’جب ملک شہیدوں کے ٹکڑے چن رہا تھا تو وزیرِ اعظم اپنے نعرے لگوا رہے تھے‘

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کانگریس پارٹی کی نریندر مودی پر کڑی تنقید: ’جب ملک شہیدوں کے ٹکڑے چن رہا تھا تو وزیرِ اعظم اپنے نعرے لگوا رہے تھے‘

کانگریس کے ترجمان نے الزام لگایا ہے کہ مودی ’ووٹ لینے کے لیے شہیدوں کے کفن کے ساتھ تصویریں اور سیلفیاں لیتے‘ ہیں

انڈیا میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد بھی وہ اپنی تشہیری مہم میں مگن تھے۔

کانگریس کے ترجمان رندیپ سورجیوالا نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پلوامہ حملے کے بعد وزیراعظم نے قومی سوگ کا اعلان اس لیے نہیں کیا کیونکہ انھیں اپنی حکومت کے مختلف منصوبوں کا افتتاح منسوخ کرنا پڑتا۔

دہلی میں نامہ نگار شکیل اختر کے مطابق انھوں نے کہا کہ مودی نے صحیح وقت پر مزمتی بیان بھی نہیں دیا تھا کیونکہ اس وقت وہ جم کاربٹ نشینل پارک میں ایک دستاویزی فلم کی شوٹنگ کر رہے تھے۔

’ملک شہیدوں کے ٹکڑے چن رہا تھا اور ہمارے وزیر اعظم اپنے نعرے لگوا رہے تھے۔‘

کانگریس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ’کیا دنیا میں کوئی ایسی نکمی اور ناکارہ حکومت بھی ہے جس کے وزیر اعظم فوجیوں کی شہادت کے بعد فلم کی شوٹنگ کرتے رہیں؟ چائے،ناشتہ اڑاتے رہیں، اپنے نعرے لگواتے رہیں، ووٹ لینے کے لیے شہیدوں کے کفن کے ساتھ تصویریں اور سیلفیاں لیتے رہیں؟ کیا یہی ہے بی جے پی کی قوم پرستی؟ کیا یہی ہے مودی حکومت کی اصلیت؟'

سورجیوالا نے کہا کہ پلوامہ حملے کے حوالے سے مودی سرکار نہ کوئی سیاسی جواب دے رہی ہے اور نہ ہی اپنی ذمہ داری نبھا رہی ہے۔ ’آج ملک گہرے صدمے سے گزر رہا ہے۔ شہیدوں کی یادوں میں ڈوبا ہوا ہے۔ لیکن مودی جی دو دن کی غیر ملکی یاترا پر سیر سپاٹے کے لیے جنوبی کوریا پہنچ گئے ہیں۔‘

_105732066_tv052466912.jpg

وزیرِ اعظم نریندر مودی (گاندھی کے قاتل) 21 فروری کو جنوبی کوریا میں گاندھی کے مجسمے کی رونمائی کرتے ہوئے

کانگریس پارٹی نے پلوامہ حملے کے بارے میں مودی سے پانچ سوالات کے جواب مانگے ہیں۔ ان میں یہ سوال بھی شامل ہے کہ مودی سرکار نے پلوامہ حملے سے 48 گھنٹے پہلے منظرِ عام پر آنے والے دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے دھمکی آمیز ویڈیو بیان کو کیسے نظر انداز کیا؟

کانگریس نے حکومت سے یہ بھی جاننا چاہا ہے کہ مقامی دہشت گردوں کو سینکڑوں کلوگرام آر ڈی ایکس دھماکہ خیز مواد، ایم فور کاربائن رائفلیں اور راکٹ لانچرز کہاں سے ملے؟

کانگریس کے ترجمان نے بی جے پی کی ‎سخت گیر قوم پرستی کی پالیسی پر طنز کرتے ہوئے کہا ’مودی حکومت کے 56 مہینے کے دوران صرف (انڈیا کے زیرِ انتظام) جموں اور کشمیر میں ہمارے 488 جوان شہید ہوئے۔ مودی جی، ایسا کیوں؟‘

انھوں نے سوال کیا کہ حکومت بین اقوامی سرحد اور ایل او سی پر 5595 بار گولہ باری روکنے اور سرحد کی خلاف ورزیوں کو روکنے میں ناکام کیوں رہی؟

_105731652_hi052347149.jpg

وزیرِ اعظم مودی 15 فروری کو اُتر پردیش میں ترقیاتی پراجیکٹ کی تقریبِ رونمائی میں شرکت کرتے ہوئے

سورجیوالا نے وزیر اعظم سے یہ بھی پوچھا کہ ’مودی جی، آپ اپنی، اپنے قومی سلامتی کے مشیر، وزیر داخلہ اور خفیہ ایجنسیوں کی ناکامی کی ذمہ داری کیوں نہیں لیتے؟'

یاد رہے کہ پلوامہ حملے کے بعد انڈیا میں غم و غصے کی لہر دوڑی تھی اور وزیر اعظم مودی نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ اس حملے کا جواب دیا جائے گا۔

اس وقت حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کے ساتھ اتحاد کا مظاہرہ کیا تھا، البتہ حملے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ حزب اختلاف کی کسی پارٹی نے وزیر اعظم پر تنقید کی ہو۔
وزیرِ اعظم مودی اور بی جے پی کی جانب سے ان الزامات کا اب تک کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

سورس
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
!مورکھو، جو ہونا تھا ہو گیا اب کیا میں کھانا بھی نا کھاؤں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ایک چیز میری سمجھ سے باہر ہے . اگر سمجھا دیں تو مہربانی ہو گی

میرے نزدیک لفظ شہید ایک نہایت متبرک لفظ ہے جو قران کریم میں کئی جگہ آیا ہے اور الله نے اس لفظ کو جن ہستیوں کے ساتھ جس طرح جوڑا ہے وہ ہم سب مسلمان بخوبی جانتے ہیں

اب ایک فیشن سا نہیں بن گیا ہے کہ کتّے کی موت مرنے والوں کو اپنے سیاسی فائدے کے لئے شہید بنا دو جیسا کہ اس تراشے میں ہندو پلوامہ میں جہنم واصل ہونے والوں کو شہید کہہ رہے ہیں یا پاکستان میں قتل کے مجرم عدالتوں سے پھانسی پانے والے یا سویٹزرلینڈ کی عدلتوں سے چوری اور منی لانڈرنگ کے جرم میں سزا پانے والے سڑکوں پر کتے کی موت مارے جاتے ہیں تو ایک گمراہ طبقہ سیاسی فائدوں کے لیے اسکے لئے شہید شہید کی قوالیاں شروع کر دیتے ہیں

آپکا کیا خیال ہے اس پر ؟
 
imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)

Arabic mein shaheed k meaning "witness" k hain!
 
قرآن مجید میں لفظ شہید اپنے لغوی مفہوم گواہ، گواہی وغیرہ کے مفہوم میں استعمال ہوا ہے

ہم اصطلاحا یہ لفظ "لمن یقتل فی سبیل للہ" کے لیے استعمال کرتے ہیں. یہی استعمال وسیع ہوتے ہوتے ہر ایرے غیرے نتھو خیرے کے تصرف میں آ گیا
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Arabic mein shaheed k meaning "witness" k hain!

یعنی الله کریم بذات خود "گواہی" دے رہے ہیں

کہ انہیں مردہ مت کہو، بلکہ یہ زندہ ہیں اور ہم انہیں خوراک بہم پہنچاتے ہیں
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ایک چیز میری سمجھ سے باہر ہے . اگر سمجھا دیں تو مہربانی ہو گی

میرے نزدیک لفظ شہید ایک نہایت متبرک لفظ ہے جو قران کریم میں کئی جگہ آیا ہے اور الله نے اس لفظ کو جن ہستیوں کے ساتھ جس طرح جوڑا ہے وہ ہم سب مسلمان بخوبی جانتے ہیں

اب ایک فیشن سا نہیں بن گیا ہے کہ کتّے کی موت مرنے والوں کو اپنے سیاسی فائدے کے لئے شہید بنا دو جیسا کہ اس تراشے میں ہندو پلوامہ میں جہنم واصل ہونے والوں کو شہید کہہ رہے ہیں یا پاکستان میں قتل کے مجرم عدالتوں سے پھانسی پانے والے یا سویٹزرلینڈ کی عدلتوں سے چوری اور منی لانڈرنگ کے جرم میں سزا پانے والے سڑکوں پر کتے کی موت مارے جاتے ہیں تو ایک گمراہ طبقہ سیاسی فائدوں کے لیے اسکے لئے شہید شہید کی قوالیاں شروع کر دیتے ہیں

آپکا کیا خیال ہے اس پر ؟
ڈاکٹر صاحب میری نظر میں تو کیسکو شہید کہ دینے سے کوئی شہید نہیں بن جاتا ؟
اصل میں شہید وہی ہے جسکی تعریف الله نے خود قرآن میں کی ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
قرآن مجید میں لفظ شہید اپنے لغوی مفہوم گواہ، گواہی وغیرہ کے مفہوم میں استعمال ہوا ہے

ہم اصطلاحا یہ لفظ "لمن یقتل فی سبیل للہ" کے لیے استعمال کرتے ہیں. یہی استعمال وسیع ہوتے ہوتے ہر ایرے غیرے نتھو خیرے تصرف میں آ گیا

تشکُّر . ممنون
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب میری نظر میں تو کیسکو شہید کہ دینے سے کوئی شہید نہیں بن جاتا ؟
اصل میں شہید وہی ہے جسکی تعریف الله نے خود قرآن میں کی ہے

میرا بھی یہی ماننا ہے
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
This is good! The longer India sticks with the status quo the better for us!

The politics in South Asia is pretty similar. The election of Imran Khan in Pakistan is seen as the Arab Spring of South Asia by other politicians of the region. That's why they are doing everything in their capacity to berate him and stop their public from even thinking about political solutions outside of the status quo!

Modi's rating has gone up with this war hysteria

so what you want, but the trick worked!