کیا آج عدلیہ کو چند گھنٹے کے نوٹس پر عمران خان کو بلانا چاہیے تھا

hello

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آج عدلیہ کو چند گھنٹے کے نوٹس عمران خان کو بلانا چاہیے تھا جیسے آج ہی سارا انصاف کر دینا تھا کچھ عرصہ سے عدلیہ میں ایسی حرکتیں ہو رہی ہیں کہ ججز کئی مرتبہ تنقید کا نشانہ بنے مثال کے طور پر قاضی فائز عیسی کی منی لاندرنگ کیس جس طرح ہمارے ملک کی عدلیہ کی بیعزت ہوئی جو اس نے خود کمائی ہے اس کی مثال کم ہی ملتی ہو گی ثابت ہو چکا قاضی اور اس کی دو ناموں والی بیوی نے منی لانڈرنگ کرکے لندن میں گھر بنائے ہیں یعنی انہوں نے یہ دھندہ کیا ہے لوگوں نے ساری دنیا کو لندن گھروں کی ویڈیوز دیکھا دی ججز اس سے منی ٹریل مانگنے کی جرات نہیں کر سکے بلکہ الٹا وہ سامنے بیٹھے ججز اور فوج عوام پاکستان سب کو گالیاں دیتے رہے لیکن ججز نے وہ حرکت کی جس پر بڑے بڑے لوگ شرمندہ ہو گئے کہ اس جج اور اس کی چرب زبان بیوی کو این ار او دے دیا اور ان کو ان کے دھندے سمیت قبول کر لیا اس کو اس مثال سے دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عورت کمرے کا فرش صاف کرتی ہے اور سارا گند جھاڑو سے اکٹھا کرکے کمرے میں موجود چارپائی کے نیچے چھپا دہتی ہے عدلیہ کا بھی قاضی فائز عیسی اور اس کی دوناموں والی بیوی سرینا کے متعلق کچھ ایسا ہی فیصلہ تھا

آج تک منھاج القران کے لوگ انصاف مانگ رہے ہیں لیکن انہیں انصاف نہیں دیا گیا سرعام دن کی روشنی میں ان کی حاملہ عورتوں کو منہ پر گولیاں ماری گیں 13 لوگ دن دیھاڑے قتل کردیے گئے لیکن یہ عدلیہ ان کو انصاف دینے میں ناکام رہی ان کا ایک بھی مجرم جیل میں نہیں گیا بلکہ سارے دھندناتے پھرر ہے ہیں سانحہ اے پی اس ایک بہت بڑا سانحہ ہے لیکن عدلیہ کا اس بات کو لے کر نواز شریف جو اس وقت کا وزیر اعظم تھا نہ بلانا اور عمران خان کو چند گھنٹوں کا نوٹس دے کر بلانا صاف صاف نظر آتا ہے عدلیہ کی درد کچھ اور مڑور کچھ اور ہیں یہاں انصاف تو مقصد بلکل نہیں لگتا اصل میں یہ کوئی اور تماشہ لگانے کے چکڑ میں ہیں

اس کوئی شک نہیں مہنگائی کے مسئلہ پر بھی عدلیہ اپنا ذمہ داری نہیں نبھا رہی سٹے پر سٹے ضمانتوں پر ضمانتیں شوگر ملوں کرپٹ عناصر کو ایسے دی جا رہی ہیں جیسے مفت کی ریوریاں
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

کرپٹ اور مغرور جج اپنے آپ کو نعوذوباللہ خدا سمجھ بیٹھے ہیں۔ ان لعنتی ججز کو اپنا کام کرنا نہیں آتا اور دوسروں کو تنگ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ پاکستان میں ججز بکاؤ مال ہیں اسی لئے انصاف کی فراہمی میں پاکستان کا دنیا میں 160 واں نمبر ہے۔ تیس چالیس سال پرانے کیسز کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ راشی ججز پیسے لیکر تاریخ پر تاریخ دے دیتے ہیں۔ اللہ کا بدترین عذاب نازل ہو گا کرپٹ ججز پر انشاءاللہ
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Hud yeh Kuttey apna kaam nahin kartey magar executive ki domain mein taang araana apna haq samjhtey hain. These bitches of riches should be jailed for life for denying justice to millions. They only serve corrupt criminals who are waiting to return to power with their help!
 

