مستند نالائق - اور سند بھی عمران خان سے وصول کی - جو آج بھی ایکسپایر نہیں ہوئی - پہلے بھی نالائقی کے سبب وزارت خزانہ سے لات کھا کے نکلا - اب اسامی خالی ہونے کے باوجود عمران خان اس کو اس قابل نہیں سمجتا کہ اس ہو دوبارہ نوکری پر رکھے - پر پھر بھی باتیں ایسے کرتا ہے جیسے کو بہت ہی بڑا کنفیوشس یا افلاطون ہے جو مفت حکمت بکھیر نے بیٹھا ہے - اور عمران خان اور باقی پاکستانی اس کی حکمت کو ہاتھوں ہاتھ لینے کو تیار ہیں
آج پاکستان کے پورے مالیاتی نظام کو عدل پدل کرنے کی پر مغزی دے ڈالی ہے جی اس نے --- ماشا الله
آج پاکستان کے پورے مالیاتی نظام کو عدل پدل کرنے کی پر مغزی دے ڈالی ہے جی اس نے --- ماشا الله