شہید کو شہید ماننے سے انکارمناسب نہیں،پولیس کا پرویزالہی کےبیان پر ردعمل

9pervezelaipoliceresponse.jpg

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں پولیس اہلکار کی موت پر تبصرہ کرتے کہا کہ پولیس اہلکار شہید کیسے ہے؟ پنجاب پولیس کے ترجمان نے چوہدری پرویز الہیٰ کے اس بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ نے یہ بیان لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کی اور کہا کہ پولیس اہلکار کس بات کا شہید ہے؟ کیا وہ کوئی ڈاکو پکڑنے گئے تھے؟

انہوں نے مزید کہا کہ گھر میں رہنے والوں کو کیا پتا کہ اس کے گھر میں گھسنے والا چور ڈاکو ہے یاکوئی اور، گھر میں ماں بہن بیٹی موجود ہوتو گھر میں گھسنےوالے کو کوئی کچھ بھی سمجھ سکتا ہے اور پھر اس کے ساتھ وہی سلوک ہوگا جو ڈاکوؤں کے ساتھ ہوتا ہے۔


پنجاب پولیس نے چوہدری پرویز الہیٰ کے بیان کا ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے ردعمل دیا کہ پولیس کے جوان دن رات فرائض کی انجام دہی میں قربانیاں دیتے ہیں،اپنے کم سن بچوں اور اہلِ خانہ کو چھوڑ کر جامِ شہادت نوش کرتے ہیں۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق شہید کے 5 کم سن بچوں کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھنے کی بجائے انکی توہین اور شہید کو شہید ماننے سے ہی انکار کسی طور پر مناسب نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1529082249592901634
یادرہے کہ گزشتہ رات لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پولیس پارٹی کی جانب سے سیاسی کارروائی کے دوران پی ٹی آئی کارکن کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جس کے بعد چھت سے ہونےوالی فائرنگ سے پولیس اہلکار کمال احمد شہید ہوگئے تھے۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
انشاءاللہ تعالٰی نیازی اپنے غلیظ مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکے گا۔ اللہ تعالٰی اس ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمی
حرام پرست پٹواری اس دنیا میں بھی رسوا ہیں اور آخرت میں بھی ایندھن بنیں گے ، یہی رب کا وعدہ ہے
و تعز من تشا و تذل من تشا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گھر کی اور چادر اور چہاردیواری کی توہین کرتے ہوئے یہ خنزیر کا بچہ کتے اور خنزیر کی موت مرا ہے۔ اس خنزیر کے بچے کو شہید کہنا لفظ شہادت کی توہین ہے چوروں کی طرح دروازہ توڑ کر یہ خنزیر مردود کسی کے گھر میں گھسا سچ خنزیر کو بھیجنے والا حرامُزادہ حمزہ اور اور منشیات فروش ماڈل ٹاؤن کو قاتل گشتی کو بچہ کالا کنجر اس سے بڑا خنزیر ہے