Enemy rejoicing our insult.

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
CG4OnAhUQAAQaJ1.jpg
 

pkfighter

Councller (250+ posts)
On some what related note:

CG1S77WUYAEVreo.jpg:large


دسمبر 1971میں سرنڈرکرنے کے بعد جنرل نیازی کا
ہندوستانی فوج کے اعزاز میں لنچ ہماری تاریخ کا ایک شرمناک باب
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی نہیں ، قومیں اپنی غلطیوں سے سیکھتی ہے ، اور آگے بڑھتی ہے ، تقریباً ہر قوم کی تاریخ ایسے دلخراش واقعات سے بھری پڑی ہے

انڈیا پاکستان کو نیچا دکھانے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دے گا

اس میں سبق ہے ہماری فوجی قیادت کے لئے ، کہ جوش کی بجائے خوش سے کام لینا چاہئیے اور کھوکلے نعروں سے پرہیز کرنا چاہئیے
 
Last edited:

CanPak2

Minister (2k+ posts)
There is no insult in it. It was a well thought out plan to cure the disease. The plan worked and Pakistan became stronger than ever before.
 

Riemn

MPA (400+ posts)
Modi went on the memorial service of Bangladeshi Guys were so called killed by Pakistan Army ..
What these Bengali thought that Pak did wrong to them. it was India who Broke the Pak, but Bangali made it Pak were cruel and

Son of Harraammi Nawaz Sharif has now Steel mill business with Indians in UK
BqBaYsACEAEj3gu.jpg



 
Last edited:

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
On some what related note:

CG1S77WUYAEVreo.jpg:large


دسمبر 1971میں سرنڈرکرنے کے بعد جنرل نیازی کا
ہندوستانی فوج کے اعزاز میں لنچ ہماری تاریخ کا ایک شرمناک باب
Please give the history and any further details
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
We should take it as a lesson and our rulers should not repeat the mistakes of the past. when justice prevails such incidents are avoided.
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
کوئی نہیں ، قومیں اپنی غلطیوں سے سیکھتی ہے ، اور آگے بڑھتی ہے ، تقریباً ہر قوم کی تاریخ ایسے دلخراش واقعات سے بھری پڑی ہے

انڈیا پاکستان کو نیچا دکھانے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دے گا

اس میں سبق ہے ہماری فوجی قیادت کے لئے ، کہ جوش کی بجائے خوش سے کام لینا چاہئیے اور کھوکلے نعروں سے پرہیز کرنا چاہئیے

فوجی قیادت؟ ؟ ؟ ؟ ؟
 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
I wonder why our loyalties are with party than our religion and our homeland. Are we have sold our conscious our dignity to these politicians. Debacle of east Pakistan is one of the greatest tragedies in which our generals, our politicians, our bureaucrats were involved and more importantly whole nation who played the role of silent spectator, even more greater tragedy is we learnt nothing from it. Remember al our allegiance is with our religion and then with our homeland.
کوئی نہیں ، قومیں اپنی غلطیوں سے سیکھتی ہے ، اور آگے بڑھتی ہے ، تقریباً ہر قوم کی تاریخ ایسے دلخراش واقعات سے بھری پڑی ہے

انڈیا پاکستان کو نیچا دکھانے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دے گا

اس میں سبق ہے ہماری فوجی قیادت کے لئے ، کہ جوش کی بجائے خوش سے کام لینا چاہئیے اور کھوکلے نعروں سے پرہیز کرنا چاہئیے
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
جی ، سرینڈر جی ایچ کیو کے حکم پر ہوا ، ورنہ ادھر موجود فوج لڑنا چاہتی تھی اور ایک مہینے تک لڑ سکتی تھی ، اس دوران سیز فائر ہو سکتا تھا اگر فوج کو لڑنے دیا جاتا

پاکستانی فوج وزیر اغظم کے کہنے پر پی ٹی وی کے دفتر نہیں جاتی ، تو سیاسی قیادت کے کہنے پر سرینڈر یا جنگ کیسے کر سکتی ہے


فوجی قیادت؟ ؟ ؟ ؟ ؟
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
جی ، سرینڈر جی ایچ کیو کے حکم پر ہوا ، ورنہ ادھر موجود فوج لڑنا چاہتی تھی اور ایک مہینے تک لڑ سکتی تھی ، اس دوران سیز فائر ہو سکتا تھا اگر فوج کو لڑنے دیا جاتا

پاکستانی فوج وزیر اغظم کے کہنے پر پی ٹی وی کے دفتر نہیں جاتی ، تو سیاسی قیادت کے کہنے پر سرینڈر یا جنگ کیسے کر سکتی ہے

بنگلہ دیش کا نقشہ دیکھا ہے کبھی- اس میں سارا جواب مل جایے گا آپ کو
 

Aamir raja

Minister (2k+ posts)
Kargil was a besr chance to take revenge but this ganjaaa chor is a ghaddar 71 bhutto nay aur kargil is ganjau chor nay zaleel karwaya
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی نہیں ، قومیں اپنی غلطیوں سے سیکھتی ہے ، اور آگے بڑھتی ہے ، تقریباً ہر قوم کی تاریخ ایسے دلخراش واقعات سے بھری پڑی ہے

انڈیا پاکستان کو نیچا دکھانے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دے گا

اس میں سبق ہے ہماری فوجی قیادت کے لئے ، کہ جوش کی بجائے خوش سے کام لینا چاہئیے اور کھوکلے نعروں سے پرہیز کرنا چاہئیے

You are absolutely right that its the idiotic amd adventurous military leaders that brought us ignomy during 1971 war and at other times. But please say a word or two about the sycophantic political leadership which considers them their ideological fathers and empower these military generals.
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


دو سیاسی رجعت پسند و انتہا پسند ، اس طرح کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ایک دوسرے کو سنا سکتے ہیں

بنگلہ بندھو ، یا بنگلہ دیش کہانی کو اسی وقت سوالیہ نشان لگ گیا تھا ، جب ضیا الرحمن نے آدھی رات آزادی دلانے والے کو گولیوں سے بھون دیا تھا
اب اس طرح تصاویر کا تبادلۂ کوئی معنی نہیں رکھتا ، بنگلہ دیش بھارت کو کیا دے سکتا ہے ؟ اور بھارت بنگالیوں کو کیا دے رہا ہے ؟ یہ حقیقت ہے ، اور یہی آج کی اصل تصویر ہے ، دونوں طرف شک ، بے یقینی اور جھوٹ کی نظر ہے
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
جاگ پاکستانی جاگ

یہ تصویر چیخ چیخ کر پاکستانیوں کو بتا رہی هے
جاگ پاکستانی جاگ



11390129_429878750516653_1886670971047074899_n.jpg
 

jason

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تصویر کیا کہ رہی ہے اور کیسے یہ موقع آیا کہ پاکستان کے دشمنوں کو کھلی اڑانے کا ایک مستقل ہتھیار ہاتھ آیا

یہ تصویر ہماری خود غرضی مغروریت اور اسکے نتیجے میں پیدا ہونے والی نہ اہلیت کی کہانی سنا رہی ہے
پاکستان اور پاکستانیوں کی بدقسمتی کے اس تصویر سے سبق لینے کو آج بھی کوئی تیار نہیں
 

Neutral man

Senator (1k+ posts)
Indians ki harkaten bht hi ahmakana he,,,
Pakistan ne India ko bokla dia he,,,
jabhi wo aesi harkaten kr rha he,,,,,,
Pakistan ko apne kam jari rkne chahiye,,,,