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
کل سپریم کورٹ نے شارٹ نوٹس پر عمران خان کو اے پی ایس کیس جس میں عمران خان کا کچھ لینا دینا نہیں اور جس کے ایک مجرم کو اسی عدالت عظمہ نے ضمانت دی ھوئی ھے طلب کرکے جواب طلبی کردی اور ڈانٹ پلادی جبکہ نواز شریف جو کہ ایک سزا یافتہ مجرم ھے اور جس کے عہد میں یہ واقعہ ھوا اس کو عدالتی تاریخ کے انوکھے ترین فیصلے میں ملک سے باھر جانے کی آزادی دی تاکہ وہ لندن کی سڑکوں پر دندناتا پھرے اور عوام کے سینے پر مونگ دلتا رھے.

اسی عدالت عظمہ نے قاضی فائز عیسہ کیس میں اپنے ایک فیصلے میں قرار دیا کہ جج جواب طلبی سے بالاتر مخلوق ھے.

عدالت عظمہ کو اب چاھئے کہ وہ عمران خان کو طلب کرکے جواب طلبی کریں کہ اب تک لیاقت علی خان اور بےنظیر بھٹو کے قاتلوں کو کیوں گرفتار نہیں کیا جاسکا اور سرزنش کریں اور یہ بھی معلوم کریں کہ نیول بیس حملے کے مجرمان کو اب تک کیوں نہیں پکڑا گیا.

عین اس وقت جب عدالت عظمہ عمران خان کوڈانٹ پلارھی تھی عدالت عالیہ آکا لوھار رھائی کورٹ نے حکومت کو چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی سے روک دیا.

اب یہی عدالتیں چند دنوں بعد پھر عمران خان کو طلب کرکے جواب طلبی کریں گی کہ بتاؤ کہ کیوں مہنگائی اور بدامنی پر ابتک قابو نہیں پایا جاسکا.

دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جج صاحبان آج دوران سماعت جنرل راحیل شریف، جنرل ظہیر اسلام، کور کمانڈر پشاور، چوہدری نثار اور دیگر کئی افراد پر مقدمے قائم کرنے پر اصرار کرتے رہے . ان کا ماننا ہے کہ متعلقه افراد جہاں بھی ہیں انہیں پکڑ کر لاؤ اور چڑھا دو سولی . آپکے ہاتھ میں استرا آیا ہوا ہے اس لیے آپ اس طرح کا طرز عمل اپنا سکتے ہیں کیونکہ آپ کو معلوم ہے کہ کوئی آپ کو روک نہیں سکتا
جج صاحبان کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ فوری سماعت کی فوجی عدالت نے تہتر دہشت گردوں کو جن میں بیشتر سانحہ پشاور کے دہشت گرد تھے کو مکمل اور شفاف ٹرائل کے بعد پھانسی اور عمر قید کی سزائیں سنائی تھیں جسے انکے اپنے پیٹی بھائی مرحوم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے جو جنرل مشرف کو دبئی سے گھسیٹتے ہوئے لا کر پھانسی دینے کے بعد انکے جسد خاکی کو تین دن تک ڈ ی چوک میں لٹکانا چاہتے تھے رہا کر دیا تھا
کیا اب سپریم کورٹ آرڈر دے گی کہ ان مرحوم چیف جسٹس صاحب کو غلط اور انسانیت سوز فیصلہ دینے کی پاداش میں اور پشاور کے بچوں کے والدین کو انصاف دینے کی خاطر ان کے جسد خاکی کو قبر سے نکال کر ڈی چوک میں لٹکا دیا جائے ؟؟؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کل سپریم کورٹ نے شارٹ نوٹس پر عمران خان کو اے پی ایس کیس جس میں عمران خان کا کچھ لینا دینا نہیں اور جس کے ایک مجرم کو اسی عدالت عظمہ نے ضمانت دی ھوئی ھے طلب کرکے جواب طلبی کردی اور ڈانٹ پلادی جبکہ نواز شریف جو کہ ایک سزا یافتہ مجرم ھے اور جس کے عہد میں یہ واقعہ ھوا اس کو عدالتی تاریخ کے انوکھے ترین فیصلے میں ملک سے باھر جانے کی آزادی دی تاکہ وہ لندن کی سڑکوں پر دندناتا پھرے اور عوام کے سینے پر مونگ دلتا رھے.

اسی عدالت عظمہ نے قاضی فائز عیسہ کیس میں اپنے ایک فیصلے میں قرار دیا کہ جج جواب طلبی سے بالاتر مخلوق ھے.

