Our Prophet (PBUH) wanted to make Islam easy, Mullahs make it difficult

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ایک اور سوال : پہلی امتوں نے الہامی کتب میں تحریف کی تھی ، چونکہ آپ بھی پہلی امتوں کی طرح ہو جایئں گے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ کے ہاں قرآن میں تحریف ثابت ہے
نوٹ : اگر جواب نہ دینا چاہیں تو ادھر ادھر کی ہانکنے کے لئے قوٹ نہ کیجئے گا
there was a time when shia sect had very good logic (muntiq) but these days we have Haldiram and now you also firing without aim
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کراچی والا صاحب ! ذرا توجہ کریں
آپ کے کچھ لوگ اعلانیہ دہریے ہو چکے ہیں کچھ کی باتوں سے لگتا ہے کہ وہ دہریے ہیں لیکن اعلان نہیں کیا ، کئی لوگ آپ کے احادیث کے منکر ہو گئے ہیں ، کچھ آپ کے عقائد سے متنفر ہو گئے ہیں ، یعنی بہت ہی برا حال ہے آپ کے مذھب کا
دوسری طرف آپ کے اکثر لوگ دلیل کے میدان میں مار کھا کر خاموش رہنے کا اعلان کر چکے ہیں ، کچھ لوگ بات کو گھمانے کی اسٹریٹجی اپنائے ہوئے ہیں اور کچھ لوگ کھلم کھلا ٹرولنگ پر اتر آئے ہیں
یہ دور معلومات تک رسائی کا ہے ہر بندہ آ کر کمنٹ پڑھتا ہے اس لئے کوشش کریں کہ اپنے مذھب کو ڈیفنڈ کرنے کے لئے کوئی قابل بندہ لائیں

you are sounding more like haldiram here.you just fired a volley of bullets without aim. I have yet to come across one person whom you were able to subdue with any logic. we do see haldiram using profanities to intimidate people and usually there is zero substance in his talks. so again care to explain what you just wrote above or is it that you are using haldiram tactics?
 
Citizen X

President (40k+ posts)

Yeah I'm also waiting for that day when someone from their cult is able to provide a logical argument for their twisted beliefs instead of answering with a barrage of useless questions or abuse and curses instead

These cultist had great faith in their heavy hitter muntazir who was a cut n paste master but then he showed his real face and got kicked out and now masquerades as haldiram.
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

. . .
یہ بات ثابت ہے اور آپ بھی مانتے ہیں کہ قرآن اور حدیث کے علاوہ بھی غیروں کا طرز عمل آپ کے ہاں دین کہلاتا ہے

ہم اس ویڈیو والے بابے کو نہیں مانتے نہ ہی ان کی باتوں سے ہمیں نیچے بیان کئیے گئے سوالوں کے جواب ملے - آپ کی عنایت ہوگی اگر آپ نیچے بیان کئے گئے عقیدوں کو قرآن سے ثابت کر دیں

الله تعالیٰ نے قرآن میں کہاں کہا ہے کہ رسول الله کے بعد بارہ امام آئینگے اور ان اماموں کی فضیلت نبیوں سے زیادہ ہو گی-حوالہ

قرآن میں کہاں لکھا ہے کہ رسول الله کے بعد اپنی اذان، کلمہ، اور نماز بدل لینا اور کلمہ میں "وعليٌ وليُّ الله" کا اضافہ کرلینا-حوالہ

الله نے قرآن کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے "آیت نمبر نو،سوره الحجر" ، کس نے کہا کہ قرآن میں بعد میں تحریف ہو گئی؟-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبرسولہ،سوره الأحقاف" میں صحابہ کی غلطیوں کو معاف کر دیا - کس نے کہا صحابہ پر لعنت بھیجو - أستغفر الله-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبراکسٹھ ،سوره آل عمران" میں کہا ہے کے جھوٹوں پر اللہ کی لعنت- بعد میں تقیّہ کا عقیدہ کس نے گھڑا ؟-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبربتیس،سوره الإسراء" میں کہا ہے زنا کے قریب نہ جاؤ- بعد میں زنا کی تدبیر کس نے گھڑی؟مزید پڑھئیے
الله تعالیٰ نے قرآن میں پچیس بار کہا کہ "الله ہر چیز پر قادر ہے"- بعد میں یہ عقیدہ کہ الله تعالیٰ مستقبل کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوۓ غلطی کر سکتا ہے" عقیدہ بداء" کس نے گھڑا -أستغفر الله؟مزید پڑھئیے
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

ایک اور سوال : پہلی امتوں نے الہامی کتب میں تحریف کی تھی ، چونکہ آپ بھی پہلی امتوں کی طرح ہو جایئں گے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ کے ہاں قرآن میں تحریف ثابت ہے
نوٹ : اگر جواب نہ دینا چاہیں تو ادھر ادھر کی ہانکنے کے لئے قوٹ نہ کیجئے گا
حدیث سے ثابت ہو گیا کہ اس امّت مسلمہ میں ایک گروہ ایسا ہو گا جو قرآن میں تحریف کرنے کی کوشش کریگا - یہ غلیظ کام شیعہ نے اپنے ہاتھ میں لیا جبکہ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے اس قرآن کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے - قیامت تک کوشش کر کے دیکھ لو اس قرآن میں تحریف نہیں کر سکو گے

نیچے دئیے گئے شیعہ کتب کے حوالاجات سے ثابت ہوتا ہے کہ شیعہ حضرات قرآن میں تحریف کے قائل ہیں اور اوپری طور پر تقیّہ کرتے ہوے اسے ایک الزام کہتے ہیں - اصل بات یہ شیعہ کا امامت کا باطل عقیدہ کسی طور پر قرآن سے ثابت نہیں ہوتا - کبھی وہ (سورة البقرة, Verse #124) میں لفظ "إِمَامًا" یا کبھی (سورة يس, Verse #12) میں لفظ "إِمَامٍ" دکھا کر اپنے باطل عقیدہ امامت ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں- باوجود اس کہ قرآن میں امامت کی کوئی دلیل نہیں شیعہ اپنے دل کو مطمعین کرنے کے لئے دل ہی دل میں تحریف قرآن کے عقیدہ کو صحیح سمجھتے ہیں جو کہ شیعہ کتابوں ایک واضح عقیدہ کے طور پر سامنے آتا ہے
1. Very high ranking shia Rabbi Kamal al-Hyari exposes the believes of Shi'tism and regards as "Belief in Tahrif al-Quran is from Pillars of Shia Faith"

