Our Prophet (PBUH) wanted to make Islam easy, Mullahs make it difficult

Shareef

Minister (2k+ posts)
Our Holy Prophet (PBUH) always wanted the convenience and ease of his ummat. e.g he told sahaba that offering Farz prayers is enough to fulfill the prayers obligation. He even joined prayers of Zuhar and Asar, and Maghrib and Ishaa without any apparent excuse or reason. When asked, he said he wanted to set an example to make life easy for his Ummat. Similarly he stressed upon availing the concession of prayers (qasar) and fasting (Qaza) while travelling. There are so many examples like that. However what we see through history is that clerics have mostly made a mess of things. They opposed printing press labeling it haraam for 300 years only to declare it halal after all the damage to the muslim Umma was done. Similarly, they opposed the motor vehicle, the radio, the telephone, the television, the loudspeaker etc in the begining only to eat the humble pie later on and declare them halal.
Now there is the debate on offering collective qurbani and qurbani on line. The mullahs are opposing it as they opposed all what has been mentioned earlier. The mullah will never allow anything new or sensible where they fear their role will be diminished. The government should show guts for a change and overlook the version of the narrow minded mullah who do not even understand the periphery and the leverage given by sharia.
The govt should announce that a symbolic collective qurbani will be offered by sacrificing one big animal at each district headquarter by the government, on behalf of the people of that district. Rest any money willing to to be paid by the people to enhance the qurbani sawab can be collected and distributed amongst the hard hit due to Coronavirus.
I'm sure if at the time of our holy prophet (PBUH) these conditions would exist he would have allowed online qurbani or collective qurbani in the same spirit. We love our Holy Prophet (PBUH) as he loved his followers. The spirit of his seerat e tayaba should be followed in every matter including qurbani and instead of bracketing Islam with mere killing of a dumba without any true spirit of sacrifice, we should look for the real essence of qurbani.
 
Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
The minimum requirement to be successful is mentioned in the following Hadith from Sahih Bukhari:

DO's:

Narrated Talha bin 'Ubaidullah: A man from Najd with unkempt hair came to Allah's Apostle and we heard his loud voice but could not understand what he was saying, till he came near and then we came to know that he was asking about Islam. Allah's Apostle said, "You have to offer prayers perfectly five times in a day and night (24 hours)." The man asked, "Is there any more (praying)?" Allah's Apostle replied, "No, but if you want to offer the Nawafil prayers (you can)." Allah's Apostle further said to him: "You have to observe fasts during the month of Ramad, an." The man asked, "Is there any more fasting?" Allah's Apostle replied, "No, but if you want to observe the Nawafil fasts (you can.)" Then Allah's Apostle further said to him, "You have to pay the Zakat (obligatory charity)." The man asked, "Is there any thing other than the Zakat for me to pay?" Allah's Apostle replied, "No, unless you want to give alms of your own." And then that man retreated saying, "By Allah! I will neither do less nor more than this." Allah's Apostle said, "If what he said is true, then he will be successful (i.e. he will be granted Paradise)." (Sahih Bukhari Book #2, Hadith #44)

It is reported on the authority of Talha b. 'Ubaidullah that a person with dishevelled hair, one of the people of Nejd, came to the Messenger of Allah (may peace be upon him). We heard the humming of his voice but could not fully discern what he had been saying, till he came nigh to the Messenger of Allah (may peace be upon him). It was then (disclosed to us) that he was asking questions pertaining to Islam. The Messenger of Allah (may peace be upon him) said: Five prayers during the day and the night. (Upon this he said: Am I obliged to say any other (prayer) besides these? He (the Holy Prophet, ) said: No, but whatever you observe voluntarily, out of your own free will, and the fasts of Ramadan. The inquirer said: Am I obliged to do anything else besides this? He (the Holy Prophet) said: No, but whatever you do out of your own free will. And the Messenger of Allah told him about the Zakat (poor-rate). The inquirer said: Am I obliged to pay anything else besides this? He (the Holy Prophet) said: No, but whatever you pay voluntarily out of your own free will. The man turned back and was saying: I would neither make any addition to this, nor will decrease anything out of it. The Prophet remarked: he is successful, if he is true to what he affirms. (Sahih Muslim; Book #001, Hadith #0007)

DON'Ts

Narrated Abdullah: When the Verse:--"It is those who believe and do not confuse their belief with wrong ( i.e. joining others in worship with Allah)" (6.83) was revealed, we said, "O Allah's Apostle! Who is there amongst us who has not done wrong to himself?" He replied, "It is not as you say, for 'wrong' in the Verse and 'do not confuse their belief, with wrong means 'shirk' (i.e. joining others in worship with Allah). Haven't you heard Luqman's saying to his son, 'O my son! Join not others in worship with Allah, verily joining others in worship with Allah is a great wrong indeed." (31.13) (Sahih Bukhari Book #55, Hadith #580)
 
Last edited by a moderator:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
دین اسلام تب تک آسان ہے جب تک انسان دین اسلام پر ہی چلتا رہے ، جب انسان غیروں کی باتوں کو دین اسلام میں شامل کرے گا تو مشکلات پیش آئیں گی ، دلی سکون جاتا رہے گا اور اکثر بیشتر انسان بڑھاپے میں دہریہ ہو جائے گا
حکم صرف الله کا
اور رسول کا کہ وہ ہمیشہ الله کے حکم سے بولتے ہیں
اور پیروی ہمیشہ رسول اور اہل بیت کی کہ وہ ہمیشہ الله کے راستے پر چلے
.......
جب کوئی کہے کہ فلاں بندہ اگرچہ گناہگار تھا لیکن پھر بھی اس کی پیروی کرو تو مشکلات پیدا ہوں گی کہ کیا پتہ جس عمل کو جائز سمجھ رہے ہوں وہ گناہ کا عمل ہو
 
Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
آخرت میں کامیاب ہونے کے لئے کم سے کم کیا عمال کئیے جائیں

مالک بن انس نے ابو سہیل سے ، اور انہوں نے اپنے والد سے روایت کی ، انہوں نے حضرت طلحہ بن عبیداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سےسنا ، وہ کہہ رہے تھے کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس اہل نجد میں سے ایک آدمی آیا ، اس کے بال پراگندہ تھے ، ہم اس کی ہلکی سی آواز سن رہے تھے لیکن جوکچھ وہ کہہ رہا تھا ہم اس کو سمجھ نہیں رہے تھے حتی کہ وہ رسو ل اللہ ﷺ کے قریب آ گیا ، وہ آپ سے اسلام کے بارے میں پوچھ رہا تھا ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’دن اور رات میں پانچ نمازیں ( فرض ) ہیں ۔ ‘ ‘ اس نے پوچھا : کیا ان کے علاوہ ( اور نمازیں ) بھی میرے ذمے ہیں ؟ آپ نے فرمایا : ’’نہیں : الا یہ کہ تم نفلی نماز پڑھو اور ماہ رمضان کے روزے ہیں ۔ ‘ ‘ اس نے پوچھا : کیا میرے ذمے اس کے علاوہ بھی ( روزے ) ہیں ؟ فرمایا : ’’نہیں ، الا یہ کہ تم نفلی روزے رکھو ۔ ‘ ‘ پھر رسول اللہ ﷺ نے اسے زکاۃ کے بارے میں بتایا تو اس نے سوال کیا : کیا میرے ذمے اس کےسوا بھی کچھ ہے ؟ آپ نے جواب دیا : ’’نہیں ، سوائے اس کے کہ تم اپنی مرضی سے ( نفلی صدقہ ) دو ۔ ‘ ‘ ( حضرت طلحہ نے ) کہا : پھر وہ آدمی واپس ہوا تو کہہ رہا تھا : اللہ کی قسم ! میں نے اس پر کوئی اضافہ کروں گا نہ اس میں کوئی کمی کروں گا ۔ اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’یہ فلاح پا گیا اگر اس نے سچ کر دکھایا ۔ ‘ ‘
Sahih Muslim - 100 - Islam360

آخرت میں کامیاب ہونے کے لئے لازمی کس بات سے بچا جاۓ

(Qur'an 4:48) إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَ‌ٰلِكَ لِمَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدِ افْتَرَىٰ إِثْمًا عَظِيمًا
بے شک الله اسے نہیں بخشتا جو اس کا شریک کرے اور شرک کے ماسوا دوسرےگناہ جسے چاہے بخشتا ہے اور جس نے الله کا شریک ٹھیرایا اس نے بڑا ہی گناہ کیا
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
tujay aur koi kaam nai sawaye musalmano pay shirk kay fatway denay ka

The minimum requirement to be successful is mentioned in the following Hadith from Sahih Bukhari:

DO's:

Narrated Talha bin 'Ubaidullah: A man from Najd with unkempt hair came to Allah's Apostle and we heard his loud voice but could not understand what he was saying, till he came near and then we came to know that he was asking about Islam. Allah's Apostle said, "You have to offer prayers perfectly five times in a day and night (24 hours)." The man asked, "Is there any more (praying)?" Allah's Apostle replied, "No, but if you want to offer the Nawafil prayers (you can)." Allah's Apostle further said to him: "You have to observe fasts during the month of Ramad, an." The man asked, "Is there any more fasting?" Allah's Apostle replied, "No, but if you want to observe the Nawafil fasts (you can.)" Then Allah's Apostle further said to him, "You have to pay the Zakat (obligatory charity)." The man asked, "Is there any thing other than the Zakat for me to pay?" Allah's Apostle replied, "No, unless you want to give alms of your own." And then that man retreated saying, "By Allah! I will neither do less nor more than this." Allah's Apostle said, "If what he said is true, then he will be successful (i.e. he will be granted Paradise)." (Sahih Bukhari Book #2, Hadith #44)

It is reported on the authority of Talha b. 'Ubaidullah that a person with dishevelled hair, one of the people of Nejd, came to the Messenger of Allah (may peace be upon him). We heard the humming of his voice but could not fully discern what he had been saying, till he came nigh to the Messenger of Allah (may peace be upon him). It was then (disclosed to us) that he was asking questions pertaining to Islam. The Messenger of Allah (may peace be upon him) said: Five prayers during the day and the night. (Upon this he said: Am I obliged to say any other (prayer) besides these? He (the Holy Prophet, ) said: No, but whatever you observe voluntarily, out of your own free will, and the fasts of Ramadan. The inquirer said: Am I obliged to do anything else besides this? He (the Holy Prophet) said: No, but whatever you do out of your own free will. And the Messenger of Allah told him about the Zakat (poor-rate). The inquirer said: Am I obliged to pay anything else besides this? He (the Holy Prophet) said: No, but whatever you pay voluntarily out of your own free will. The man turned back and was saying: I would neither make any addition to this, nor will decrease anything out of it. The Prophet remarked: he is successful, if he is true to what he affirms. (Sahih Muslim; Book #001, Hadith #0007)

DON'Ts

Narrated Abdullah: When the Verse:--"It is those who believe and do not confuse their belief with wrong ( i.e. joining others in worship with Allah)" (6.83) was revealed, we said, "O Allah's Apostle! Who is there amongst us who has not done wrong to himself?" He replied, "It is not as you say, for 'wrong' in the Verse and 'do not confuse their belief, with wrong means 'shirk' (i.e. joining others in worship with Allah). Haven't you heard Luqman's saying to his son, 'O my son! Join not others in worship with Allah, verily joining others in worship with Allah is a great wrong indeed." (31.13) (Sahih Bukhari Book #55, Hadith #580)
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
حکم صرف الله کا
اور رسول کا کہ وہ ہمیشہ الله کے حکم سے بولتے ہیں
اور پیروی ہمیشہ رسول اور اہل بیت کی کہ وہ ہمیشہ الله کے راستے پر چلے
.......

