کیا مریم نواز نے جنید صفدر کی مہندی پر بھارتی ڈیزائنر ابھیناؤ مشرا کا ڈیزائن کردہ لباس زیب تن کیا؟
مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر اور نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی مہندی کی پروقار تقریب کی تفصیلات سامنے آرہی ہیں۔
مہندی کی تقریب میں دلہن عائشہ سیف نے ڈیزائنر بنٹو کاظمی کا خوبصورت عروسی جوڑا زیب تن کیا، سُرخ عروسی جوڑے کے ساتھ انہوں نے ہلکی پھلکی جیولری کا بھی استعمال کیا
CXZrPT2ID2k
CXadXlGAPML
CXafTkcsF2Z
جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کے لیے انہوں نے بھارتی فیشن ڈیزائنر ابھیناؤ مشرا کا ڈیزائن کردہ لباس پہنا۔
CXY4cwfsq_S
مریم نواز کا لباس ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا ہے ۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین مریم نواز کے لباس کی تعریف کررہے ہیں تو کچھ طنز کررہے ہیں کہ کشمیر کی بیٹی نے بھارتی ڈیزائنر کا تیار کیا گیا لباس پہنا۔