2. Mulla Mohammad Tagi Kashani in "Hidayatool talibeen" p 368, Tehran 1282 h:
عثمان نے اپنے دوست اور دشمن علی ، زید ابن ثابت کو حکم دیا کہ وہ قرآن اکٹھا کریں ، اور اس سے اہلیت کی خوبیاں اور ان کے دشمنوں کی برائی حذف کریں (نکال دیں )۔ اب ، وہی قرآن ، جو لوگوں کے ہاتھوں میں عثمان کے حکم سے جمع ہوا ، اور عثمانی قرآن کے طور پر جانا جاتا ہے۔
3. Ali Asgar Burjardee in "Akaidu shia" p 27, printed in Iran, said:
"یہ ماننا واجب ہے کہ "اصلی" قرآن میں کوئی تبدیلی اور تحریف نہیں ہے۔ اس قرآن مجید میں تحریف اور تضاد ہے جسے منافقین نے مرتب کیا تھا۔ اور حقیقت ، صحیح قرآن مجید صدی کے امام کے پاس ہے ..."
نوٹ:آپ کسی شیعہ سے بات کر لیں وہ اس باطل عقیدہ کا پہلا حصہ کہ "یہ ماننا واجب ہے کہ "اصلی" قرآن میں کوئی تبدیلی اور تحریف نہیں ہے" - شیعہ جب بھی قرآن کی بات کرتا ہے وہ دراصل اپنے عقیدہ کے مطابق قرآن کے ساتھ تقیّہ کے طور پر لفظ "اصلی" کا اضافہ کرتے ہیں تاکہ ان کا باطل عقیدہ امّت پر واضح نہ ہو جاۓ
4. Mugaddas Ardabili in "Hadigat ash shia" p 118-119, in Farsi, printed in Iran, said:
عثمان نے عبد اللہ ابن مسعود کو اپنا مصحف ترک کرنے کا حکم دیا ، اور اس مصحف کو پڑھنے کا حکم دیا جو زید ابن ثابت نے ان کے حکم سے لکھا تھا اور مرتب کیا تھا۔ (اس کے بعد) انہوں نے اسے مار ڈالا۔ کچھ لوگوں نے کہنا ہے ، کہ عثمان نے اپنے دو مصنفین مروان بن حکام اور زیاد ابن سمارا کو حکم دیا کہ ان کو عبد اللہ (ابن مسعود) کے مصحف سے جو مناسب لگے نقل کریں اور جو مناسب نہیں ہے اسے مٹا دیں اور اس کے بعد جو کچھ باقی بچے اسے تلف کردیں
5. Haji Kareem Khan Kirmanee in "Irshad ul uloom" vol 3, p 121, in Farsi, printed in Teheran, said:
"امام مہدی ظہور کے بعد وہ قرآن کو پڑھیں گے ، اور کہیں گے:" اے مسلمانوں ، میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں ، یہ ایک حقیقی قرآن ہے ، جو محمد پر نازل ہوا تھا ، (جوکہ بعد میں ) تحریف کر کے بدل دیا گیا تھا "۔
6. Sharafuldeen Husayni in "Taweel ul ayaat" vol 1, p 319 reported:
سند عبد اللہ ابن سنن کی ، ابو عبد اللہ کی طرف سے ، جس نے کہا: "اور یقینا ہم نے آدم ، محمد ، علی ، فاطمہ ، اور حسن اور حسین اور اماموں کے بارے میں ان کے اولاد میں سے ایک حکم دیا تھا ، اور وہ بھول گئے اور اس میں کوئی پختگی نہیں پای "۔ میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں ، یہ محمد ﷺ پر اسی طرح نازل ہوا تھا

نوٹ : جس آیات کا اوپر ذکر ہے وہ قرآن کی سورة طه کی آیت (115) ہے

(Qur'an 20:115) وَلَقَدْ عَهِدْنَا إِلَىٰ آدَمَ مِن قَبْلُ فَنَسِيَ وَلَمْ نَجِدْ لَهُ عَزْمًا
اور ہم نے اس سے پہلے آدم سے بھی عہد لیا تھا پھر وہ بھول گیا اور ہم نے اس میں پختگی نہ پائی
7. Kulayni in "Kafi", kitab al Hujja, vol 1, p 424:
عن الحسين بن مياح عمن أخبره قال قرأ رجل عند أبي عبد الله عليه السلام: "وقل اعملوا فسيرى الله عملكم ورسوله والمؤمنون"، فقال: ليس هكذا إنما هي والمأمونون. "فنحن المأمونون.

Translation:
"ایک شخص نے ابو عبد اللہ کی موجودگی میں آیت پڑھی: وَقُلِ اعْمَلُوا فَسَيَرَى اللَّهُ عَمَلَكُمْ وَرَسُولُهُ وَالْمُؤْمِنُونَ ۖ وَسَتُرَدُّونَ إِلَىٰ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ"اور کہہ دےکہ کام کیے جاؤ پھر عنقریب الله اور اس کا رسول اور مسلمان تمہارے کام کو دیکھ لیں گے اور عنقریب تم غائب اور حاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاؤ گےپھر وہ تمہیں بتا دے گا جو کچھ تم کرتے تھے" (امام نے) کہا یہ ایسا نہیں ہے ، لیکن "المأمونون" ہے۔ "ہم "المأمونون" ہیں ۔
(Qur'an 9:105)
Also see: Majlesi "Bihar al anwar" 23/352 and Fayz Kashani "Safi" 2/273
PS. Believers in arabic will sound like this "al-mumineen". Entrusted- "al-muminoon".

8. Fayz Kashani reported other version of this verse, with reference to Kulayni and Ayashi:
"It was reported from Bagr (a.s) in Kafi and by Ayashi: "اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ولایت علی کے بارے میں ٹھیک بات لے کر رسول آ چکا سو مان لو تاکہ تمہارا بھلا ہو اور اگر ولایت علی سے انکار کرو گے......". See "Safi" vol 1, p 523
Note: Allah said: [Qur'an 4:170]
اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ٹھیک بات لے کر رسول آ چکا سو مان لو تاکہ تمہارا بھلا ہو اور اگر انکار کرو گے تو الله ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور الله سب کچھ جاننے والا حکمت والا ہے
9. Fayz Kashani reported in "Safi" 1/468:
"And from Bagir (a.s): , it was revealed like this" "اگر یہ لوگ کریں جو ان کو "علی کے بارے میں " نصیحت کی جاتی ہے تو یہ ان کے لیے زیادہ بہتر ہوتا.
Note: Allah said: [Qur'an 4:66]
اور اگر ہم ان پر حکم کرتے کہ اپنی جانوں کو ہلاک کر دو یا اپنے گھروں سے نکل جاؤ تو ان میں سے بہت ہی کم آدمی اس پر عمل کرتے اور اگر یہ لوگ کریں جو ان کو نصیحت کی جاتی ہے تو یہ ان کے لیے زیادہ بہتر ہوتا اور دین میں زیادہ ثابت رکھنے والا ہوتا
10. In Tafseer Foorat al-Koofi we read:
"From Mohammad ibn Qassem [ibn Ubayd. Said: "It was narrated to me by Hasan ibn Jafar, from Abu Moosa Mashrooganee, from Abdullah ibn Ubayd, from Ali ibn Saed] from Abu Hamtha ath-Thoomalee [from Jafar as-Sadeeg (a.s)] which said:
"اور جب ان سے کہا جائے کہ تمہارے رب نے کیا نازل کیا ہے،علی کے بارے میں، کہتے ہیں پہلے لوگوں کے قصے ہیں

Note: Allah said in the Qur'an
: [16:24]
اور جب ان سے کہا جائے کہ تمہارے رب نے کیا نازل کیا ہے کہتے ہیں پہلے لوگوں کے قصے ہیں​
 
Last edited:

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Fawad Ch ke support main jo app nay comment kia chand kay matter pay us say app kay deen kay knowledge ka tu pata lag gea aur abb kay dil ka bugz be bahir aa gaye Mr Wahabi

میرا وہابیوں یا نجدیوں سے کوئی تعلق نہیں بلکہ میں تو قرآن کی آیت کے مطابق اسلام میں فرقہ بنانے کو حرام سمجھتا ہوں- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پہلے ہی ہمیں بتا چکے ہیں کہ ان کی امت یہودیوں اور عیسائیوں کے طریقوں پر عمل کرے گی۔ نیچے مثال کے طور پر چند احادیث درج کی جا رہی ہیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تم لوگ پہلی امتوں کے طریقوں کی قدم بقدم پیروی کرو گے یہاں تک کہ اگر وہ لوگ کسی ساہنہ کے سوراخ میں داخل ہوئے تو تم بھی اس میں داخل ہو گے۔ ہم نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا آپ کی مراد پہلی امتوں سے یہود و نصاریٰ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر کون ہو سکتا ہے؟“

Sahih Bukhari - 3456 - Islam360

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تم اپنے سے پہلی امتوں کی ایک ایک بالشت اور ایک ایک گز میں اتباع کرو گے، یہاں تک کہ اگر وہ کسی گوہ کے سوراخ میں داخل ہوئے ہوں گے تو تم اس میں بھی ان کی اتباع کرو گے۔“ ہم نے پوچھا: یا رسول اللہ! کیا یہود و نصاریٰ مراد ہیں؟ فرمایا پھر اور کون۔
Sahih Bukhari - 7320 - Islam360

حفص بن میسرہ نے کہا : مجھے زید بن اسلم نے عطاء بن یسار سے حدیث بیان کی ، انہوں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم ضرور ان لوگوں کے طریقوں پر بالشت بر بالشت اور ہاتھ بر ہاتھ چلتے جاؤ گے جو تم سے پہلے تھے ( بعینہ ان کے طریقے اختیار کرو گے ، ان سے ذرہ برابر آگے پیچھے نہ ہو گے ) حتی کہ اگر وہ سانڈے کے بل میں گھسے تو تم بھی ان کے پیچھے گھسو گے ۔ ہم نے عرض کی : اللہ کے رسول! کیا یہود اور نصاریٰ ( کے پیچھے چلیں گے؟ ) آپ نے فرمایا : تو ( اور ) کن کے؟
Sahih Muslim - 6781 - Islam360

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم پہلی امتوں کے نقش قدم پر چلو گے ا1&book=&start=0&records_display=10&searchگر وہ ہاتھ پھیلانے کے مقدار چلے ہوں گے ۱؎، تو تم بھی وہی مقدار چلو گے، اور اگر وہ ایک ہاتھ چلے ہوں گے تو تم بھی ایک ہاتھ چلو گے، اور اگر وہ ایک بالشت چلے ہوں گے تو تم بھی ایک بالشت چلو گے، یہاں تک کہ اگر وہ گوہ کے سوراخ میں داخل ہوئے ہوں گے تو تم بھی اس میں داخل ہو گے ، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا وہ یہود اور نصاریٰ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تب اور کون ہو سکتے ہیں ؟
Sunnan e Ibn e Maja - 3994 - Islam360

جن چیزوں میں کفار کی تقلید کی جاتی ہے ان میں عبادت کے اعمال شامل ہیں ، جیسے کہ شرک کے معاملات میں ان کی تقلید کرنا ، جیسے قبروں پر عمارت تعمیر کرنا ، مزارات تعمیر کرنا اور قبر والوں کے بارے میں مبالغہ آرائی۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: یہود و نصاریٰ پر اللہ کی لعنت ہو ، کیونکہ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو عبادت گاہ بنا لیا۔ البخاری ، 427؛ مسلم ، 1079۔ اور انہوں نے ہمیں بتایا کہ جب ان میں سے ایک نیک آدمی فوت ہوجاتا تو ، وہ اس کی قبر پر عبادت گاہ بناتے اور اس میں نقشیں لگاتے تھے ، اور یہ کہ وہ بنی نوع انسان کا سب سے برا کام تھا۔ البخاری ، 419؛ مسلم ، 1076۔ کون نہیں جانتا کہ قبریں اور مزارات شرک کی آماجگاہیں بن چکی ہیں ۔ اس کی وجہ یہودیوں اور عیسائیوں کی تقلید ہے جس کی پیش گوئی رسول اللہ نے کی تھی
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Fawad Ch ke support main jo app nay comment kia chand kay matter pay us say app kay deen kay knowledge ka tu pata lag gea aur abb kay dil ka bugz be bahir aa gaye Mr Wahabi
بھائی یہ جواب ہے آپ کے پاس رسول اللہ کی احادیث کے رد میں جس میں انہوں نے کہا کہ مسلمان عیسائ اور یہود کی پیروی کریں گے - آپ کو کوئی جواب نہ بن پایا تو آپ نے مجھے ہی وہابی ڈیکلئیر کر دیا جبکہ میں نے کہا کہ میرا کسی فرقہ سے کوئی تعلق نہیں اور اسلام میں فرقہ بنانا حرام ہے
(Qur'an 30:31) مُنِيبِينَ إِلَيْهِ وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ - مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا ۖ كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ
اسی کی طرف رجوع کیے رہو اور اس سے ڈرو اور نماز قائم کرو اور مشرکوں میں سے نہ ہوجاؤ- جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور کئی فرقے ہو گئے سب فرقے اسی سے خوش ہیں جو ان کے پا س ہے

اللہ تعالیٰ سوره حجرات کی آیت نمبر گیارہ میں دوسروں کا نام دھرنے سے منع کیا ہے

(Qur'an 49:11) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَسْخَرْ قَوْمٌ مِّن قَوْمٍ عَسَىٰ أَن يَكُونُوا خَيْرًا مِّنْهُمْ وَلَا نِسَاءٌ مِّن نِّسَاءٍ عَسَىٰ أَن يَكُنَّ خَيْرًا مِّنْهُنَّ ۖ وَلَا تَلْمِزُوا أَنفُسَكُمْ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ ۖ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِيمَانِ ۚ وَمَن لَّمْ يَتُبْ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ
اے ایمان والو ایک قوم دوسری قوم سے ٹھٹھا نہ کرے عجب نہیں کہ وہ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں دوسری عورتوں سے ٹھٹھا کریں
کچھ بعید نہیں کہ وہ ان سے بہتر ہوں اور ایک دوسرے کو طعنے نہ دو اور نہ ایک دوسرے کے نام دھرو فسق کے نام لینے ایمان لانے کے بعد بہت برے ہیں اور جو باز نہ آئیں سو وہی ظالم ہیں

جہاں تک فواد چودھری کے چاند کے بارے میں کمینٹ کا سوال ہے بظاھر چاند کی تصویر دیکھ کر کسی طور پہلے دن کا چاند نہیں لگتا کیونکہ میں نے کئی بار رمضان اور عید کا چاند دیکھا ہے پہلی بات تو یہ ہے کہ وہ چاند کسی کے بتانے پر بھی مشکل سے نظر آتا ہے اور فواد چودھری نے چاند کی جو تصویر پوسٹ کی ہے اس میں چاند کافی بڑا ہے - بہرحال یہ میری رائے تھی اور غلط بھی ہو سکتی ہے لیکن اس بات سے یہ کیسے ثابت ہوا کہ میں وہابی ہوں؟ - اس کے علاوہ اوپر بیان کی گئی آیت کی روشنی میں بتانا پسند کریں گے کہ آپ کا یہ عمل قرآن کے مطابق تھا یا خلاف - جزا ک اللہ​
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
app ke jehalat ka andaza app kay is jawab say lagya ja sakta muslimano pay shirk kay fatway laganay kay elawa Wahabi bhai app ko kuch nai pata tauri se research kerain chand kay maslay pay pher pata chal jaye ga kon theek hai Fawad Ch ka ye Chand committee

بھائی یہ جواب ہے آپ کے پاس رسول اللہ کی احادیث کے رد میں جس میں انہوں نے کہا کہ مسلمان عیسائ اور یہود کی پیروی کریں گے - آپ کو کوئی جواب نہ بن پایا تو آپ نے مجھے ہی وہابی ڈیکلئیر کر دیا جبکہ میں نے کہا کہ میرا کسی فرقہ سے کوئی تعلق نہیں اور اسلام میں فرقہ بنانا حرام ہے
(Qur'an 30:31) مُنِيبِينَ إِلَيْهِ وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ - مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا ۖ كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ
اسی کی طرف رجوع کیے رہو اور اس سے ڈرو اور نماز قائم کرو اور مشرکوں میں سے نہ ہوجاؤ- جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور کئی فرقے ہو گئے سب فرقے اسی سے خوش ہیں جو ان کے پا س ہے

اللہ تعالیٰ سوره حجرات کی آیت نمبر گیارہ میں دوسروں کا نام دھرنے سے منع کیا ہے

(Qur'an 49:11) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَسْخَرْ قَوْمٌ مِّن قَوْمٍ عَسَىٰ أَن يَكُونُوا خَيْرًا مِّنْهُمْ وَلَا نِسَاءٌ مِّن نِّسَاءٍ عَسَىٰ أَن يَكُنَّ خَيْرًا مِّنْهُنَّ ۖ وَلَا تَلْمِزُوا أَنفُسَكُمْ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ ۖ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِيمَانِ ۚ وَمَن لَّمْ يَتُبْ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ
اے ایمان والو ایک قوم دوسری قوم سے ٹھٹھا نہ کرے عجب نہیں کہ وہ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں دوسری عورتوں سے ٹھٹھا کریں
کچھ بعید نہیں کہ وہ ان سے بہتر ہوں اور ایک دوسرے کو طعنے نہ دو اور نہ ایک دوسرے کے نام دھرو فسق کے نام لینے ایمان لانے کے بعد بہت برے ہیں اور جو باز نہ آئیں سو وہی ظالم ہیں

جہاں تک فواد چودھری کے چاند کے بارے میں کمینٹ کا سوال ہے بظاھر چاند کی تصویر دیکھ کر کسی طور پہلے دن کا چاند نہیں لگتا کیونکہ میں نے کئی بار رمضان اور عید کا چاند دیکھا ہے پہلی بات تو یہ ہے کہ وہ چاند کسی کے بتانے پر بھی مشکل سے نظر آتا ہے اور فواد چودھری نے چاند کی جو تصویر پوسٹ کی ہے اس میں چاند کافی بڑا ہے - بہرحال یہ میری رائے تھی اور غلط بھی ہو سکتی ہے لیکن اس بات سے یہ کیسے ثابت ہوا کہ میں وہابی ہوں؟ - اس کے علاوہ اوپر بیان کی گئی آیت کی روشنی میں بتانا پسند کریں گے کہ آپ کا یہ عمل قرآن کے مطابق تھا یا خلاف - جزا ک اللہ​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہم اس ویڈیو والے بابے کو نہیں مانتے نہ ہی ان کی باتوں سے ہمیں نیچے بیان کئیے گئے سوالوں کے جواب ملے - آپ کی عنایت ہوگی اگر آپ نیچے بیان کئے گئے عقیدوں کو قرآن سے ثابت کر دیں

الله تعالیٰ نے قرآن میں کہاں کہا ہے کہ رسول الله کے بعد بارہ امام آئینگے اور ان اماموں کی فضیلت نبیوں سے زیادہ ہو گی-حوالہ

قرآن میں کہاں لکھا ہے کہ رسول الله کے بعد اپنی اذان، کلمہ، اور نماز بدل لینا اور کلمہ میں "وعليٌ وليُّ الله" کا اضافہ کرلینا-حوالہ

الله نے قرآن کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے "آیت نمبر نو،سوره الحجر" ، کس نے کہا کہ قرآن میں بعد میں تحریف ہو گئی؟-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبرسولہ،سوره الأحقاف" میں صحابہ کی غلطیوں کو معاف کر دیا - کس نے کہا صحابہ پر لعنت بھیجو - أستغفر الله-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبراکسٹھ ،سوره آل عمران" میں کہا ہے کے جھوٹوں پر اللہ کی لعنت- بعد میں تقیّہ کا عقیدہ کس نے گھڑا ؟-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبربتیس،سوره الإسراء" میں کہا ہے زنا کے قریب نہ جاؤ- بعد میں زنا کی تدبیر کس نے گھڑی؟مزید پڑھئیے
الله تعالیٰ نے قرآن میں پچیس بار کہا کہ "الله ہر چیز پر قادر ہے"- بعد میں یہ عقیدہ کہ الله تعالیٰ مستقبل کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوۓ غلطی کر سکتا ہے" عقیدہ بداء" کس نے گھڑا -أستغفر الله؟مزید پڑھئیے

دیکھ لیں حرم شریف میں کیسے کیسے لوگ آ کر کیا کیا اول فول بکتے رہتے ہیں
خیر ، آپ اس جہنمی داڑھی والے شخص پر لعنت بھیجیں اور اپنا عقیدہ صاف الفاظ میں بتا دیں
کیا قرآن و حدیث کے علاوہ بھی کسی اور کی سنت آپ کے نزدیک حجت ہے ؟
. . . . . . .
جو ویڈیو تلھاڑا صاحب کی ہے اس میں ایک آیت بیان کی گئی ہے اگر آپ نے ویڈیو دیکھی ہے تو وہ آیت بیان کر دیں

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
حدیث سے ثابت ہو گیا کہ اس امّت مسلمہ میں ایک گروہ ایسا ہو گا جو قرآن میں تحریف کرنے کی کوشش کریگا -​
اتنے جھوٹ نہ بولو
حدیث سے کہاں ثابت ہوتا ہے کہ اس امت میں صرف کوشش ہو گی ؟
حدیث میں صاف صاف لکھا ہے کہ یہ امت پہلی امتوں کی طرح ہو جائے گی ، اور پہلی امتوں نے اپنی کتابوں میں تحریف کر لی تھی ، لہٰذا ثابت ہوا کہ یہ امت بھی تحریف کر کے رہے گی
یہ ہے آپ کا تحریف کا عقیدہ . . . . . میں مستقبل میں بھی یہ احادیث پیش کرتا رہوں گا تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ آپ لوگ تحریف پر یقین رکھتے ہیں
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
islam deen hai mazhab nahin hai. deen aik tehreek hai khudaa ki duniya main khudaa ki hakoomat qaaim kerne ki insaanu per insaanu hi ke zariye. ye bahot hi mushkil tehreek hai. is liye keh is tehreek ko anjaam tak pohnchaane ke liye aik insaan ko mukhtalif marhaloon se guzarna padta hai. sab se pehle quraan ko theek tareeqe se theek tarah samajhna padta hai. is ke baad is ko doosrun ko theek tareeqe se samjhaana padta hai. ye is liye keh jab tak log zehni tor per aik na hun woh is tehreek ki madad hi nahin ker sakte.

kyunkeh taaqatwar logoon ne islam ko apni taraf se mazhab banaa liya hai bas aam log baithe pooja paat main lage hen aur khawaab dekhte hen islam ke duniya per chhaa jaane ke. aisa ho hi nahin sakta keh aise log islam ki tehreek ko is tareeqe se koi khaas faaida pohnchaa saken albatta nuqsaan dar nuqsaan zaroor pohnchaa rahe hen aur is ki sazaa bhi un ko mil rahee hai aur milti rahe gi. For a detailed explanation of things about the quran, deen of islam and pakistan see HERE, HERE, HERE, HERE and HERE

Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
حدیث سے کہاں ثابت ہوتا ہے کہ اس امت میں صرف کوشش ہو گی ؟
حدیث میں صاف صاف لکھا ہے کہ یہ امت پہلی امتوں کی طرح ہو جائے گی ، اور پہلی امتوں نے اپنی کتابوں میں تحریف کر لی تھی ، لہٰذا ثابت ہوا کہ یہ امت بھی تحریف کر کے رہے گی
لگتا ہے کے آپ نے میری پوسٹ توجہ سے نہیں پڑھی نہ ہے وہ شیعہ کتابوں کے حوالے پڑھے جہاں شیعہ عالم اور خیالی امام ان آیات کی نشان دہی کر رہے ہیں جہاں ان کی گندی سوچ کے مطابق قرآن میں تحریف ہوئی- ہو سکتا ہے کہ آپ تقیّہ کر رہے ہوں لیکن آج کے انفارمیشن کے دور میں آپ کا تقیّہ بھی کام نہیں کرے گا-جب اللہ نے قرآن میں فرما دیا ہے کہ اللہ ہی قرآن کا نگہبان ہے، تو بد بخت انسان صرف کوشش ہی کر سکتا ہے خواہ وہ شیعہ ہی کیوں نہ ہو ، میں نے ثابت کیا ہے شیعہ کتابوں سے, کہ شیعہ نے قرآن میں تحریف کی کوشش کی لیکن پکڑے گئے اور قیامت تک اس کوشش میں کامیاب نہ ہونگے

(Qur'an 15:9) إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ
بےشک یہ (کتاب) نصیحت ہمیں نے اُتاری ہے اور ہم ہی اس کے نگہبان ہیں

آپ نے عیسائوں اور یہود کی نقل والی حدیث کو تحریف قرآن ثابت کرنے کے لیے وہی فارمولا استمال کیا ہے جو آپ قرآن سے باطل شیعہ اماموں کو ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں

اگر آپ نے میری پوسٹ شیعہ کے عقیدہ تحریف قرآن کے بارے میں توجہ سے نہیں پڑھی تو دوبارہ نیچے بیان کر دیتا ہوں

نیچے دئیے گئے شیعہ کتب کے حوالاجات سے ثابت ہوتا ہے کہ شیعہ حضرات قرآن میں تحریف کے قائل ہیں اور اوپری طور پر تقیّہ کرتے ہوے اسے ایک الزام کہتے ہیں - اصل بات یہ شیعہ کا امامت کا باطل عقیدہ کسی طور پر قرآن سے ثابت نہیں ہوتا - کبھی وہ (سورة البقرة, Verse #124) میں لفظ "إِمَامًا" یا کبھی (سورة يس, Verse #12) میں لفظ "إِمَامٍ" دکھا کر اپنے باطل عقیدہ امامت ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں- باوجود اس کہ قرآن میں امامت کی کوئی دلیل نہیں شیعہ اپنے دل کو مطمعین کرنے کے لئے دل ہی دل میں تحریف قرآن کے عقیدہ کو صحیح سمجھتے ہیں جو کہ شیعہ کتابوں ایک واضح عقیدہ کے طور پر سامنے آتا ہے
1. Very high ranking shia Rabbi Kamal al-Hyari exposes the believes of Shi'tism and regards as "Belief in Tahrif al-Quran is from Pillars of Shia Faith"