اللہ تعالیٰ نے قرآن میں کہاں کہا ہے کہ رسول اللہ کے بعد بارہ امام آئینگے اور ان اماموں کی فضیلت نبیوں سے زیادہ ہو گی-حوالہ

قرآن میں کہاں لکھا ہے کہ رسول اللہ کے بعد اپنی اذان، کلمہ، اور نماز بدل لینا اور کلمہ میں "وعليٌ وليُّ الله" کا اضافہ کرلینا-حوالہ

الله نے قرآن کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے "آیت نمبر نو،سوره الحجر" ، کس نے کہا کہ قرآن میں بعد میں تحریف ہو گئی؟-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبرسولہ،سوره الأحقاف" میں صحابہ کی غلطیوں کو معاف کر دیا - کس نے کہا صحابہ پر لعنت بھیجو - أستغفر الله-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبراکسٹھ ،سوره آل عمران" میں کہتا ہے کے جھوٹوں پر اللہ کی لعنت- بعد میں تقیّہ کا عقیدہ کس نے گھڑا ؟-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبربتیس،سوره الإسراء" میں کہتا ہے زنا کے قریب نہ جاؤ- بعد میں زنا کی تدبیر کس نے گھڑی؟مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن میں پچیس بار کہا کہ "الله ہر چیز پر قادر ہے"- بعد میں یہ عقیدہ کہ الله تعالیٰ مستقبل کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوۓ غلطی کر سکتا ہے" عقیدہ بداء" کس نے گھڑا -أستغفر الله؟مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبرایک سو پچیس،سوره النحل " اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر - بعد میں کس امام نے قرآن کے بر خلاف کہا کہ اپنے مقابل کی بیزاری اختیار کرو اور انکی توہین کرنے میں بڑھ جاؤ؟مزید پڑھئیے

Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ تعالیٰ نے قرآن میں کہاں کہا ہے کہ رسول اللہ کے بعد بارہ امام آئینگے اور ان اماموں کی فضیلت نبیوں سے زیادہ ہو گی-حوالہ
قرآن میں کہاں لکھا ہے کہ رسول اللہ کے بعد اپنی اذان، کلمہ، اور نماز بدل لینا اور کلمہ میں "وعليٌ وليُّ الله" کا اضافہ کرلینا-حوالہ

اللہ نے قرآن کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے "آیت نمبر نو،سوره الحجر" ، کس نے کہا کہ قرآن میں بعد میں تحریف ہو گئی؟-مزید پڑھئیے

اللہ تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبرسولہ،سوره الأحقاف" میں صحابہ کی غلطیوں کو معاف کر دیا - کس نے کہا صحابہ پر لعنت بھیجو - أستغفر الله-مزید پڑھئیے

اللہ تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبراکسٹھ ،سوره آل عمران" میں کہتا ہے کے جھوٹوں پر اللہ کی لعنت- بعد میں تقیّہ کا عقیدہ کس نے گھڑا ؟-مزید پڑھئیے

اللہ تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبربتیس،سوره الإسراء" میں کہتا ہے زنا کے قریب نہ جاؤ- بعد میں زنا کی تدبیر کس نے گھڑی؟مزید پڑھئیے

اللہ تعالیٰ نے قرآن میں پچیس بار کہا کہ "الله ہر چیز پر قادر ہے"- بعد یہ عقیدہ کہ الله تعالیٰ مستقبل کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوۓ غلطی کر سکتا ہے" عقیدہ بداء" کس نے گھڑا ؟مزید پڑھئیے
الله نے کہاں حکم دیا کہ گنہگاروں کی پیروی کرو ؟
باقی باتوں کا تفصیلی جواب اس ویڈیو میں
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
tujay aur koi kaam nai sawaye musalmano pay shirk kay fatway denay ka

