خاندان اور پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں،حمایت سے فیصلے ہوئے : چوہدری شجاعت

parvaiz-elahi-and-shujat-khan-pp.jpg


مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے خاندان میں اختلافات کی خبروں کی تردید کردی، اپنے بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ تمام سیاسی فیصلے ان کی مشاورت سے ہوئے ہیں۔

چوہدری شجاعت نے مزید کہاکہ تمام فیصلوں کو ان کی مکمل حمایت حاصل ہے، خاندان اور جماعت ایک ہی پیج پر ہیں،، اس لیے جو افواہیں چل رہی ہیں اور چلوائی جارہی ہیں وہ غلط ہیں،وضاحت پریقین نہیں رکھتا، کہنا چاہوں گاکہ مجھے خاندان کا سربراہ سمجھا جاتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1508693005485895683
صدرق لیگ نے کہا کہ مجھے بتایا گیا کہ آپ کےخاندان میں اختلافات ہیں،اس بات میں کوئی صداقت نہیں، ہمارا خاندان 50 سال سے پنجاب ہی نہیں پاکستان کے تمام اضلاع میں پھیلا ہوا ہے، اللہ کو حاضر وناظرجان کر کہتا ہوں فیصلے میری رضامندی سے کیے جاتے ہیں،اختلافات کا پروپیگنڈا کرکےجو سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں انہیں مایوسی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں پر الزام لگانا اور شک کرنا غلط بات ہے،پیسے کے لین دین کے لفظ کا استعمال نہیں ہونا چاہیے،رائے کو فیصلہ سمجھ کر پروپیگنڈا نہیں کرنا چاہیے،حقائق کوجوڑ توڑ کرپیش کرنا یا کروانا بھی نہایت نامناسب ہے۔

گزشتہ روز عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہوئے اور اسپیکر قومی اسمبلی پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ کا عہدہ سونپا گیا، جس کے بعد ملکی سیاست میں نئی ہلچل مچ گئی، جبکہ کہا جارہا تھا کہ اس فیصلے سے چوہدری برادران میں اختلافات سامنے آگئے ہیں۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

لفافے، ٹوکرے اور چینل مالکان اب ڈوب مریں . کل سے بکواس لگائی ہوئی ہے
ان کو پتہ ہونا چاہیے کہ مونس کی ماں شجاعت کی سگی بہن ہے . ویسے بھی شجاعت اور پرویز فرسٹ کزن ہیں اور شجاعت سیاست کے میدان میں پرویز کا استاد بھی ہے اور وہ اپنے استاد کی دل سے عزت اور قدر کرتا ہے

I have no love lost for Chaudhries, just wanted to keep the record straight.
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
‏بھائی ایک پان تو دینا اور پلیز چونا رہنے دینا وہ ہمیں چودھری برادران نے اچھے سے لگا دیا آلریڈی۔ ???
FB-IMG-1648540256223.jpg
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
ملئیے پاکستان کے مقدس ایوان کے سیاستدانوں سے
قاف لیگ .جو عمران خان کے بغیر ایک بھی سیٹ نہیں جیت سکتی تھے اور ساڑھے تین سال حکومت میں موجیں کرتے رہے . آج جیسے ہی تحرک عدم اعتماد آئی انہوں نے اپنا ریٹ بڑھا دیا یہی حال دوسری اتحادی جماعتوں کا .

پہلے انہوں کو کوئی نقص نظر نہیں آیا اب سب میں لالچ آگیا . میرا سلیوٹ ہے فہمیدہ مرزا کو جس کی پارٹی کا ایمان نہیں ڈولا . .میڈیا عمران خان سے خفا کیوں ہے .کیونکہ عمران خان نے ان کو نوازا نہیں .اور یہ ہر وقت غیر ملکی آقاؤں کی زبان بولتے ہیں خان کو نکالو ہماری ہڈی بند ہو گئی . عمران خان تو گھر میں رہتا ہے

لیکن فضلو سرکاری رہاش پر رہتا تھا لاکھوں کی لسی پی گیا . آج تک اس نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ نہیں لگایا اور نہ اسلام کی بات کسی سے . .یہ پاکستان کا سیاستدان ہے . نواز کی لڑکی جس نے سرعام اپنے ابا کو نام سے بلاتی ہے اور اس نے ٹی وی پر جھوٹ بولا یہ لیڈر ہے ؟

بلاول جس کو معلوم ہی نہیں غریب کی زندگی کیسی ہوتی ہے اور اس کو قومی زبان بھی نہیں آتی یہ بھی لیڈر ہے .ہر کرپٹ لیڈر کا خاندان سیاست کرتا ہے لوٹ مار کیلئے . یہ مقدس ایوان جو ووٹ عمران خان کے نام پر لیتے ہیں لیکن اپنا ایمان غیر ملکی والد کے آگے بیچ دیتے ہیں . پاکستان سسٹم انتہائی غلیظ ہو چکا ہے اور میڈیا ان سب سے آگے ہے کیونکہ اس کا پیٹ بڑا ہے
 
Last edited by a moderator:

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Foreign interference is not new, their meddling and manipulation in our affairs is consistent but on a larger scale now, not only they target the politicians and establishments, now their focus is also the students and women !!
 

AZ1

Minister (2k+ posts)
Problem is people needs farishta against corrupt mafia who have full xontrol over court, media etc. This will not work simple.

You cant clean the dirt without having your cloths dirty.

What I see if imran khan goes, ECP will launch the result and Imran khan may announced convicted by our mafia then courts hearing will keep going 1-2 years.
May be declare na ahal.
I never had any hope from nawaz zardari and for me only thing matter is imran khan as long as he's there. There is some hope. I dont expect imran khan to be farishta. He will have to compromise here and there when there is no choice. He already exhaust all options before coming to pervaiz ilahi decision
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Challenges for PTI

1 - Election Commission
2 - Kangroo courts
3 - Media
4 - Haramzaday siasatdaan.
5 - Bureaucracy