کیا آج عدلیہ کو چند گھنٹے کے نوٹس پر عمران خان کو بلانا چاہیے تھا

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
I refuse to read you till you as long as you claim to be the harami offspring of Nawaz... Only an idiot or a harami of supreme nature would still root for PPPMLN regardless of what they think of PTI and you are no idiot.
As a Phatwari, whatever you say, whaever sermons you preach.... they mean less than an aging cow paddy for me underwater.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے تو پھر تیرے مفرور نااہل لیڈر کی بھی تکا بوٹی کر دینی چاہیے جو ملک دیوالیہ کر کے لندن بھاگ گیا ہے
فکر نہ کرو جب مریم نواز وزیراعظم بنے گی تو تمہاری ملاقات کروا دوں گا جو مشورے دینے ہوں دے دینا اگر اچھے ہوے تو عمل بھی ہوگا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

خون کا حساب ہو چکا ہے اور قاتل اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں

اگر مزید والدین کی گود اجاڑنے اور بیبیوں کے سہاگ مروانے کا ارادہ ہے تو سپریم کورٹ آرڈر کر دے کہ ان سے معاہدہ نہ کرو تو حکومت نہیں کرے گی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
فکر نہ کرو جب مریم نواز وزیراعظم بنے گی
وہ عدالتی نااہل ہے، کرپشن میں سزا یافتہ ہے۔ وزیر اعظم جاتی عمرہ میں بننا ہے تو بنا دو۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یار تم تو بلکل ہی گدھے ہو؟ جاو میں نہیں سمجھاتا ایسے جاہلوں کو
سوپر پاور امریکہ کے لوگ افغان طالبان نے ان بیس سالوں میں نہیں مارے؟ جب وہ ان کیساتھ جنگ بندی کا معاہدہ کر سکتے ہیں تو پاکستان ٹی ٹی پی کیساتھ یہی کام کیوں نہیں کر سکتا؟ کیا پاکستان امریکہ سے زیادہ طاقتور ہے؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
I refuse to read you till you claim to be the harami offspring of Nawaz... Only an idiot or a harami of supreme nature would still root for PPPMLN regardless of what they think of PTI and you are no idiot.
As a Phatwari, whatever you say, whaever sermons you preach.... they mean less than an aging cow paddy for me underwater.
گالیون کی بجاے اس بات کا جواب دو جو میں نے لکھی ہے ورنہ پانی پیو، بی پی نارمل کرو اور سونے سے پہلے ایکبار باتھ روم چلے جانا، شاباش اسکول کو دیر نہ ہوجاے اس لئے بیگ بھی تیار کرکے سونا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

خون کا حساب ہو چکا ہے اور قاتل اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں

اگر مزید والدین کی گود اجاڑنے اور بیبیوں کے سہاگ مروانے کا ارادہ ہے تو سپریم کورٹ آرڈر کر دے کہ ان سے معاہدہ نہ کرو تو حکومت نہیں کرے گی
زیادہ طیش نہ دلاؤ کنجری عدالت نے ایسا کر بھی دینا ہے
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
سوپر پاور امریکہ کے لوگ افغان طالبان نے ان بیس سالوں میں نہیں مارے؟ جب وہ ان کیساتھ جنگ بندی کا معاہدہ کر سکتے ہیں تو پاکستان ٹی ٹی پی کیساتھ یہی کام کیوں نہیں کر سکتا؟ کیا پاکستان امریکہ سے زیادہ طاقتور ہے؟
Yeh 1980 mein jab jaati mujrah key toilet mein paida hua to samjha Pakistan tiger ban gaya aur yeh bubber shair..... becharay tab hi say apnay najayaz bapoo kay baat par yaqeen kar betha.....
Is ki intellectual awqaat dekhni hay? Jub pehlay pahlay forum par namoodar hua aur mein nein ignore par nahi dala ta to iska dp sher ka tha aur location "sundarban" the home of tigers. Is jaahil ko itna nahi pata bubber sher rehta kahan hein, jist tareh isko apnay baap kay location ka nahi pata.... aur ye sala baat karayga international affairs pay?
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)