2. Mulla Mohammad Tagi Kashani in "Hidayatool talibeen" p 368, Tehran 1282 h:
عثمان نے اپنے دوست اور دشمن علی ، زید ابن ثابت کو حکم دیا کہ وہ قرآن اکٹھا کریں ، اور اس سے اہلیت کی خوبیاں اور ان کے دشمنوں کی برائی حذف کریں (نکال دیں )۔ اب ، وہی قرآن ، جو لوگوں کے ہاتھوں میں عثمان کے حکم سے جمع ہوا ، اور عثمانی قرآن کے طور پر جانا جاتا ہے۔
3. Ali Asgar Burjardee in "Akaidu shia" p 27, printed in Iran, said:
"یہ ماننا واجب ہے کہ "اصلی" قرآن میں کوئی تبدیلی اور تحریف نہیں ہے۔ اس قرآن مجید میں تحریف اور تضاد ہے جسے منافقین نے مرتب کیا تھا۔ اور حقیقت ، صحیح قرآن مجید صدی کے امام کے پاس ہے ..."
نوٹ:آپ کسی شیعہ سے بات کر لیں وہ اس باطل عقیدہ کا پہلا حصہ کہ "یہ ماننا واجب ہے کہ "اصلی" قرآن میں کوئی تبدیلی اور تحریف نہیں ہے" - شیعہ جب بھی قرآن کی بات کرتا ہے وہ دراصل اپنے عقیدہ کے مطابق قرآن کے ساتھ تقیّہ کے طور پر لفظ "اصلی" کا اضافہ کرتے ہیں تاکہ ان کا باطل عقیدہ امّت پر واضح نہ ہو جاۓ
4. Mugaddas Ardabili in "Hadigat ash shia" p 118-119, in Farsi, printed in Iran, said:
عثمان نے عبد اللہ ابن مسعود کو اپنا مصحف ترک کرنے کا حکم دیا ، اور اس مصحف کو پڑھنے کا حکم دیا جو زید ابن ثابت نے ان کے حکم سے لکھا تھا اور مرتب کیا تھا۔ (اس کے بعد) انہوں نے اسے مار ڈالا۔ کچھ لوگوں نے کہنا ہے ، کہ عثمان نے اپنے دو مصنفین مروان بن حکام اور زیاد ابن سمارا کو حکم دیا کہ ان کو عبد اللہ (ابن مسعود) کے مصحف سے جو مناسب لگے نقل کریں اور جو مناسب نہیں ہے اسے مٹا دیں اور اس کے بعد جو کچھ باقی بچے اسے تلف کردیں
5. Haji Kareem Khan Kirmanee in "Irshad ul uloom" vol 3, p 121, in Farsi, printed in Teheran, said:
"امام مہدی ظہور کے بعد وہ قرآن کو پڑھیں گے ، اور کہیں گے:" اے مسلمانوں ، میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں ، یہ ایک حقیقی قرآن ہے ، جو محمد پر نازل ہوا تھا ، (جوکہ بعد میں ) تحریف کر کے بدل دیا گیا تھا "۔
6. Sharafuldeen Husayni in "Taweel ul ayaat" vol 1, p 319 reported:
سند عبد اللہ ابن سنن کی ، ابو عبد اللہ کی طرف سے ، جس نے کہا: "اور یقینا ہم نے آدم ، محمد ، علی ، فاطمہ ، اور حسن اور حسین اور اماموں کے بارے میں ان کے اولاد میں سے ایک حکم دیا تھا ، اور وہ بھول گئے اور اس میں کوئی پختگی نہیں پای "۔ میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں ، یہ محمد ﷺ پر اسی طرح نازل ہوا تھا

نوٹ : جس آیات کا اوپر ذکر ہے وہ قرآن کی سورة طه کی آیت (115) ہے

(Qur'an 20:115) وَلَقَدْ عَهِدْنَا إِلَىٰ آدَمَ مِن قَبْلُ فَنَسِيَ وَلَمْ نَجِدْ لَهُ عَزْمًا
اور ہم نے اس سے پہلے آدم سے بھی عہد لیا تھا پھر وہ بھول گیا اور ہم نے اس میں پختگی نہ پائی
7. Kulayni in "Kafi", kitab al Hujja, vol 1, p 424:
عن الحسين بن مياح عمن أخبره قال قرأ رجل عند أبي عبد الله عليه السلام: "وقل اعملوا فسيرى الله عملكم ورسوله والمؤمنون"، فقال: ليس هكذا إنما هي والمأمونون. "فنحن المأمونون.

Translation:
"ایک شخص نے ابو عبد اللہ کی موجودگی میں آیت پڑھی: وَقُلِ اعْمَلُوا فَسَيَرَى اللَّهُ عَمَلَكُمْ وَرَسُولُهُ وَالْمُؤْمِنُونَ ۖ وَسَتُرَدُّونَ إِلَىٰ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ"اور کہہ دےکہ کام کیے جاؤ پھر عنقریب الله اور اس کا رسول اور مسلمان تمہارے کام کو دیکھ لیں گے اور عنقریب تم غائب اور حاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاؤ گےپھر وہ تمہیں بتا دے گا جو کچھ تم کرتے تھے" (امام نے) کہا یہ ایسا نہیں ہے ، لیکن "المأمونون" ہے۔ "ہم "المأمونون" ہیں ۔
(Qur'an 9:105)
Also see: Majlesi "Bihar al anwar" 23/352 and Fayz Kashani "Safi" 2/273
PS. Believers in arabic will sound like this "al-mumineen". Entrusted- "al-muminoon".

8. Fayz Kashani reported other version of this verse, with reference to Kulayni and Ayashi:
"It was reported from Bagr (a.s) in Kafi and by Ayashi: "اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ولایت علی کے بارے میں ٹھیک بات لے کر رسول آ چکا سو مان لو تاکہ تمہارا بھلا ہو اور اگر ولایت علی سے انکار کرو گے......". See "Safi" vol 1, p 523

Note:
Allah said: [Qur'an 4:170]
اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ٹھیک بات لے کر رسول آ چکا سو مان لو تاکہ تمہارا بھلا ہو اور اگر انکار کرو گے تو الله ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور الله سب کچھ جاننے والا حکمت والا ہے
9. Fayz Kashani reported in "Safi" 1/468:
"And from Bagir (a.s): , it was revealed like this" "اگر یہ لوگ کریں جو ان کو "علی کے بارے میں " نصیحت کی جاتی ہے تو یہ ان کے لیے زیادہ بہتر ہوتا.

