Advertisement

شہید کو شہید ماننے سے انکارمناسب نہیں،پولیس کا پرویزالہی کےبیان پر ردعمل

9pervezelaipoliceresponse.jpg

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں پولیس اہلکار کی موت پر تبصرہ کرتے کہا کہ پولیس اہلکار شہید کیسے ہے؟ پنجاب پولیس کے ترجمان نے چوہدری پرویز الہیٰ کے اس بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ نے یہ بیان لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کی اور کہا کہ پولیس اہلکار کس بات کا شہید ہے؟ کیا وہ کوئی ڈاکو پکڑنے گئے تھے؟

انہوں نے مزید کہا کہ گھر میں رہنے والوں کو کیا پتا کہ اس کے گھر میں گھسنے والا چور ڈاکو ہے یاکوئی اور، گھر میں ماں بہن بیٹی موجود ہوتو گھر میں گھسنےوالے کو کوئی کچھ بھی سمجھ سکتا ہے اور پھر اس کے ساتھ وہی سلوک ہوگا جو ڈاکوؤں کے ساتھ ہوتا ہے۔

پنجاب پولیس نے چوہدری پرویز الہیٰ کے بیان کا ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے ردعمل دیا کہ پولیس کے جوان دن رات فرائض کی انجام دہی میں قربانیاں دیتے ہیں،اپنے کم سن بچوں اور اہلِ خانہ کو چھوڑ کر جامِ شہادت نوش کرتے ہیں۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق شہید کے 5 کم سن بچوں کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھنے کی بجائے انکی توہین اور شہید کو شہید ماننے سے ہی انکار کسی طور پر مناسب نہیں ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

یادرہے کہ گزشتہ رات لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پولیس پارٹی کی جانب سے سیاسی کارروائی کے دوران پی ٹی آئی کارکن کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جس کے بعد چھت سے ہونےوالی فائرنگ سے پولیس اہلکار کمال احمد شہید ہوگئے تھے۔
 
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتل شہید کب سے ہو گئے؟
 
exactly.. police noon ki ghulami main jo ker rehi hai shaheed kehna ghalt hai... balkeh asal lafz ye honay chahian.. ke kuttay ki maut mara... or ker ghair qanooni kaam
 
Advertisement
ایک ایسا خنزیر جو غیر قانونی طور پر رات کے دو بچے ایک گشتی کے بچے رانے **** منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل کی سازش ُاور غیر قانونی غیر آئینی احکامات کی روشنی میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے کتے کی موت مارا گیا وہ خنزیر کا بچہ شہید نہیں جہنمی بےغیرت ہےُاور اس خنزیر کو بھیجنا والا باجوے قادیانی کا اجرتی قاتل کالا **** رانا منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کا قاتل اس سے بڑا خنزیر ہے
 
Lame attempt by police to neutralize its criminal acts.

The guy invaded someones privacy, without rhyme or reason. Anyone would consider such an invader a thief/burglar, and would do anything to protect their family.
 
Advertisement
پولیس سے زیادہ بے غیرت اور بد عنوان کوئی محکمہ نہیں پاکستان میں

اپنے اعلی افسر کے حکم پہ پولیس گردی کرتے ہوۓ جب ان میں سے کوئی مر جائے تو اسے شہید کہنا ...شہادت کی تحقیر ہے

یہ مردار ہوتے ہیں ... شہید نہیں
 
انشاءاللہ تعالٰی نیازی اپنے غلیظ مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکے گا۔ اللہ تعالٰی اس ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمی
 
Advertisement
یہ خنزیر کتے کی موت مرا ہے ، آدھی رات گھروں میں گھسنے والے کو اسکے حاکموں سمیت اسی نام سے پکارا جائے اور انشا اللہ وہ اس دنیا میں اور آخرت میں عبرت کا نشاں بنیں گے
 
کوئی شہید نھیں یہ کسی مسلمان کے گھر پر حملہ کرنے والا کیسے شیہد ھو سکتا ھے۔
چادر اور چار دیواری کے تحفظ کو پامال کرنے والا شھید نھیں ھلاک ھے۔

یہ پولیس والا بیگناھوں پر ستم ڈھاتے ھوے ھلاک ھو گیا ھے۔