Threats to my life from different groups - Rana Sanaullah

Bilal Raza

Chief Minister (5k+ posts)
#1

Advertisement

Hussain1967

Senator (1k+ posts)
#9
Who pushes him to utter BAKWAS all the time?
“Our Ulema don’t consider Qadianis non-Muslims”.
“Receiving Nawaz Sharif is better than doing Hajj”.

Does he has some kind of ‘Keera’ that disturbs his mind? Can any Patwari answer?
 
Eyeaan

Minister (2k+ posts)
#11
کبھی کبھار ہی سہی مگر مولانا حضرات کو بھی خوب سوجھتی ہے ـــ
اسکے ساتھ جو بھی ہو ، قوم دکھ نہیں کرے، بلکہ ماڈل ٹاون کے مظلوموں کی داد رسی کا ایک حصہ سمجھے گی ــشہباز، حمزہ، توقیر شاہ، تینوں پولیس افسران اور اس ظالم ثنااللہ کو اپنے جرایم کا حساب دینا ہو گا
دکھ اور افسوس تو بس نون لیگ کے کارکنوں کا ہے جنہوں نے اس ظالم کی کھلے بندوں حمایت کر کے اپنی عاقبت خراب کی ـــ
 
kakajee

Minister (2k+ posts)
#14

Any such person who still supports them , even after seeing with his own eyes the barbaric murder of Fellow Muslims is directly responsible in that murder
 
khan_11

Minister (2k+ posts)
#16
Apni bakwas bandh kero we don't have any sympathy for you ,when you were in government your attitude was very bad towards poor Pakistani's and specially political opponents,so face it yourself you have to face model town massacre reaction everyday.
 
zalirmian

MPA (400+ posts)
#17
اسی لئے کہتے ہیں اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے اب اس مونچھوں والی باندری کی باری آ گئی ہے اب یہ بڑی اچھل کود کرے گی پہلے تو چار سو پولیس والے اس کی حفاظت پر مامور تھے اب پتہ چلے گا کہ کتنی دیر یہ پاکستان میں رہ کر اپنی خیر منائے گا اسی لئے کہتے ہیں کہ ظلم اُتنا کرنا چاہیے جتنا بعد میں خود برداشت کر سکو انشااللہ پاکستان میں تو اِس کے لیے جگہ تنگ کر دی جائے گی آگ دیکھیں کیا بنتا ہے اِس کا۔