RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ابھی اس فورم پر ایک تھریڈ میں میں نے سنا کہ لفافی عارف بھٹی (ثابت شدہ کذاب) ارشد شریف کی تعریف میں یہ کیہ رہا تھا کہ "سنا ہے ابھی ڈاکومنٹ ٹایپ ہوتے ہی ہیں تو آپ تک پہنچ جاتے ہیں" تو مجھے یاد آیا کہ تقریبا چار سال پہلے اس نے ایک زبردست ڈگ ڈگی بجائی تھی جس پر عمران خان خود بھی اپنے بندروں کے درمیان آ کر نچا تھا - اس ڈگ دگی سے تو پتا چلا تھا کہ اس ارشد شریف کے پاس تو امریکی سی ای اے کا سپائی سافٹ ویئر بھی ہے جس سے یہ بیٹھے بیٹھے دنیا ساری کے بینکوں میں جھانک سکتا ہے - وہی سافٹ ویر جس ذکر
Enemy of the State مشہور فلم
میں ہوا تھا
بھلا ہو ڈیلی موشن والوں کا انہوں نے وہ کلپ سمبھال کر رکھا ہوا ہے
Enemy of the State مشہور فلم
میں ہوا تھا
بھلا ہو ڈیلی موشن والوں کا انہوں نے وہ کلپ سمبھال کر رکھا ہوا ہے
اے میں نے پوچھنا یہ تھا کہ اتنے بڑے سکینڈل پر چار سال پہلے عمران خان خود اپنے باندروں کے درمیان نچا تھا - اب اس کو بھول کیوں گیا ہے - اس کا نہ کوئی ذکر نہ کوئی قصہ نہ داستان