عدالت عظمہ کو اب چاھئے کہ وہ عمران خان کو طلب کرکے جواب طلبی کریں کہ اب تک لیاقت علی خان اور بےنظیر بھٹو کے قاتلوں کو کیوں گرفتار نہیں کیا جاسکا اور سرزنش کریں اور یہ بھی معلوم کریں کہ نیول بیس حملے کے مجرمان کو اب تک کیوں نہیں پکڑا گیا.

عین اس وقت جب عدالت عظمہ عمران خان کوڈانٹ پلارھی تھی عدالت عالیہ آکا لوھار رھائی کورٹ نے حکومت کو چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی سے روک دیا.

اب یہی عدالتیں چند دنوں بعد پھر عمران خان کو طلب کرکے جواب طلبی کریں گی کہ بتاؤ کہ کیوں مہنگائی اور بدامنی پر ابتک قابو نہیں پایا جاسکا.

دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ.

بہت اعلیٰ خلیل
سچ کہوں تو مجھے اس ملک کی اعلیٰ عدلیہ کی ان حرکتوں پر بہت خوف آنے لگا ہے کہ کیا یہ ملک اس طرح کی عدلیہ کے ساتھ موجودہ جغرافیائی سرحدوں میں قائم رہ سکتا ہے ؟؟؟
قرآن اٹھا کر دیکھ لیں کہ جگہ جگہ انصاف سے متعلق الله ﷻ کی جانب سے کیا حکم آیا ہے اور نبی پاک ﷺ کے احکامات کیا ہیں
ہمارے جج صاحبان نے تو حد ہی کر دی ہے . حرکتیں ان کی صحیح نہیں اور عذاب ساری قوم پر آنا ہے
رحم میرے الله، رحم
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

بہت اعلیٰ خلیل
سچ کہوں تو مجھے اس ملک کی اعلیٰ عدلیہ کی ان حرکتوں پر بہت خوف آنے لگا ہے کہ کیا یہ ملک اس طرح کی عدلیہ کے ساتھ موجودہ جغرافیائی سرحدوں میں قائم رہ سکتا ہے ؟؟؟
قرآن اٹھا کر دیکھ لیں کہ جگہ جگہ انصاف سے متعلق الله ﷻ کی جانب سے کیا حکم آیا ہے اور نبی پاک ﷺ کے احکامات کیا ہیں
ہمارے جج صاحبان نے تو حد ہی کر دی ہے . حرکتیں ان کی صحیح نہیں اور عذاب ساری قوم پر آنا ہے
رحم میرے الله، رحم
معاہدہ ابھی قائم ہے سیز فائر ہوتے ہوے بڑے احترام سے عرض کروں گا کہ ججز اگر عمران خان وزیراعظم پاکستان سے نہ پوچھیں تو کس سے پوچھیں؟
آرمی چیف سے پوچھیں کہ مہنگای اور بدامنی کیوں ہے؟
یا صدر ، آی ایس آی چیف سے پوچھیں؟
 

Oppostion Is Mafia

Minister (2k+ posts)
Biggest Challenge's For Imran Khan and What his Plans Are Next.

Imran Khan Came in Politics For Change and He has achieved lot but lot to do yet. Since 2018 Pm Imran had to stop Pakistan from Getting Bankrupt. So he got help from Saudi Arabia, UAE, China then he had to fix economy, increase export, de increase import, increase tax net, reforms in government departments, reforms in election commission, reforms in Senate, reforms in Parliament, Local Body Elections, Judiciary Reforms, Media Reforms, Police Reforms, ECP Reforms.
To get all the above targets done Imran Khan needed 2/3 majority but he didn't get that because the elections are rigged that is why no party wants election reforms.
There is 3 category of Departments and Ministries: low corrupt, medium corrupt and high corrupt.
  1. Low Corrupt
The departments that wanted to improve or were easy to change due to corrupt Chairman or corrupt Minister are in lot category. For Example Post Office, Motorway Police, Isas Programmes, Education department, Pm House Portal. Nadra.