براۓ مہربانی غصہ نہ کریں - میری کیا مجال کہ میں شرک کا فتویٰ دوں - یہ بات تو اللہ نے قرآن میں کی ہے

(Qur'an 4:48) إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَ‌ٰلِكَ لِمَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدِ افْتَرَىٰ إِثْمًا عَظِيمًا
بے شک الله اسے نہیں بخشتا جو اس کا شریک کرے اور شرک کے ماسوا دوسرےگناہ جسے چاہے بخشتا ہے اور جس نے الله کا شریک ٹھیرایا اس نے بڑا ہی گناہ کیا
شرک اتنا بڑا گناہ ہے کہ اسکی کوئی معافی نہیں - شرک کے علاوہ کسی بھی گناہ سے معافی کی توقع کی جا سکتی ہے​
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

الله نے کہاں حکم دیا کہ گنہگاروں کی پیروی کرو ؟
باقی باتوں کا تفصیلی جواب اس ویڈیو میں

بھئی ہم تو قرآن اور سنت کو مانتے ہیں ان دونوں افراد کی نہیں مانتے نہ ہی ان کی باتوں سے ہمیں نیچے بیان کئیے گئے سوالوں کے جواب ملے - آپ کی عنایت ہوگی اگر آپ نیچے بیان کئے گئے عقیدوں کو قرآن سے ثابت کر دیں

الله تعالیٰ نے قرآن میں کہاں کہا ہے کہ رسول الله کے بعد بارہ امام آئینگے اور ان اماموں کی فضیلت نبیوں سے زیادہ ہو گی-حوالہ

قرآن میں کہاں لکھا ہے کہ رسول الله کے بعد اپنی اذان، کلمہ، اور نماز بدل لینا اور کلمہ میں "وعليٌ وليُّ الله" کا اضافہ کرلینا-حوالہ

الله نے قرآن کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے "آیت نمبر نو،سوره الحجر" ، کس نے کہا کہ قرآن میں بعد میں تحریف ہو گئی؟-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبرسولہ،سوره الأحقاف" میں صحابہ کی غلطیوں کو معاف کر دیا - کس نے کہا صحابہ پر لعنت بھیجو - أستغفر الله-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبراکسٹھ ،سوره آل عمران" میں کہا ہے کے جھوٹوں پر اللہ کی لعنت- بعد میں تقیّہ کا عقیدہ کس نے گھڑا ؟-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبربتیس،سوره الإسراء" میں کہا ہے زنا کے قریب نہ جاؤ- بعد میں زنا کی تدبیر کس نے گھڑی؟مزید پڑھئیے
الله تعالیٰ نے قرآن میں پچیس بار کہا کہ "الله ہر چیز پر قادر ہے"- بعد میں یہ عقیدہ کہ الله تعالیٰ مستقبل کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوۓ غلطی کر سکتا ہے" عقیدہ بداء" کس نے گھڑا -أستغفر الله؟مزید پڑھئیے
 
Last edited:

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
ye mushrikeen kay leay hain app ye fatway muslims pay laga rahay hoo koi sharam koi haya haii? Wahabism ko chor ker ISLAM ke teraf aa jao najjdi bhai
براۓ مہربانی غصہ نہ کریں - میری کیا مجال کہ میں شرک کا فتویٰ دوں - یہ بات تو اللہ نے قرآن میں کی ہے

(Qur'an 4:48) إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَ‌ٰلِكَ لِمَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدِ افْتَرَىٰ إِثْمًا عَظِيمًا
بے شک الله اسے نہیں بخشتا جو اس کا شریک کرے اور شرک کے ماسوا دوسرےگناہ جسے چاہے بخشتا ہے اور جس نے الله کا شریک ٹھیرایا اس نے بڑا ہی گناہ کیا
شرک اتنا بڑا گناہ ہے کہ اسکی کوئی معافی نہیں - شرک کے علاوہ کسی بھی گناہ سے معافی کی توقع کی جا سکتی ہے​
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
ye mushrikeen kay leay hain app ye fatway muslims pay laga rahay hoo koi sharam koi haya haii? Wahabism ko chor ker ISLAM ke teraf aa jao najjdi bhai

میرا وہابیوں یا نجدیوں سے کوئی تعلق نہیں بلکہ میں تو قرآن کی آیت کے مطابق اسلام میں فرقہ بنانے کو حرام سمجھتا ہوں- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پہلے ہی ہمیں بتا چکے ہیں کہ ان کی امت یہودیوں اور عیسائیوں کے طریقوں پر عمل کرے گی۔ نیچے مثال کے طور پر چند احادیث درج کی جا رہی ہیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تم لوگ پہلی امتوں کے طریقوں کی قدم بقدم پیروی کرو گے یہاں تک کہ اگر وہ لوگ کسی ساہنہ کے سوراخ میں داخل ہوئے تو تم بھی اس میں داخل ہو گے۔ ہم نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا آپ کی مراد پہلی امتوں سے یہود و نصاریٰ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر کون ہو سکتا ہے؟“

Sahih Bukhari - 3456 - Islam360

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تم اپنے سے پہلی امتوں کی ایک ایک بالشت اور ایک ایک گز میں اتباع کرو گے، یہاں تک کہ اگر وہ کسی گوہ کے سوراخ میں داخل ہوئے ہوں گے تو تم اس میں بھی ان کی اتباع کرو گے۔“ ہم نے پوچھا: یا رسول اللہ! کیا یہود و نصاریٰ مراد ہیں؟ فرمایا پھر اور کون۔
Sahih Bukhari - 7320 - Islam360

حفص بن میسرہ نے کہا : مجھے زید بن اسلم نے عطاء بن یسار سے حدیث بیان کی ، انہوں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم ضرور ان لوگوں کے طریقوں پر بالشت بر بالشت اور ہاتھ بر ہاتھ چلتے جاؤ گے جو تم سے پہلے تھے ( بعینہ ان کے طریقے اختیار کرو گے ، ان سے ذرہ برابر آگے پیچھے نہ ہو گے ) حتی کہ اگر وہ سانڈے کے بل میں گھسے تو تم بھی ان کے پیچھے گھسو گے ۔ ہم نے عرض کی : اللہ کے رسول! کیا یہود اور نصاریٰ ( کے پیچھے چلیں گے؟ ) آپ نے فرمایا : تو ( اور ) کن کے؟
Sahih Muslim - 6781 - Islam360

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم پہلی امتوں کے نقش قدم پر چلو گے ا1&book=&start=0&records_display=10&searchگر وہ ہاتھ پھیلانے کے مقدار چلے ہوں گے ۱؎، تو تم بھی وہی مقدار چلو گے، اور اگر وہ ایک ہاتھ چلے ہوں گے تو تم بھی ایک ہاتھ چلو گے، اور اگر وہ ایک بالشت چلے ہوں گے تو تم بھی ایک بالشت چلو گے، یہاں تک کہ اگر وہ گوہ کے سوراخ میں داخل ہوئے ہوں گے تو تم بھی اس میں داخل ہو گے ، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا وہ یہود اور نصاریٰ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تب اور کون ہو سکتے ہیں ؟
Sunnan e Ibn e Maja - 3994 - Islam360

