PM Nawaz Sharif becomes the most popular leader of Pakistan -- PILDAT Survey

webnise

MPA (400+ posts)
CRv0YkkWsAAYvFs.png
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
Prime Minister Pakistan Mian Muhammad Nawaz Shareeeeeeeef is Popular according to PILADAT Survey .????????????????????????

Kis Sense me ?

Matlab Kya kamal kia he ????????
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Hahhahhahahahahaha.
chalo sarey patwarioo ab Bubble Butt kay ghar kay bahir line banao aur apni auqat kay mutabiq 1 qeemay wala naan wasool karo. Line banao ghar kay bahir, kiyoon kay yeh tum sub ki auqat jantay hein, lihaza tum sub in kay samnay Majhey Gamay kay ilawa kuch nahi ho. Jao shabash jaldi karo warna naan thanday ho jaeen gay.
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Nawaz Sharif is the most popular leader of Pakistan -- PILDAT Survey

عادل میں نے کوئی ایسی بات نہیں کی جس میں تمہاری تضحیک کا کوئی پہلو ہوتا ، خیر تمہیں اگر گالیاں دے کر اور غلیظ زبان استعمال کر کے سکون ملتا ہے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ، جو بات میں نے کی میں اب بھی اس پہ قائم ہوں ، میاں صاحب کے ساتھ پاکستان کے عوام کی خاموش اکثریت ان کے ساتھ ہے وہ ان کے لئے سڑکوں پہ نکلیں یا نہ نکلیں ان کے دل میاں صاحب کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور جب بھی عوام کو موقع ملے گا وہ میاں نواز شریف کو ووٹ ڈالیں گے ،مخالفین جتنا چاہے پراپیگنڈا کریں جھوٹ بولیں وہ اس حقیقت کو نہیں جھٹلا سکتے کہ میاں نواز شریف بلا شبہ آج بھی پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ہے ، رہی بات اپروول ریٹنگ کی تو وہ اوپر نیچے آتا جاتا رہتا ہے ، مشرف کے ابتدائی چند سال اس کی پاپولیرٹی کے سال تھے عوام یہ توقع کر رہی تھی کہ مشرف عوام کے تمام مسائل حل کر دے گا ایسا نہ ہوا اور مشرف اپنے اقتدار کے آخری سالوں میں غیر مقبول ترین حکمران بن چکا تھا ، 2008 میں نواز شریف بے نظیر کے بعد سب سے مقبول لیڈر کا درجہ حاصل کر چکا تھا ،اس سال ہونے والے انتخابات میں 93 نشستیں جیت کر اس دعویٰ کو سچ ثابت کر دکھایا حالانکہ میاں صاحب اس الیکشن میں صرف 15 دن انتخابی مہم چلا سکے تھے، تم پوٹئینز کی پرابلم یہ ہے کہ تم حسد بہت کرتے ہو ، عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کرتے ، حقیقت پسند بھی نہیں ہو ، میں جانتا ہوں کہ حالیہ سروے رپورٹ نے پوٹیوں کو حسد اور صدمے کی آگ میں جلا کے راکھ کر دیا ہے ،تمہاری پوسٹ اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ، نواز شریف زندہ باد ، مانی مینٹل مردہ باد

لگتا ہے تمہاری دم پر پاؤں آ گیا ہے میرا جو اتنا چاؤں چاؤں کرنے لگ پڑے ہو,
اس وقت نکلنا تھا جب مشرف نے دوسری بار گنج بخش کو ٹایلیٹ میں بند کیا تھا اور واپس جدہ پھینک دیا تھا ,کہاں تھے تم اور باقی شیر ,لاہور کی گلیاں اور سڑکیں سنسان پڑی تھیں
میں کیا کہوں تم جیسے کارکنوں کو تو میاں نواز شریف نے خود ہی ذلیل کر دیا تھا یہ کہہ کر کہ نواز شریف قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں اور پیچھے مڑ کر دیکھا تو کوئی بھی نہیں تھا
میاں صاحب اس دفع تھوڑے سے سیانے ہو گے جو فوج کے اگے لیٹ گئے ورنہ مٹھائی آج بھی ختم ہو جانی تھی
جب مشرف نے ٹیک اوور کیا تھا تو گیلپ کا سروے تھا کہ ستر فیصد لوگوں نے ناپسندگی کا اظہار کیا تھا نواز شریف سے ,اب یہ نہ کہنا کہ وہ سروے ٹھیک نہیں تھا اور آج کا ٹھیک ,مطمئن پٹواری
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
کیونکہ سیاستدانوں کے بارے الگ سوال پوچھا گیا تھا ، میاں شہباز شریف دوسرا مقبول ترین لیڈر ہے اور مانی مینٹل تیسرے نمبر پر ہے ، ،،ملکی ادارے کےطور پہ آرمی کو سب سے زیادہ اپروول ریٹنگ ملی ہے یعنی وہ مقبول ترین ادارہ ہے ، تم پوٹیوں نے فوج اور سول حکومت کو خواہ مخواہ ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کیا ہے
how come fake Showbaz sharif is more popular than great Gen Raheel Sharif,,koi patwari ye logic samjha skta hai?
 

Rashi shah

New Member
Re: Nawaz Sharif is the most popular leader of Pakistan -- PILDAT Survey

It is required to look into how this survey has been conducted as most of the informations are incorrect.