بہت اعلیٰ خلیل
سچ کہوں تو مجھے اس ملک کی اعلیٰ عدلیہ کی ان حرکتوں پر بہت خوف آنے لگا ہے کہ کیا یہ ملک اس طرح کی عدلیہ کے ساتھ موجودہ جغرافیائی سرحدوں میں قائم رہ سکتا ہے ؟؟؟
قرآن اٹھا کر دیکھ لیں کہ جگہ جگہ انصاف سے متعلق الله ﷻ کی جانب سے کیا حکم آیا ہے اور نبی پاک ﷺ کے احکامات کیا ہیں
ہمارے جج صاحبان نے تو حد ہی کر دی ہے . حرکتیں ان کی صحیح نہیں اور عذاب ساری قوم پر آنا ہے
رحم میرے الله، رحم
Thank You Dr. Adam Sahab.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آج عدلیہ کو چند گھنٹے کے نوٹس عمران خان کو بلانا چاہیے تھا جیسے آج ہی سارا انصاف کر دینا تھا کچھ عرصہ سے عدلیہ میں ایسی حرکتیں ہو رہی ہیں کہ ججز کئی مرتبہ تنقید کا نشانہ بنے مثال کے طور پر قاضی فائز عیسی کی منی لاندرنگ کیس جس طرح ہمارے ملک کی عدلیہ کی بیعزت ہوئی جو اس نے خود کمائی ہے اس کی مثال کم ہی ملتی ہو گی ثابت ہو چکا قاضی اور اس کی دو ناموں والی بیوی نے منی لانڈرنگ کرکے لندن میں گھر بنائے ہیں یعنی انہوں نے یہ دھندہ کیا ہے لوگوں نے ساری دنیا کو لندن گھروں کی ویڈیوز دیکھا دی ججز اس سے منی ٹریل مانگنے کی جرات نہیں کر سکے بلکہ الٹا وہ سامنے بیٹھے ججز اور فوج عوام پاکستان سب کو گالیاں دیتے رہے لیکن ججز نے وہ حرکت کی جس پر بڑے بڑے لوگ شرمندہ ہو گئے کہ اس جج اور اس کی چرب زبان بیوی کو این ار او دے دیا اور ان کو ان کے دھندے سمیت قبول کر لیا اس کو اس مثال سے دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عورت کمرے کا فرش صاف کرتی ہے اور سارا گند جھاڑو سے اکٹھا کرکے کمرے میں موجود چارپائی کے نیچے چھپا دہتی ہے عدلیہ کا بھی قاضی فائز عیسی اور اس کی دوناموں والی بیوی سرینا کے متعلق کچھ ایسا ہی فیصلہ تھا

آج تک منھاج القران کے لوگ انصاف مانگ رہے ہیں لیکن انہیں انصاف نہیں دیا گیا سرعام دن کی روشنی میں ان کی حاملہ عورتوں کو منہ پر گولیاں ماری گیں 13 لوگ دن دیھاڑے قتل کردیے گئے لیکن یہ عدلیہ ان کو انصاف دینے میں ناکام رہی ان کا ایک بھی مجرم جیل میں نہیں گیا بلکہ سارے دھندناتے پھرر ہے ہیں سانحہ اے پی اس ایک بہت بڑا سانحہ ہے لیکن عدلیہ کا اس بات کو لے کر نواز شریف جو اس وقت کا وزیر اعظم تھا نہ بلانا اور عمران خان کو چند گھنٹوں کا نوٹس دے کر بلانا صاف صاف نظر آتا ہے عدلیہ کی درد کچھ اور مڑور کچھ اور ہیں یہاں انصاف تو مقصد بلکل نہیں لگتا اصل میں یہ کوئی اور تماشہ لگانے کے چکڑ میں ہیں