جن چیزوں میں کفار کی تقلید کی جاتی ہے ان میں عبادت کے اعمال شامل ہیں ، جیسے کہ شرک کے معاملات میں ان کی تقلید کرنا ، جیسے قبروں پر عمارت تعمیر کرنا ، مزارات تعمیر کرنا اور قبر والوں کے بارے میں مبالغہ آرائی۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: یہود و نصاریٰ پر اللہ کی لعنت ہو ، کیونکہ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو عبادت گاہ بنا لیا۔ البخاری ، 427؛ مسلم ، 1079۔ اور انہوں نے ہمیں بتایا کہ جب ان میں سے ایک نیک آدمی فوت ہوجاتا تو ، وہ اس کی قبر پر عبادت گاہ بناتے اور اس میں نقشیں لگاتے تھے ، اور یہ کہ وہ بنی نوع انسان کا سب سے برا کام تھا۔ البخاری ، 419؛ مسلم ، 1076۔ کون نہیں جانتا کہ قبریں اور مزارات شرک کی آماجگاہیں بن چکی ہیں ۔ اس کی وجہ یہودیوں اور عیسائیوں کی تقلید ہے جس کی پیش گوئی رسول اللہ نے کی تھی
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بھئی ہم تو قرآن اور سنت کو مانتے ہیں
استغفراللہ
اتنی جلدی مکر بھی گئے ؟
یہ دیکھیں آپ کا مولوی کیا کہہ رہا ہے
یعنی جس بارے حدیث ہے وہ یہ نہیں مانے گا کیونکہ اس کے پسندیدہ اشخاص (جنہیں یہ صحابہ کہتا ہے ) نے یہ نہیں کیا
. . .
یہ بات ثابت ہے اور آپ بھی مانتے ہیں کہ قرآن اور حدیث کے علاوہ بھی غیروں کا طرز عمل آپ کے ہاں دین کہلاتا ہے
. . . . . .
یہ بھی صاف ظاہر ہے کہ آپ نے ویڈیو دیکھنے کا تردد نہیں کیا ، اور میرا ایک سوال بھی گول کر دیا

Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تم لوگ پہلی امتوں کے طریقوں کی قدم بقدم پیروی کرو گے یہاں تک کہ اگر وہ لوگ کسی ساہنہ کے سوراخ میں داخل ہوئے تو تم بھی اس میں داخل ہو گے۔ ہم نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا آپ کی مراد پہلی امتوں سے یہود و نصاریٰ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر کون ہو سکتا ہے؟“
Sahih Bukhari - 3456 - Islam360

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تم اپنے سے پہلی امتوں کی ایک ایک بالشت اور ایک ایک گز میں اتباع کرو گے، یہاں تک کہ اگر وہ کسی گوہ کے سوراخ میں داخل ہوئے ہوں گے تو تم اس میں بھی ان کی اتباع کرو گے۔“ ہم نے پوچھا: یا رسول اللہ! کیا یہود و نصاریٰ مراد ہیں؟ فرمایا پھر اور کون۔
Sahih Bukhari - 7320 - Islam360

حفص بن میسرہ نے کہا : مجھے زید بن اسلم نے عطاء بن یسار سے حدیث بیان کی ، انہوں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم ضرور ان لوگوں کے طریقوں پر بالشت بر بالشت اور ہاتھ بر ہاتھ چلتے جاؤ گے جو تم سے پہلے تھے ( بعینہ ان کے طریقے اختیار کرو گے ، ان سے ذرہ برابر آگے پیچھے نہ ہو گے ) حتی کہ اگر وہ سانڈے کے بل میں گھسے تو تم بھی ان کے پیچھے گھسو گے ۔ ہم نے عرض کی : اللہ کے رسول! کیا یہود اور نصاریٰ ( کے پیچھے چلیں گے؟ ) آپ نے فرمایا : تو ( اور ) کن کے؟
Sahih Muslim - 6781 - Islam360

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم پہلی امتوں کے نقش قدم پر چلو گے ا1&book=&start=0&records_display=10&searchگر وہ ہاتھ پھیلانے کے مقدار چلے ہوں گے ۱؎، تو تم بھی وہی مقدار چلو گے، اور اگر وہ ایک ہاتھ چلے ہوں گے تو تم بھی ایک ہاتھ چلو گے، اور اگر وہ ایک بالشت چلے ہوں گے تو تم بھی ایک بالشت چلو گے، یہاں تک کہ اگر وہ گوہ کے سوراخ میں داخل ہوئے ہوں گے تو تم بھی اس میں داخل ہو گے ، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا وہ یہود اور نصاریٰ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تب اور کون ہو سکتے ہیں ؟
Sunnan e Ibn e Maja - 3994 - Islam360

