کیا آج عدلیہ کو چند گھنٹے کے نوٹس پر عمران خان کو بلانا چاہیے تھا

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Main app ko yaqeen delata hoon Pakistan ko Indea, Israel ya USA tabaha ne karay ga srif Pakistan ke judiciary tabaha ker day ge
 

alisajid

Senator (1k+ posts)
well its not about IK...its about the scentity of PM post which matters.......kisi bhe PM ko is tarah Court nhi bulana chahiye tha......
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جج صاحبان آج دوران سماعت جنرل راحیل شریف، جنرل ظہیر اسلام، کور کمانڈر پشاور، چوہدری نثار اور دیگر کئی افراد پر مقدمے قائم کرنے پر اصرار کرتے رہے . ان کا ماننا ہے کہ متعلقه افراد جہاں بھی ہیں انہیں پکڑ کر لاؤ اور چڑھا دو سولی . آپکے ہاتھ میں استرا آیا ہوا ہے اس لیے آپ اس طرح کا طرز عمل اپنا سکتے ہیں کیونکہ آپ کو معلوم ہے کہ کوئی آپ کو روک نہیں سکتا
جج صاحبان کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ فوری سماعت کی فوجی عدالت نے تہتر دہشت گردوں کو جن میں بیشتر سانحہ پشاور کے دہشت گرد تھے کو مکمل اور شفاف ٹرائل کے بعد پھانسی اور عمر قید کی سزائیں سنائی تھیں جسے انکے اپنے پیٹی بھائی مرحوم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے جو جنرل مشرف کو دبئی سے گھسیٹتے ہوئے لا کر پھانسی دینے کے بعد انکے جسد خاکی کو تین دن تک ڈ ی چوک میں لٹکانا چاہتے تھے رہا کر دیا تھا
کیا اب سپریم کورٹ آرڈر دے گی کہ ان مرحوم چیف جسٹس صاحب کو غلط اور انسانیت سوز فیصلہ دینے کی پاداش میں اور پشاور کے بچوں کے والدین کو انصاف دینے کی خاطر ان کے جسد خاکی کو قبر سے نکال کر ڈی چوک میں لٹکا دیا جائے ؟؟؟
اور نواز شریف کو جس بھونڈے طریقے سے بھگایا اسے لانے پر کچھ نہیں کہا یہ عمران خان ہی تھا جو وزیر اعظم ہوتے ہوے بھی چند منٹوں بعد آرام سے چلا آیا نواز شریف ہوتا تو چور ہوتے ہوے بھی کیوں بلایا ماچ کرتا اور اس کی بیٹی جو ایک چور کی سزا یافتہ بیٹی کے سوا کچھ نہیں وہ بلانے پر سزایافتہ مجرموں کے جتھے لے کر آتی ہے اور پتھراو کرتی ہے اداروں پر اس کے خلاف کیا ایکشن کیا یہ جواب نہیں مانگتے نہ ایکشن لینے کا لگ رہا ہے جمہوریت کے نام پر سب دہشت گردی چوری چکاری کی عدالتی سرپرستی میں اجازت ہے سواے عمران خان کے سب کو اور کوی پوچھنے والا نہیں سمیت سپریم کورٹ کے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ نے ٹی ٹی پی سے کوی معاہدہ نہیں کیا اور نہ ہی پاکستان افغانستان میں ہے کہ ان سے کوی معاہدہ کرنا پڑے، اپنی معلومات درست کرو اور مثال دیتے وقت سوچا کرو
امریکہ قطر میں طالبان سے کوی رشتہ داری کرنے لگا تھا؟ جس کے بیچ پاکستان کے ترلے اور دھمکیاں لگا رہا تھا؟ اور یہ وہی لوگ ہیں جو تب بھی دہشت گرد نہیں تھے جب امریکہ انہیں وایٹ ہاوس بلایا کرتا تھا؟ تب کیا کسی ملک کی باقاعدہ فوج تھے یا امریکی صدر کے مامے ؟