پنجاب کی بیوروکریسی اپنی تذلیل مسلسل برداشت کر رہی ہے

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یہ زلالت انہوں نے خود اپنے نام لکھی ہے۔ ایک بار ہاتھ پھیلا دو، پھر کہاں کی عزت اور کہاں کا وقار۔ یہی بیوروکریسی شریف خاندان کو کرپشن کے اور ملک برباد کرنے کے راستے بتاتی رہی ہے، اب اسے عزت کا خیال آرہا ہے؟
 

nasir77

Minister (2k+ posts)
Pakistan main sirf Awam ke Tazlil nahin hoti, kuan k yeh to us ka haq hay aur on per ferz bhi hai. Baki sub respectable sensitive makhlooq hai.... Untouchables--- Awan ke Masulsul Tazleel ka shukria....
 
Last edited:

The Sane

Minister (2k+ posts)

sumisrar

Senator (1k+ posts)
ڈاکٹر فردوس بلکل حق بجانب ھے
ان "پبلک سرونٹس " کی نالائیکی کی قیمت
پبلک عمران خان کو گالی نکال کر دیتی ھے

اب تو مائزہ حمید بھی مان گئی ھے کے یہ اے سی

پہلے پٹوارن ہوتی تھی
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
Last edited:
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں