Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حامد میر وزیراعلیٰ پنجاب کو تھپڑ مارنے کے بیان سے مکرگئے۔ حامد میر کا کہنا ہے کہ "جس طرح سی ٹی ڈی نے ایک جھوٹ چھپانے کے لئے کئی جھوٹ بولے اسی طرح یہ لوگ بھی جھوٹ بول رہے ہیں ایسے لوگوں کو جواب نہیں دیا جاتا انہوں بے جو کرنا ہے کر لیں یہ ظالم کے ساتھ کھڑے ہیں ہم مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں ظالم ہمیشہ جھوٹ بولتا ہے گالیاں دیتا ہے کیونکہ وہ بدقسمت ہوتا ہے"۔
https://twitter.com/x/status/1087637685005627392
یہ ہے حامد میر کا وہ بیان جس میں حامد میر نے کہا کہ اگر میں اس بچے کی جگہ ہوتا تو وزیراعلیٰ پنجاب کو تھپڑماردیتا
https://twitter.com/x/status/1087637685005627392

یہ ہے حامد میر کا وہ بیان جس میں حامد میر نے کہا کہ اگر میں اس بچے کی جگہ ہوتا تو وزیراعلیٰ پنجاب کو تھپڑماردیتا
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ZVKM5Ak.jpg