Is Media paid to do programs against PM Khan? Haroon Ur rasheed comments

peaceandjustice

Senator (1k+ posts)
آگر ان میڈیا کے مردار خور گدوں کو کیسی نے پیسے نہ بھی دیئے ہوں لیکن ان میڈیا کے شیطانوں کے پاس پہلے سے ہی اتنا حرام موجود ھے کہ ان کو مزید حرام کی ضرورت نہیں ھے لیکن ان کو معلوم ھے کہ آگر عمران خان کامیاب ہو گیا تو میڈیا مافیاز کی بدمعاشی ختم ہو جائے گی سارا میڈیا برا نہیں ھے جس طرح اچھے برے لوگ ھر جگہ موجود ہیں ایسی طرح میڈیا میں بھی موجود ہیں
حرام خور میڈیا کے شیطان صحافیوں کو اندازہ ھے کہ اگر عمران بچ گیا تو ھم میڈیا والے ختم ہو جائیں گے
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں