Okara
Prime Minister (20k+ posts)
U mean its okay if PPP/PMLN destroyed Pakistan by building one of the most expensive projects in the region?پچھلی صورتحال میں مالکان مینیجر کو فارغ تو کرسکتے تھے مگر اب آپ مینیجر کو فارغ بھی نہیں کرسکتے اور نہ ہی کسی عدالت میں اس پر کوئی مقدمہ قائم کرسکتے ہیں ، اب تو مالکان اس قدر ڈفر ہیں کہ وہ مینیجرز بھی فنانس کمپنی کے حاضر سروس ملازمین رکھتے ہیں