ایک اور سوال : پہلی امتوں نے الہامی کتب میں تحریف کی تھی ، چونکہ آپ بھی پہلی امتوں کی طرح ہو جایئں گے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ کے ہاں قرآن میں تحریف ثابت ہے
نوٹ : اگر جواب نہ دینا چاہیں تو ادھر ادھر کی ہانکنے کے لئے قوٹ نہ کیجئے گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسلام اتنا ہی آسان ہے تو رسول اللہ اور ان کے اصحاب نے مشکلات کیوں مول لیں۔ حضرت حسین رضی اللہ مدینہ ہی میں رہ کر نماز روزہ کرتے رہتے۔
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام پڑھے لکھے انسانوں کا مذھب ہےاس لئےمسلمان ہونے کے لئے تعلیم پہلی شرط ہے.
جاہل اور مسلمان دو چیزیں اکھٹی نہیں ہو سکتیں.

.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام اتنا ہی آسان ہے تو رسول اللہ اور ان کے اصحاب نے مشکلات کیوں مول لیں۔ حضرت حسین رضی اللہ مدینہ ہی میں رہ کر نماز روزہ کرتے رہتے۔
حسینی لوگ کٹ کر خوش ہیں اور آپ کاٹ کر بھی پریشان ہیں
 
Citizen X

President (40k+ posts)
دین اھل بیدہ تب تک آسان ہے جب تک انسان دین شیعہ پر ہی چلتا رہے

جب انسان قران کی باتوں کو دین شیعہ میں شامل کرے گا تو مشکلات پیش آئیں گی

حکم صرف امامو کا

اور پیروی ہمیشہ فرضی اہل بیت کی کہ وہ ہمیشہ امامو کے راستے پر چلے

There I de-taqiya-fied your post for the rest to read, you're welcome ?
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Our Holy Prophet (PBUH) always wanted the convenience and ease of his ummat. e.g he told sahaba that offering Farz prayers is enough to fulfill the prayers obligation. He even joined prayers of Zuhar and Asar, and Maghrib and Ishaa without any apparent excuse or reason. When asked, he said he wanted to set an example to make life easy for his Ummat. Similarly he stressed upon availing the concession of prayers (qasar) and fasting (Qaza) while travelling. There are so many examples like that. However what we see through history is that clerics have mostly made a mess of things. They opposed printing press labeling it haraam for 300 years only to declare it halal after all the damage to the muslim Umma was done. Similarly, they opposed the motor vehicle, the radio, the telephone, the television, the loudspeaker etc in the begining only to eat the humble pie later on and declare them halal.
Now there is the debate on offering collective qurbani and qurbani on line. The mullahs are opposing it as they opposed all what has been mentioned earlier. The mullah will never allow anything new or sensible where they fear their role will be diminished. The government should show guts for a change and overlook the version of the narrow minded mullah who do not even understand the periphery and the leverage given by sharia.
The govt should announce that a symbolic collective qurbani will be offered by sacrificing one big animal at each district headquarter by the government, on behalf of the people of that district. Rest any money willing to to be paid by the people to enhance the qurbani sawab can be collected and distributed amongst the hard hit due to Coronavirus.
I'm sure if at the time of our holy prophet (PBUH) these conditions would exist he would have allowed online qurbani or collective qurbani in the same spirit. We love our Holy Prophet (PBUH) as he loved his followers. The spirit of his seerat e tayaba should be followed in every matter including qurbani and instead of bracketing Islam with mere killing of a dumba without any true spirit of sacrifice, we should look for the real essence of qurbani.
100% correct, forget what they teesri fail mullahs say.