بلاول نواز شریف کا اعلان اور قوم کے جوتے

بابا جی آف کینیڈا شریف

Politcal Worker (100+ posts)
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ ان گالیوں کے نکالنے سے آپ کو کیا فائدہ ہو گا اور جن کو آپ گالیاں دے رہے ہیں اُن کا کیا نقصان ہو گا۔

اگر آپ کو اپنا دل ہلکا کرنا ہے اور اِن لوگوں کے خلاف دِل کی بھڑاس نکالنی ہے تو کوئی معنی خیز بات کریں لوگوں کو سمجھائیں کہ کس طرح اِن لوگوں نے ملک کو لوٹا اور لوگوں کو بےوقوف بنایا۔ یہ گالیاں آپ کو کچھ دے نہیں سکتیں اور کسے سے کچھ لے نہیں سکتیں
۔​
 
iltaf

Minister (2k+ posts)

100% agree with you but our mainstream media is trying to build an opinion against the govt by biased public surveys.
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion