان کے کرکٹ شائقین کے جنون اور جوش کا فین ہوگیا ہے، آئی سی سی نے پاکستانی شائقین کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اس جنون کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ سماجی رابطے کی موبائل ایپلیکیشن انسٹاگرام پر آئی سی سی کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس کے ساتھ آئی سی سی نے لکھا...
  9. Muhammad Awais Malik

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے آصف علی کیلئے بڑا اعزاز

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پاکستانی بیٹسمین آصف علی کو مہینے کا بہترین کھلاڑی قرار دیدیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مایہ ناز کھلاڑی آصف علی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے2 میچز میں اپنی جارحانہ بیٹنگ سے فتح دلوائی تھی۔ آصف...
  10. Rana Asim

    پاکستانی امپائر علیم ڈار کی کھیلی گئی کَور ڈرائیو کے چرچے

    دنیا کے بہترین کرکٹرز کی کَور ڈرائیو شاٹ کو کرکٹ شائقین بہت پسند کرتے ہیں۔ کچھ ایسے کھلاڑی بھی ہیں جن کی یہ شاٹ عالمی سطح پر بہت سراہی جاتی ہے مگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک کلپ شیئر کیا جس میں پاکستانی امپائر علیم ڈار کو کَور ڈرائیو کی شاٹ کھیلتے دکھایا گیا ہے۔ اس...