!عمران خان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا ہے

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست ہو یا کوئی بھی مہارت
بندے کی کوئی کمزوری نہی ہونی چاہئے
وہ کہتے ہیں نہ کے کہیں کا کانٹا کہیں درد کرتا ہے
تو ایسا ہی عمران خان کے ساتھ ہوا لگتا ہے
اس نے کھبی کوکین پی ہو یا نہ پی ہو

مراد سعید کو کھڑکایا ہو یا نہی یہ سب باتیں اب بے معانی ہو چکی ہیں

کیوں کے بھائی کی پارٹی اب بھائی کے ہاتھ سے نکل گئی ہے
ہوا کچھ یوں ہے کے
تحریک انصاف چند دیوانوں کا خواب تھا جس کی تکمیل کے لئے پاکستان کے جوان ہمت نوجوانوں نے اپنا کندھا سر جان تک دے دی
جب یہ خواب مقبول ہو گیا تو

XXXXXXXX
نے اس کو ٹیگ کر لیا

گزشتہ ایک مہینے کے اندر الکٹبل کے نام پر جو کچھ ہوا وو عمران خان کو بھی نہ معلوم ہو سکا اب تک کے ہوا کیا ہے

عمران سمھجتا رہا ترین لا رہا ہے ترین قریشی اور قریشی خوش ہوتا رہا کے نمبر بن رہے ہیں تو بننے دو

میں حیران ہی رہ گیا
عمران خان جسے ہم کیا سمھجھتے تھے

ایک کمرے میں بیٹھ کر بونگیاں مارنے میں مصروف رہا
پھیر دو دو یا تین تین یا پھر اکیلا ہی کوئی کمرے میں داخل ہوتا
عمران خان اس کا استقبال کرتا
گلے میں پٹکا ڈالتا رہا
نہ انھیں جانتا تھا نہ ان کو پہچانتا تھا بس پٹکے ڈالتا رہا
اور یہ ہر ایک بندہ گویا اصل ٹیڑھاےک انصاف کا بکھرتا شیرازہ تھا

اب یہ ہو چکا ہے کے

پارٹی میں بندے داخل ہو چکے ہیں
جو جیت بھی جائیں گے
اور وہ اکثریت میں ہوں گے

عمران خان شائد وزیر اعظم بھی ہو گا

لیکن بندے کسی اور کے اشارے کسی اور کے پڑتی کسی اور کی

tenor.gif
:eek:

Last edited by a moderator:

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے مخالفوں کا حال اب یہ ہو گیا ہے کہ عمران خان ہی وزیراعظم ہوگا لیکن اسکی مانی نہیں جائیگی
جب دیکھیں گے کہ اسی کی چل رہی ہے تو کہیں گے کہ پوری طرح نہیں مانی جا رہی
انکا حساب ساس والا ہی ہے
گردن بھی کٹا دو تو کہیں گے کہ ٹیڑھی کٹی ہے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
جناب آپ کی قبض کیا کھلی سیدھا سیاست پی کے پر چلے آئے .... اطلاعا عرض ہے
جلاب سے اجابت ہو اور ذہن پر چڑھا غبار و گیس کم ہو تو ..... ٢٠ ٢٢ سالہ سیاسی
جدوجہد کو یاد کر لینا اور دوبارہ ایسی ... پھسکیاں نہ مارنا
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ہاتھ ہو گیا ہے اس قوم کے ساتھ جن کا مستقبل اور ان کی اگلی قوم کا مستقبل نواز شریف اور اس کا خاندان گروی رکہھ گیا ہے۔

اس کے بعد ہاتھ ہو گیا ہے پٹواریون کے ساتھ جن کا اور جن کی اگلی نسل کھوتے کے قیمے والے نان کھا کی دن رات لڈیان ڈالتے یہ جاین گے۔

ُ
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ٹکٹوں کی تقسیم میں عمران خان کے دانشمندانہ فیصلے

پنجاب کا ڈومیسائل کراچی میں ٹکٹ
الیکٹ ایبل کے نام پر کچرا مسلط

پھر خوش فہمی یہ ہے کہ یہ بندے میرے انڈر کرپشن نہیں کریں گے . کسے خبر پانچ سال تمہاری زندگی ہے بھی یا نہیں . حکومت حاصل کرنے کے بعد کہیں یہی الیکٹ ایبل ہی تمھیں دبڑ دوس کر دیں تو ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جناب آپ کی قبض کیا کھلی سیدھا سیاست پی کے پر چلے آئے .... اطلاعا عرض ہے
جلاب سے اجابت ہو اور ذہن پر چڑھا غبار و گیس کم ہو تو ..... ٢٠ ٢٢ سالہ سیاسی
جدوجہد کو یاد کر لینا اور دوبارہ ایسی ... پھسکیاں نہ مارنا
Imran need winning horses , kutto ko bhokne do
عمران خان کے مخالفوں کا حال اب یہ ہو گیا ہے کہ عمران خان ہی وزیراعظم ہوگا لیکن اسکی مانی نہیں جائیگی
جب دیکھیں گے کہ اسی کی چل رہی ہے تو کہیں گے کہ پوری طرح نہیں مانی جا رہی
انکا حساب ساس والا ہی ہے
گردن بھی کٹا دو تو کہیں گے کہ ٹیڑھی کٹی ہے

ویسے مجھے ان لوگوں پر غصہ آتا ہے جو تھریڈ کے تمام کوممنٹس کو ملٹی قوٹ کرتے ہیں کہ پتہ نہیں کون سی دانش مندانہ بات ہے جو سب کے نوٹس میں آنا ضروری ہے . ...لیکن ابھی میں ملٹی قوٹ مجبوری میں کر رہا ہوں کہ آپ لوگوں نے بات ایک سی کی ہے
.
گزارش ہے کہ ہم لوگ بھی ووٹ عمران خان کو ہی دیں گے اور اچھے نتائج کی امید رکھیں گے لیکن ہماری مثبت تنقید کو منفی انداز میں مت لیں .
 
تنقید اور ساس کے طعنوں میں فرق ہونا چاہیے
 
Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے مخالفوں کا حال اب یہ ہو گیا ہے کہ عمران خان ہی وزیراعظم ہوگا لیکن اسکی مانی نہیں جائیگی
جب دیکھیں گے کہ اسی کی چل رہی ہے تو کہیں گے کہ پوری طرح نہیں مانی جا رہی
انکا حساب ساس والا ہی ہے
گردن بھی کٹا دو تو کہیں گے کہ ٹیڑھی کٹی ہے

Imran Khan is the best choice for honest Pakistanis. Be with Imran Khan for a better Pakistan..
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
!جن بے شعوروں کے ساتھ تین تین مرتبہ ہاتھ ہو چکا ہے انہے کیا اندازہ ان کے ساتھ کیا ہوا