پی ٹی آئی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ:کاشف عباسی کا کائرہ کو ٹف ٹائم

Nice2MU

President (40k+ posts)
سن 1971 کے بعد ڈفرز جرنیلوں نے کچھ سیکھا نہ پی پی پی والوں نے سوائے دو دعوؤں کے کہ "فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں" اور "جمہوریت بہترین انتقام ہے"۔
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Haraamzada Kahira during his period of mutmaeen beghairti
puneet-superstar-drinking-tea.jpg
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
fathers take their kids to schools on cycles, cars, and donkey carts.
This kaira left his kid to drive himself in to a tree while he was doing press conference for the criminal PPP. Shame on you
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کائرہ نے اپنے جنم پر جیسے تھوکا ہے اس میں صرف اس کی یہ ہوس کہ عوام اسے مسترد کر چکی تھی۔جب تک یہ اپنے منہ پر یہ غیر جمہوری غیر انسانی حرکتوں کی وکالت کی سیاہی نہ ملتا اسے کبھی اسمبلی کا فلور نصیب ہوتا نہ نہ عوام کے پیسے سے وہ عیاشی جو اب حاصل ہے ۔لیکن اس کے لئے ضمیر کی عزت کی قربانی کچھ بھی نہیں ۔انشااللہ دوبارہ اسے اس کی اوقات کی جگہہ مل جائے گی کیونکہ اس نسل نے ایسے اوور ریٹ لوگوں کی اصلیت دیکھ لی اور ان کے بیانیووں کے جنازے بھی
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Project Billo/Project Asifa. PPP is a hypocrite, sab dramay bazi hay. They are enjoying power and are cowards. Bateein ch***ay hain aur ghumate pheratay hain seedha jawab nahin detay.