Note: Allah said: [Qur'an 4:66]
اور اگر ہم ان پر حکم کرتے کہ اپنی جانوں کو ہلاک کر دو یا اپنے گھروں سے نکل جاؤ تو ان میں سے بہت ہی کم آدمی اس پر عمل کرتے اور اگر یہ لوگ کریں جو ان کو نصیحت کی جاتی ہے تو یہ ان کے لیے زیادہ بہتر ہوتا اور دین میں زیادہ ثابت رکھنے والا ہوتا
10. In Tafseer Foorat al-Koofi we read:
"From Mohammad ibn Qassem [ibn Ubayd. Said: "It was narrated to me by Hasan ibn Jafar, from Abu Moosa Mashrooganee, from Abdullah ibn Ubayd, from Ali ibn Saed] from Abu Hamtha ath-Thoomalee [from Jafar as-Sadeeg (a.s)] which said:
"اور جب ان سے کہا جائے کہ تمہارے رب نے کیا نازل کیا ہے،علی کے بارے میں، کہتے ہیں پہلے لوگوں کے قصے ہیں

Note: Allah said in the Qur'an
: [16:24]
اور جب ان سے کہا جائے کہ تمہارے رب نے کیا نازل کیا ہے کہتے ہیں پہلے لوگوں کے قصے ہیں​
 
Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

دیکھ لیں حرم شریف میں کیسے کیسے لوگ آ کر کیا کیا اول فول بکتے رہتے ہیں
خیر ، آپ اس جہنمی داڑھی والے شخص پر لعنت بھیجیں اور اپنا عقیدہ صاف الفاظ میں بتا دیں
کیا قرآن و حدیث کے علاوہ بھی کسی اور کی سنت آپ کے نزدیک حجت ہے ؟
. . . . . . .
جو ویڈیو تلھاڑا صاحب کی ہے اس میں ایک آیت بیان کی گئی ہے اگر آپ نے ویڈیو دیکھی ہے تو وہ آیت بیان کر دیں

میرا وہی عقیدہ ہے جو راسخ العقیدہ مسلمان کا ہو نا چاہئیے یعنی قرآن اور سنّت رسول اللہ ﷺ
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

لگتا ہے کے آپ نے میری پوسٹ توجہ سے نہیں پڑھی نہ ہے وہ شیعہ کتابوں کے حوالے پڑھے جہاں شیعہ عالم اور خیالی امام ان آیات کی نشان دہی کر رہے ہیں جہاں ان کی گندی سوچ کے مطابق قرآن میں تحریف ہوئی- ہو سکتا ہے کہ آپ تقیّہ کر رہے ہوں لیکن آج کے انفارمیشن کے دور میں آپ کا تقیّہ بھی کام نہیں کرے گا-جب اللہ نے قرآن میں فرما دیا ہے کہ اللہ ہی قرآن کا نگہبان ہے، تو بد بخت انسان صرف کوشش ہی کر سکتا ہے خواہ وہ شیعہ ہی کیوں نہ ہو ، میں نے ثابت کیا ہے شیعہ کتابوں سے, کہ شیعہ نے قرآن میں تحریف کی کوشش کی لیکن پکڑے گئے اور قیامت تک اس کوشش میں کامیاب نہ ہونگے

(Qur'an 15:9) إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ
بےشک یہ (کتاب) نصیحت ہمیں نے اُتاری ہے اور ہم ہی اس کے نگہبان ہیں

آپ نے عیسائوں اور یہود کی نقل والی حدیث کو تحریف قرآن ثابت کرنے کے لیے وہی فارمولا استمال کیا ہے جو آپ قرآن سے باطل شیعہ اماموں کو ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں

اگر آپ نے میری پوسٹ شیعہ کے عقیدہ تحریف قرآن کے بارے میں توجہ سے نہیں پڑھی تو دوبارہ نیچے بیان کر دیتا ہوں

نیچے دئیے گئے شیعہ کتب کے حوالاجات سے ثابت ہوتا ہے کہ شیعہ حضرات قرآن میں تحریف کے قائل ہیں اور اوپری طور پر تقیّہ کرتے ہوے اسے ایک الزام کہتے ہیں - اصل بات یہ شیعہ کا امامت کا باطل عقیدہ کسی طور پر قرآن سے ثابت نہیں ہوتا - کبھی وہ (سورة البقرة, Verse #124) میں لفظ "إِمَامًا" یا کبھی (سورة يس, Verse #12) میں لفظ "إِمَامٍ" دکھا کر اپنے باطل عقیدہ امامت ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں- باوجود اس کہ قرآن میں امامت کی کوئی دلیل نہیں شیعہ اپنے دل کو مطمعین کرنے کے لئے دل ہی دل میں تحریف قرآن کے عقیدہ کو صحیح سمجھتے ہیں جو کہ شیعہ کتابوں ایک واضح عقیدہ کے طور پر سامنے آتا ہے
1. Video posted by Citizen X under post # 27
2. Mulla Mohammad Tagi Kashani in "Hidayatool talibeen" p 368, Tehran 1282 h:
عثمان نے اپنے دوست اور دشمن علی ، زید ابن ثابت کو حکم دیا کہ وہ قرآن اکٹھا کریں ، اور اس سے اہلیت کی خوبیاں اور ان کے دشمنوں کی برائی حذف کریں (نکال دیں )۔ اب ، وہی قرآن ، جو لوگوں کے ہاتھوں میں عثمان کے حکم سے جمع ہوا ، اور عثمانی قرآن کے طور پر جانا جاتا ہے۔
3. Ali Asgar Burjardee in "Akaidu shia" p 27, printed in Iran, said:
"یہ ماننا واجب ہے کہ "اصلی" قرآن میں کوئی تبدیلی اور تحریف نہیں ہے۔ اس قرآن مجید میں تحریف اور تضاد ہے جسے منافقین نے مرتب کیا تھا۔ اور حقیقت ، صحیح قرآن مجید صدی کے امام کے پاس ہے ..."
نوٹ:آپ کسی شیعہ سے بات کر لیں وہ اس باطل عقیدہ کا پہلا حصہ کہ "یہ ماننا واجب ہے کہ "اصلی" قرآن میں کوئی تبدیلی اور تحریف نہیں ہے" - شیعہ جب بھی قرآن کی بات کرتا ہے وہ دراصل اپنے عقیدہ کے مطابق قرآن کے ساتھ تقیّہ کے طور پر لفظ "اصلی" کا اضافہ کرتے ہیں تاکہ ان کا باطل عقیدہ امّت پر واضح نہ ہو جاۓ
4. Mugaddas Ardabili in "Hadigat ash shia" p 118-119, in Farsi, printed in Iran, said:
عثمان نے عبد اللہ ابن مسعود کو اپنا مصحف ترک کرنے کا حکم دیا ، اور اس مصحف کو پڑھنے کا حکم دیا جو زید ابن ثابت نے ان کے حکم سے لکھا تھا اور مرتب کیا تھا۔ (اس کے بعد) انہوں نے اسے مار ڈالا۔ کچھ لوگوں نے کہنا ہے ، کہ عثمان نے اپنے دو مصنفین مروان بن حکام اور زیاد ابن سمارا کو حکم دیا کہ ان کو عبد اللہ (ابن مسعود) کے مصحف سے جو مناسب لگے نقل کریں اور جو مناسب نہیں ہے اسے مٹا دیں اور اس کے بعد جو کچھ باقی بچے اسے تلف کردیں
5. Haji Kareem Khan Kirmanee in "Irshad ul uloom" vol 3, p 121, in Farsi, printed in Teheran, said:
"امام مہدی ظہور کے بعد وہ قرآن کو پڑھیں گے ، اور کہیں گے:" اے مسلمانوں ، میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں ، یہ ایک حقیقی قرآن ہے ، جو محمد پر نازل ہوا تھا ، (جوکہ بعد میں ) تحریف کر کے بدل دیا گیا تھا "۔
6. Sharafuldeen Husayni in "Taweel ul ayaat" vol 1, p 319 reported:
سند عبد اللہ ابن سنن کی ، ابو عبد اللہ کی طرف سے ، جس نے کہا: "اور یقینا ہم نے آدم ، محمد ، علی ، فاطمہ ، اور حسن اور حسین اور اماموں کے بارے میں ان کے اولاد میں سے ایک حکم دیا تھا ، اور وہ بھول گئے اور اس میں کوئی پختگی نہیں پای "۔ میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں ، یہ محمد ﷺ پر اسی طرح نازل ہوا تھا