  1. Medium Corrupt category These Departments are corrupt and incompetence due to Over Staffing and need lot of investments and waiting for money to start big reforms, Like PIA, Steel Mill, Police and police stations, Government departments, schools, hospitals, need money to bring technology, teacher training and better salaries. But still Ministers trying to improve without any big funds.
  2. Highly Corrupt Category: These category Criminals have high jacked every thing and are the biggest challenge for Imran Khan Reforms Because it is all controlled by big corrupt mafias that don't want change Like Judiciary, Election Commission, NAB, Parliament, Media, Mqm, Opposition, Pmlq, PDM, Senate, even some General's don't want change, don't want Reforms, Don't want EVM, don't want Local Body Elections don't want Imran Khan to be successful because all these corrupt mafias were benefitting from old corrupt system. This Category needs A to Z complete change from top Supreme Court Judges to Lower Court Judges. Imran Khan's Next Plan before 2023 elections First bring inflation down, Bring EVM machines, give oversea Pakistani's voting rights, get big majority in Parliament and then take on these Corrupt Mafias. In this category are all Criminals, Money launders, Fake Bank Account Holders. Another problem Imran Khan don't want to start exposing and start trouble with a judiciary at this stage until after elections with bigger majority. Pakistani Public is mostly responsibility for letting Pakistan get to this bad condition for first voting Pmln and ppp and then letting them rule for past 40 years without any accountability and now sleeping at home while Imran Khan is fighting these corrupt Mafias on his own. Pakistani public never do any protest against corruption, accountability, Stay orders, Bails, Pakistani Public wants Imran Khan's to do every thing for them while they sleep at home. Every one knows Sindh is corrupt and incompetence but no public action. Imran Khan is not only fighting all these corrupt mafias in Pakistan but also he is fighting challenges against Carona inflation which has shaken all the world including rich countries. ALLAH Is With Imran Khan and all Big Leaders had to go through tough times Like Quid-E-Azam.
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بے غیرت حکمرانوں، ستر ہزار پاکستانیوں کے خون کا حساب ہم تم سے لیں گے، سانحہ اے پی ایس نے دنیا کو دہلا دیا تھا ۔ دھشت گرد مارتے مارتے تھک گئے مگر بچے تھے کہ ختم نہ ہورہے تھے خاتون استاد پر تیل ڈال کر آگ لگا دی گئی، جب گولیاں کم ہوگئیں تو گولیاں بچانے کیلئے انہیں یہ حکم آتا ہے کہ خنجر سے ذبح کرتے جاو۔ یہاں تک زیادہ چھوٹے بچوں کو ذبح کرنے کی بجاے سفاکانہ قہقہے لگاتے ہوے ٹانگوں سے پکڑ کر دیوار سے مار مار کر انکی کھوپڑیاں پاش پاش کرتے رہے۔ ایسے دھشت گردوں کو معافیاں دلوانے والے حرامزادے بے غیرت اس قابل ہیں کہ ان کو زندہ جلا دیا جاے،
عوام ان پر نگاہ رکھیں خواہ وہ فوجی ہیں یا سیاستدان ان دھشت گردوں کے سرپرستوں کو یاد رکھیں۔ آج اگر یہ سیکیورٹی میں ہیں تو کیا ہوا کل ان کو پکڑیں اور مار مار کر انکو کھمبوں سے لٹکا دیں جو انکی لاش اتارنا چاہے اس کو بھی لٹکا دیں۔
عمران خان کی شیطانی ابلیس حکومت ان سب دھشت گردوں کو سرپرستی دینے کیلئے لای گئی ہے۔ اس منحوس حکومت کے لعنتی ہیجڑے نما وزیر جو فسادیوں کو بے گناہ پاکستانیوں کےخون معاف کروانے کے مشن پر نکلے ہوے ہیں جہاں ملیں پکڑ کر سنگسار کردینا چاہئے۔ میجر عامر جیسے نااہل آی ایس آی اہلکاروں کی بوٹیاں کرکے کتوں کو ڈال دینی چاہئیں یا پھر ان کو سانحہ ایے پی ایس کے شہدا کے لواحقین کے حوالے کردیا جاے وہ خود ان کا قلع قمع کردیں گے
بس اتنا ہی کہنا تھا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ہیجڑہ وزیر علی خان کہتا ہے کہ دھشت گردوں کو آئین اور قانون کے تحت معافیاں دے رہے ہیں۔
اس ہیجڑے کو الٹکا لٹکا کر اس کی زندہ ہی کھال اتار دی جاے تاکہ اسے پتا چلے کہ قاتلوں اور فسادیوں کے بارے میں اللہ کا قانون کیا کہتا ہے؟؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی شیطانی ابلیس حکومت ان سب دھشت گردوں کو سرپرستی دینے کیلئے لای گئی ہے۔
سوپر پاور امریکہ بھی انہی ابلیسوں کیساتھ معاہدہ کر کے افغانستان سے ۲۰ سال بعد بھاگا ہے جن سے کچھ سال قبل تیرا شوباز شریف معاہدہ کرنا چاہتا تھا۔ بغض عمرانی کھوتے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
معاہدہ ابھی قائم ہے سیز فائر ہوتے ہوے بڑے احترام سے عرض کروں گا کہ ججز اگر عمران خان وزیراعظم پاکستان سے نہ پوچھیں تو کس سے پوچھیں؟
آرمی چیف سے پوچھیں کہ مہنگای اور بدامنی کیوں ہے؟
یا صدر ، آی ایس آی چیف سے پوچھیں؟


