Imran Khan's production orders will be issued, warns Saad Rafique

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
خواجے سرا وں کو علم ہی نہیں عمران کو اپنی جان کی پرواہ کب ہے؟
نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی غنڈہ گرد سیاست کے سامنے سر اٹھانا بھی کوئی کم خطرناک کام تھا یا کسی ڈرپوک کے بس کا ؟ تھا جس سے وہ گزر گیا .
 

imisa2

MPA (400+ posts)
لوہے کا چنا سعد رفیق ان لوگوں میں سے ہے جن کا ایک ہاتھ قدموں میں اور دوسرا گریبان پر ہوتا ہے۔ صحافیوں کے سامنے دھمکیاں اور اندر اندر لوگوں کو عمران خان کے پاس بھیج رہا ہے کہ مجھے پارٹی میں شامل کر لو۔ اکڑے ہوئے لام کی طرح دکھنے والا سعد رفیق چوہدری نثار کی طرح کاغذی شیر ہے۔
 

smartmax1

Councller (250+ posts)
sawal yeh hai, qabar mein tu yeh rupaya paisa istamal ho ga nhi, kalsoom bibi ke husband jo bhi loot maar ki us ka faida un ko nhi howa, aur zardari ke paisa ka faida na benazeer ko howa. lekin azab zaroor ho ga agar iss kam mein yeh shareek rahe. paisa iss hi dunya mein rahe ga. sharam ani chahye. un sab ko jo in sarey dakuon ke defend kartey hain.
PAKISTAN in sab se upper hai. imran khan se muhabbat nhi karo. lekin is watan se tu mukhlis ho jao. patwario aur jiyalo. warna Allah ko jawab tu dena hi hai.
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
لوہے کے چرے کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس کے لیے ان کا اقتدار میں آنا ضروری ہے اور عمران کا اندر جانا ضروری ہے ۔۔ اور مستقبل قریب اور بعید میں یہ تو ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا۔۔۔
 
Last edited:

Moula Jutt

Senator (1k+ posts)
ان کی اوکات بددعائیں دینے کی رہ گئی ھے۔ اقتدار میں رھتے ھوئے بڑے انعامی بانڈ نکل رھے تھے ۔ اب نیب پندرہ نمبر کے پانجے لگا رھی ھے تو لوٹ مار کا حساب دینے کی بجائے ۔گالیاں عمران خان کو نکال رھا ھے ۔ خواجہ شولا۔
 

Doctor sb

Politcal Worker (100+ posts)
جمہوری انقلابیوں کا سفر دھمکیوں سے ہوتا ہوا منت ترلا اور بدعاؤں تک آن پہنچا- میں پوچھتا ہوں کہ جب عہدے پر رہتے ہوۓ انی مچائی ہوتی ہے تو بے شرموں اپنے انجام کا کیوں نہیں سوچتے؟ لیکن پھر یاد آتا ہے کہ جب مال حرام کھانا تو شرم کیسی؟ انجام بد سے کیا ڈرنا
 

Zainsha

Minister (2k+ posts)
اب اِس حرامی کا کوئی بانڈ نہیں نکل رہا؟ کیا بات ہے۔۔ بنڈ پھٹی تو بانڈ بند؟؟
 
Sponsored Link

Featured Discussions