Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)

زید حامد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ مجھے معلوم ھے کہ رات والے واقعے سے سوشل میڈیا پر محب وطن مجاہد بہت دکھی ھیں۔ او یارو، کوی بات نہیں۔ بھاییوں اور دوستوں میں نوک جھونک ھو جاتی ھے۔ ھم اس وقت عین میدان جنگ میں ھیں۔ اپنی توجہ دشمن کی طرف رکھو۔ پاک فوج میرے بیٹے اور بھائی ہیں۔ ہمیں ہر حال میں انکا دفاع کرنا ھے۔
https://twitter.com/x/status/1173139286130069504
واضح رہے کہ کل رات زید حامد نے کل رات ایک ٹویٹ کیا تھا کہ ائیرفورس عمران خان کے ابھی نندن کی رہائی کے فیصلے پر بہت ڈسٹرب ہے کیونکہ عمران خان نے ابھی نندن کو پاکستان ائیرفورس کو اعتماد میں لئے بغیر رہا کیا ہے جس پر جنرل آصف غفور نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ برائے مہربانی غلط معلومات نہ پھیلائیں خاص طور پر افواج پاکستان کے بارے میں ۔۔۔ آپ حقائق نہیں جانتے
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Kgcbjij.jpg