اگر آج کی اس عدالتی کاروائی کا مقصد سانحۂ پشاور کے مجرمان کو کٹہرے میں لانا تھا تو وہ تو سب کے سب پہلے ہی اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں
عدالت اب مزید کیا چاہتی ہے؟ وہ مزید جو کچھ چاہتی ہے آرڈر کر دے، اور جیسا کہ وزیر اعظم نے بھی کہا ہم آپکے حکم کی تعمیل کریں گے . تو وہ ہو جائیگی . اب اس میں مسلہ کیا ہے؟؟ اسکو اتنا ہائپ دینے کی اسوقت کیا ضرورت ہے؟؟؟
والدین کے کرب کو ہر کوئی اور میں بھی سمجھتا ہوں لیکن گاڑی پھر وہیں آ کر رکتی ہے کہ ہر مسلح گروہ، مافیا یا کسی ظلم یا ناانصافی کا شکار گروہ یہ سمجھتا ہے کہ اس ملک کا نظام اسکی مرضی سے چلے گا . تو چلا لو پھر . آدھا پہلے چلا گیا جو باقی ہے وہ بھی چلا جائے گا
اور پھر سر پر وہی نہرو والی سفید ٹوپی، نیچے چوڑی دار پاجامہ اور ہاتھ میں چاۓ کی ٹرے ہو گی اور یہی لوگ ہونگے ہندوؤں کے گھروں پر پوچا مارتے


Its their choice now.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس منحوس حکومت کے لعنتی ہیجڑے نما وزیر جو فسادیوں کو بے گناہ پاکستانیوں کےخون معاف کروانے کے مشن پر نکلے ہوے ہیں جہاں ملیں پکڑ کر سنگسار کردینا چاہئے۔
تو کر دیتے نا سنگسار اپنے شوباز شریف کو جب وہ طالبان اور القائدہ سے معاہدہ کرنے کے مشن پر نکلا ہوا تھا۔ اسے پنجاب میں دس سال وزیر اعلی برداشت کیسے کر لیا؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ نے ٹی ٹی پی سے کوی معاہدہ نہیں کیا اور نہ ہی پاکستان افغانستان میں ہے کہ ان سے کوی معاہدہ کرنا پڑے، اپنی معلومات درست کرو اور مثال دیتے وقت سوچا کرو
سوپر پاور امریکہ بھی انہی ابلیسوں کیساتھ معاہدہ کر کے افغانستان سے ۲۰ سال بعد بھاگا ہے جن سے کچھ سال قبل تیرا شوباز شریف معاہدہ کرنا چاہتا تھا۔ بغض عمرانی کھوتے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میجر عامر جیسے نااہل آی ایس آی اہلکاروں کی بوٹیاں کرکے کتوں کو ڈال دینی چاہئیں یا پھر ان کو سانحہ ایے پی ایس کے شہدا کے لواحقین کے حوالے کردیا جاے وہ خود ان کا قلع قمع کردیں گے
ایسے تو پھر تیرے مفرور نااہل لیڈر کی بھی تکا بوٹی کر دینی چاہیے جو ملک دیوالیہ کر کے لندن بھاگ گیا ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تو کر دیتے نا سنگسار اپنے شوباز شریف کو جب وہ طالبان اور القائدہ سے معاہدہ کرنے کے مشن پر نکلا ہوا تھا۔ اسے پنجاب میں دس سال وزیر اعلی برداشت کیسے کر لیا؟
اس وقت میں ستر سی سی پر پھرتا تھا ان کو کیسے سمجھاتا، اب جنکو سمجھا رہا ہوں اگر یہ باز نہ آے تو انکو وہیں جانا ہوگا جہاں پہلے جاچکے۔