Advertisement

PM Nawaz Sharif becomes the most popular leader of Pakistan -- PILDAT Survey

Hawaldar media easily removed Raheel Shareef's name, because he is on no. 3.

This same media was going crazy when Raheel's approval rating went to 83% a few months back, and was calling it a failure of democracy.

Phir kehte hain media azad hai!
 
Re: Nawaz Sharif is the most popular leader of Pakistan -- PILDAT Survey

اس طرح کے دو مختلف سوال صرف ہم لوگ ہی حل کر سکتے ہیں یہ انقلابی نہی
یہ تو پاگل ہیں نسوار کھانے والے



آپ کے پاس نسوار ہے تھوڑی سی ؟


haun hey tunda ho
........:35:
 
Re: Nawaz Sharif is the most popular leader of Pakistan -- PILDAT Survey

وزیر اعظم کی اپروول ریٹنگ پچھتر فیصد ہے
الحمداللہ

CRshGiLXIAA_5gJ.jpg

لو کر لو گل بن گئی چپپس
(yia chips nahi hay CHIPPUSS HAY)
 
Hawaldar media easily removed Raheel Shareef's name, because he is on no. 3.

This same media was going crazy when Raheel's approval rating went to 83% a few months back, and was calling it a failure of democracy.

Phir kehte hain media azad hai!




میڈیا آزاد نہیں حرام کے پیسوں سے آباد ہے .


ورنہ شاید یاد ہی ہو گا پی پی پی کے ووہی منصوبے جو ایک کانے دجال نے بند کرواے اور میڈیا سے بھان بھان کروائی . یوسف رضا گیلانی کو کنگرو کورٹس سے گھر بھیجا . پنجاب میں سرکاری املاک کو نقصان پھونچایا لیکن پھر بھی پی پی پی بری تھی . . لیکن ووہی منصوبے حرام کے پیسوں کے ساتھ لگے . . آج انہی پیسوں سے میڈیا آباد ہے .. اور انہی پیسوں سے بیشمار لوگ آباد ہیں ...
 
Advertisement
ہاے بے چارے نون لیگی۔۔ اپنی 75 فیصد پاپولریٹی کو کسی شرمندگی سے ڈیفنڈ کر رہے ہیں۔
 
جب سے سروے آیا ہے عمرانی چوزوں کا رونا دھونا ختم نہیں ہو رہا ہے کل سے قسم سے مزہ آرہا ہے جب عمرانی چوزوں کا رونا دھونا دیکھتا ہوں
 
Advertisement
Re: Nawaz Sharif is the most popular leader of Pakistan -- PILDAT Survey

بڑی آگ لگنی ہے چوزوں کے دل میں یہ خبر سن کر ، آج تو دھواں انگلیوں سے نکلے گا . لعنت ہو پلڈیٹ پر اور پاکستانی عوام پر ، مانی انکی سمجھ میں کب آوے گا ؟

:lol:

آگ تو لگے گی ، پلڈاٹ والوں نے سیدھا سیدھا پٹاخہ ہی تمہاری پٹوار خانی میں چلا دیا ہے لگتا ہے مال مسالا کچھ زیادہ ہی لگا دیا ہے
 
ناظرین!میں اس تھریڈ پہ صرف اور صرف یوتھیوں کی حالت زار اور **** رونا دیکھنے آیا ہوں

ساتھ ساتھ سروے کو غلط کہہ رہے ہیں اور اندر اندر سے پاٹ بھی رہی ہے، واہ مجے دار

​
 
نفرت کے جہنم کے باسی چوزے نالہ و گریاں سے آسمان سر پر اٹھاے ہوۓ ہیں ، بول بول کر مانی کا چہرہ چوسے ہوے آم کی طرح ہوگیا ، خود عمرانی مخلوق انقلابی پنے میں سوکھ کر مریل سے چوزے بن گئے کہ اب ان کر گھر کے لوگ بھی مزاقاً مسکراتے ہوۓ انکو انقلابی بولتے ہیں مگر ہاۓ پاکستانی قوم نہ مانی کو جان سکی نہ نورے کو ، اس خوابیدہ قوم کی قسمت میں مانی نہیں ہے ، ہاۓ تف ، وہ کالی شیروانی جو مانی نے پہننی تھی اب اسے ایوب حسین پہنتا ہے ، حد تو یہ کہ سلمان اور قاسم بھی اب مانی پر ہنستے ہیں ، تف ایسی عوام پر جو نورے پر راضی ہوئی اور اپنی قسمت کا سودا کر بیٹھی ,ایسے مورکھوں سے وفا کی امید ؟ ببول کے درخت سے پھولوں کی تمنا ؟ بیچ ہی دیویں جو یوسف سا بردار ہووے - یا راحیل المدد اب تیرا ہی آسرا ، یا میرے بینڈ ماسٹر تو ہی کسی طرح نورے کو ہٹھا کر عمران کو بٹھا دے

:lol:

یار ویسے مجھے راحیل شریف سے باقاہدہ ہمدردی ہو رہی ہے

کوی ایک سال پہلے یوتھیوں کا ابا عمران خان تھا- پھر 16 دسمبر سے راحیل کو پیو تسلیم کیا-

سروے پہ سروے دکھاتے تھے کہ راحیل مقبول ترین ہے، یہ بھی سوچے بغیر کہ کمبختو! راحیل نے الیکشن نہیں لڑنا، ایک دو سال میں ریٹایرڈ ہو جانا ہے- بجاے اس کہ کہ اپنا کوی سیاسی لیڈر چنو، تم اداروں کو گھسیٹ گھسیٹ کر کب تک ان کے کندھے پہ رکھ کہ بندوق چلاو گے؟-

وہی ہوا- ان کے پسندیدہ اینکروں نے فوج کو دہشت گردی سے ہٹا کر موتر میں مچھیاں پکڑنے پہ لگا دیا- کبھی ایم کیو ایم کی کھالیں پکڑتے ہیں، کبھی ڈاکٹر عاصم کا ریمانڈ لینے عدالتوں کے چکر کاٹتے ہیں اور کبھی پی پی سے بندے توڑ توڑ کر مشرف کی لیگ میں شامل کر کے لعن طعن کھاتے ہیں

نتیجہ: آج راحیل بھی تیسرے نمبر پر ہے اور یوتھے ایک بار پھر انارتھ ہیں

ویسے کیا آج عمران کہے گا کہ سروے میں آیا ہے نواز مقبول ترین لیڈر ہے؟


​
 
Advertisement
Pakistan par azab e elahi.
jab nawaz 75 aur zardari 27 % par hay, tau 102% tau yahan ho gya !!!

:13:

zardari aur sharifon k mulk mai kuch bhi ho sakta hay.

jiye bhutto, jiye zardari, aur ajkal jiye sharif:biggthumpup:
 
Biggest Corrupt leader in the history of Pakistan , using paid propaganda to try and fool the masses . obviously seems to work for posting trolls...............Fraud and criminal should be behind bars
 
Mediocre leadership and no major accomplishment during his current term yet he becomes the most populor leader overnight,this is simply mind boggling and something hard to understand.