اس کوئی شک نہیں مہنگائی کے مسئلہ پر بھی عدلیہ اپنا ذمہ داری نہیں نبھا رہی سٹے پر سٹے ضمانتوں پر ضمانتیں شوگر ملوں کرپٹ عناصر کو ایسے دی جا رہی ہیں جیسے مفت کی ریوریاں
اس ملک میں گیم ہی یہی ہے کہ کسی ایماندار کو چلنے نہیں دینا۔ جج، جرنیل،میڈیا، کاروباری، بیوروکریسی اور اپوزیشن ایک عمران خان کے پیچھے بھوکے کتوں کی طرح پڑے ہوئے ہیں۔
ان حرام کے پِلے ججوں نے پہلے اپنے باپ کو ملک سے بھگایا، پھر ایک ایک ڈاکو کو ضمانت دی، اس کے بعد خان کی ہر انکوائری اور ایکشن پر مافیا کو سٹے پر سٹے دیا ، اپنے حرام خور کتے جج کو حرام خوری ثابت ہونے کے باوجود کلین چٹ دی۔۔۔۔۔۔اور اب خان کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔
مجھے لگتا ہے کہ اس ملک میں میں ان حرام خوروں کی وجہ سے ابھی بہت سے حسین حقانی بنیں گے
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ہیجڑہ وزیر علی خان کہتا ہے کہ دھشت گردوں کو آئین اور قانون کے تحت معافیاں دے رہے ہیں۔
اس ہیجڑے کو الٹکا لٹکا کر اس کی زندہ ہی کھال اتار دی جاے تاکہ اسے پتا چلے کہ قاتلوں اور فسادیوں کے بارے میں اللہ کا قانون کیا کہتا ہے؟؟
حرام خور اس کی حمایتی کے بارے میں اللہ کا قانون کیا کہتا ہے، اگر اس پر عمل شروع ہو گیا تو سیاست ڈاٹ پی کے ویران ہو جائے گا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
beginning of the end of IK..
2D9C11CD-2E75-4399-B1AA-BBF1B5AFC725.jpeg
3C20996C-65A7-4BE8-AC17-54B562127F67.jpeg
B45B270A-0CAB-46F8-AF3D-89C798D31D64.jpeg
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جج، جرنیل،میڈیا، کاروباری، بیوروکریسی اور اپوزیشن ایک عمران خان کے پیچھے بھوکے کتوں کی طرح پڑے ہوئے ہیں
عمران خان کے اقتدار کی راہ ہموار کرنے والے بھی یہی لوگ تھے۔ اب عمران خان ان کو ان کا حصہ نہیں دیتا تو بھونکتے ہیں
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
کل سپریم کورٹ نے شارٹ نوٹس پر عمران خان کو اے پی ایس کیس جس میں عمران خان کا کچھ لینا دینا نہیں اور جس کے ایک مجرم کو اسی عدالت عظمہ نے ضمانت دی ھوئی ھے طلب کرکے جواب طلبی کردی اور ڈانٹ پلادی جبکہ نواز شریف جو کہ ایک سزا یافتہ مجرم ھے اور جس کے عہد میں یہ واقعہ ھوا اس کو عدالتی تاریخ کے انوکھے ترین فیصلے میں ملک سے باھر جانے کی آزادی دی تاکہ وہ لندن کی سڑکوں پر دندناتا پھرے اور عوام کے سینے پر مونگ دلتا رھے.

اسی عدالت عظمہ نے قاضی فائز عیسہ کیس میں اپنے ایک فیصلے میں قرار دیا کہ جج جواب طلبی سے بالاتر مخلوق ھے.

عدالت عظمہ کو اب چاھئے کہ وہ عمران خان کو طلب کرکے جواب طلبی کریں کہ اب تک لیاقت علی خان اور بےنظیر بھٹو کے قاتلوں کو کیوں گرفتار نہیں کیا جاسکا اور سرزنش کریں اور یہ بھی معلوم کریں کہ نیول بیس حملے کے مجرمان کو اب تک کیوں نہیں پکڑا گیا.

عین اس وقت جب عدالت عظمہ عمران خان کوڈانٹ پلارھی تھی عدالت عالیہ آکا لوھار رھائی کورٹ نے حکومت کو چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی سے روک دیا.

اب یہی عدالتیں چند دنوں بعد پھر عمران خان کو طلب کرکے جواب طلبی کریں گی کہ بتاؤ کہ کیوں مہنگائی اور بدامنی پر ابتک قابو نہیں پایا جاسکا.

دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ.
Admin what is problem with you. I daily see 4,4/5,5 threads on

Admin: Seriously. I see on the daily basis 4,4/5,5 threads on same topics go on parallel and you lazy people don't care but when I put something serious on as a thread which needs independent and serious comments and response as my this thread was getting one of you lazy guys got woke up and took no time to merge in another. Do you have any understanding between comments on a thread and an independent thread. You guys seriously need some serious admin training. This is not a way to get salary. If you want some admin training I can organise some online lectures for you to understand these things. If you have no understanding then stop this stupid way of merging one thread to another without basic admin knowledge and underestanding.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
IK went to court to tell them that he likes to use the court shoulder to shot at his selectors. Court's Judges refused to provide him the should and reminded him that he is PM of the country. IK is heading back to Bani Gala to ask his wife if he really is PM ?