نوٹ : جس آیات کا اوپر ذکر ہے وہ قرآن کی سورة طه کی آیت (115) ہے

(Qur'an 20:115) وَلَقَدْ عَهِدْنَا إِلَىٰ آدَمَ مِن قَبْلُ فَنَسِيَ وَلَمْ نَجِدْ لَهُ عَزْمًا
اور ہم نے اس سے پہلے آدم سے بھی عہد لیا تھا پھر وہ بھول گیا اور ہم نے اس میں پختگی نہ پائی
7. Kulayni in "Kafi", kitab al Hujja, vol 1, p 424:
عن الحسين بن مياح عمن أخبره قال قرأ رجل عند أبي عبد الله عليه السلام: "وقل اعملوا فسيرى الله عملكم ورسوله والمؤمنون"، فقال: ليس هكذا إنما هي والمأمونون. "فنحن المأمونون.

Translation:
"ایک شخص نے ابو عبد اللہ کی موجودگی میں آیت پڑھی: وَقُلِ اعْمَلُوا فَسَيَرَى اللَّهُ عَمَلَكُمْ وَرَسُولُهُ وَالْمُؤْمِنُونَ ۖ وَسَتُرَدُّونَ إِلَىٰ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ"اور کہہ دےکہ کام کیے جاؤ پھر عنقریب الله اور اس کا رسول اور مسلمان تمہارے کام کو دیکھ لیں گے اور عنقریب تم غائب اور حاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاؤ گےپھر وہ تمہیں بتا دے گا جو کچھ تم کرتے تھے" (امام نے) کہا یہ ایسا نہیں ہے ، لیکن "المأمونون" ہے۔ "ہم "المأمونون" ہیں ۔
(Qur'an 9:105)
Also see: Majlesi "Bihar al anwar" 23/352 and Fayz Kashani "Safi" 2/273
PS. Believers in arabic will sound like this "al-mumineen". Entrusted- "al-muminoon".

8. Fayz Kashani reported other version of this verse, with reference to Kulayni and Ayashi:
"It was reported from Bagr (a.s) in Kafi and by Ayashi: "اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ولایت علی کے بارے میں ٹھیک بات لے کر رسول آ چکا سو مان لو تاکہ تمہارا بھلا ہو اور اگر ولایت علی سے انکار کرو گے......". See "Safi" vol 1, p 523

Note:
Allah said: [Qur'an 4:170]
اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ٹھیک بات لے کر رسول آ چکا سو مان لو تاکہ تمہارا بھلا ہو اور اگر انکار کرو گے تو الله ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور الله سب کچھ جاننے والا حکمت والا ہے
9. Fayz Kashani reported in "Safi" 1/468:
"And from Bagir (a.s): , it was revealed like this" "اگر یہ لوگ کریں جو ان کو "علی کے بارے میں " نصیحت کی جاتی ہے تو یہ ان کے لیے زیادہ بہتر ہوتا.

Note: Allah said: [Qur'an 4:66]
اور اگر ہم ان پر حکم کرتے کہ اپنی جانوں کو ہلاک کر دو یا اپنے گھروں سے نکل جاؤ تو ان میں سے بہت ہی کم آدمی اس پر عمل کرتے اور اگر یہ لوگ کریں جو ان کو نصیحت کی جاتی ہے تو یہ ان کے لیے زیادہ بہتر ہوتا اور دین میں زیادہ ثابت رکھنے والا ہوتا
10. In Tafseer Foorat al-Koofi we read:
"From Mohammad ibn Qassem [ibn Ubayd. Said: "It was narrated to me by Hasan ibn Jafar, from Abu Moosa Mashrooganee, from Abdullah ibn Ubayd, from Ali ibn Saed] from Abu Hamtha ath-Thoomalee [from Jafar as-Sadeeg (a.s)] which said:
"اور جب ان سے کہا جائے کہ تمہارے رب نے کیا نازل کیا ہے،علی کے بارے میں، کہتے ہیں پہلے لوگوں کے قصے ہیں

Note: Allah said in the Qur'an
: [16:24]
اور جب ان سے کہا جائے کہ تمہارے رب نے کیا نازل کیا ہے کہتے ہیں پہلے لوگوں کے قصے ہیں​
چوری کا مال آپ کی جیب سے برآمد ہو گیا ہے اور آپ پروپیگنڈہ کر کے سمجھتے ہیں کہ آپ بچ جایئں گے
.
خیر میں آئندہ بھی آپ کی اس حدیث کو بیان کر کے آپ کی اصلیت لوگوں کے سامنے لاتا رہوں گا . انشاء الله
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میرا وہی عقیدہ ہے جو راسخ العقیدہ مسلمان کا ہو نا چاہئیے یعنی قرآن اور سنّت رسول اللہ ﷺ
آپ کے لوگوں کی یہ عادت پر مجھے بہت ہنسی آتی ہے کہ ضرورت پڑنے پر فورا اپنے بڑوں سے لاتعلقی کا اظہار کر دیتے ہیں
خیر ابھی تو آپ مکر گئے ہیں لیکن بروز حشر نہیں مکر سکیں گے
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
tujay aur koi kaam nai sawaye musalmano pay shirk kay fatway denay ka
بھائی صاحب، اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ اور مجھے ہدایت دے آپ کے سوالات کی بدولت مجھے موقعہ ملا کہ اس موضوع پر ایک نیا تھریڈ بناؤں اور اس میں کوئی اسی آیت یا حدیث نہ ہو جو مشرکین یا کفار کے لیے ہوں - جزاک اللہ

نیچے نئے تھریڈ کا لنک دیا گیا ہے​