پی ٹی آئی کا دور بمقابلہ امپورٹڈ چوروں کا دور

FSociety

MPA (400+ posts)
کیونکہ یہ سخت ڈھیٹ ہیں۔ ملک کی تباہی دیکھ کر بھی اپنے کھوتے لیڈران کا دفاع ترک نہیں کرتے
Arif Miyan in sab kharam khoron se agr niwala Chen Liya gya tu malikon ko katnay par aa jayenge. JB tak in ki deharri hai ye bhonktay rahenge.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
عارف کریم اس تھریڈ کا ٹائٹل ہی مزاحیہ ہے - ڈیڑھ مہینے کی حکومت ایک دور ہوتا ہے ؟ جب انہیں بھی پونے چار سال ہو جائیں گے تو ایسا موازنہ ضرور کریں -کم از کم ان کی حکومت کے پہلے سال کو پچھلی حکومت کے آخری سال سے موازنہ بنتا ہے - نواز دور کے آخری سال جو ہزار سترہ اٹھارہ کو تحریک انصاف کے اقتدار کے پہلے سال دو ہزار اٹھارہ انیس سے موازنہ کر لیں - میرا چلینج ہے دیکھیں اس وقت چیزیں کیسے خراب ہوئیں - مہنگائی بے روزگاری جی ڈی پی اسٹاک مارکیٹ ڈالر کچھ بھی دیکھ لیں
arifkarim
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کسی کی مجال نہیں ھے خطرناک ہونے کی، میاں جی کو کہیں کہ تن کے رکھیں، اپنے سارے تجربے دیکھا دیں قوم کو




ککڑی کو کیا تُن کے رکھنا ۔ کوئ کوکینی میم ہو تو اسے تن تُن رکھیں 🤭 ۔​
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کسی کی مجال نہیں ھے خطرناک ہونے کی، میاں جی کو کہیں کہ تن کے رکھیں، اپنے سارے تجربے دیکھا دیں قوم کو


ککڑی ، ملک کی تباھی پر تیرے مگر مچھی آنسو ھم سب دیکھ چکے ہیں ۔​
 

Meme

Minister (2k+ posts)
FUZqAK_XoAUUJNw
 

ahameed

Minister (2k+ posts)
ککڑی کو کیا تُن کے رکھنا ۔ کوئ کوکینی میم ہو تو اسے تن تُن رکھیں 🤭 ۔​

میموں والی عمر نئیں رہی ان کی کیونکہ کافی عرصے سے کوئی چن نہیں چڑھایا، لیکن عوام کو ضرر تن کے رکھ دیا ھے دو مہینوں میں
 
Sponsored Link