Will side with Israel in case of war with Palestine, says Saudi prince

Status
Not open for further replies.

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
کہنے کا مطلب ہے شیعہ ہونے کا ایرانی یا مجوسی ہونے سے کوئی تعلق نہیں عرب بھی شیعہ ہوتے ہیں اور وہی اصلی شیعہ ہیں یہ ایرانی تو بگڑی شکل ہیں ان کی شیعت میں ایرانی ثقافت ضم ہوگی ہے

اب آپ کو آج تیسری ٹپ دیتا چلوں، جس پراسراری پجاری سے آپ سر ٹکرا رہے ہیں، یہ جب لاجواب ہوجائیں گے تو فائزہ دیدی کا عتاب آپ پر نازل ہوگا۔ یا تو پوسٹس ڈیلیٹ کردی جائیں گی یا پھر اس پنڈت کے جواب دینے کے بعد تھریڈ بند کردیا جائے گا تاکہ لوگوں کو سبق ملے۔

اس فورم پر دو ماڈ یعنی عبدالرحمٰن اور فائزہ دیدی بعض اوقات چوبیس گھٹے لگاتار ڈیوٹی دیتے ہیں جس پر بندہ ان کے خلوص کا معترف ہے۔ ذرا بحث کو طول دیں پھر کمال دیکھیں۔
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)

:) خوش رہیں سب
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کہنے کا مطلب ہے شیعہ ہونے کا ایرانی یا مجوسی ہونے سے کوئی تعلق نہیں عرب بھی شیعہ ہوتے ہیں اور وہی اصلی شیعہ ہیں یہ ایرانی تو بگڑی شکل ہیں ان کی شیعت میں ایرانی ثقافت ضم ہوگی ہے
عامر لیاقت حسین خود کو سنی کہتا ہے پکڑا گیا تو معافیاں مانگنے لگا. اسے اصلی شیعہ کہیں، نقلی یا سنی جس میں ایرانی ثقافت کا اثر آ گیا ہے
 
مجھے تو یہ بھی نہیں پتہ تھا کہ یہ اسراری پجاری ہیں
اگر یہ بات ہے تو سنیے اسرار صاحب کیا کہتے ہیں مجوسیوں کے بارے میں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ابھی بھی دل نہیں بھرا کیا ؟ ڈاکٹر پراسرارنے بتا تو دیا کے تم لوگوں کی کیا حقیقت ہے پر جس بندے کے اندر کوئی عقل موت نہ ہو وہ اپنے ساتھ اپنے پرکھوں کو بھی گھسٹتے ہیں کے چلو ہم ہی کیوں خالی پیلی میں یہ سہیں
اگر کوئی وہ ھوتی نہ جو کے نہیں ہے تو اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد جواب نہ دیتے
میرا عقیدہ مذھب قران سنت سے ثابت ہے ہمت ہے تو اپنا دیوبندی وہابی نام ثابت کر دو کسی ضعیف سے ضعیف حدیث میں ہی ورنہ اسے ہی کھاتے رہو گے
قران سے ثابت ہے کے حضرت موسی کے شیعہ نے ان کو دھوکہ دیا. تم بھی شیعہ ہو کیا ثابت ہوتا ہے

قران جہاں بھی لفظ شیعہ آیا ہے ان کا ایرانی عقائد سے کوئی تعلق نہیں
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
عامر لیاقت حسین خود کو سنی کہتا ہے پکڑا گیا تو معافیاں مانگنے لگا. اسے اصلی شیعہ کہیں، نقلی یا سنی جس میں ایرانی ثقافت کا اثر آ گیا ہے

اسکی اپنی کمرشل وجوہات ہیں وہ اپنے آپ کو کھل کر شیعہ کہے تو اسکی روزی روٹی بند ہو جائے گی اسکو تو کوئی ملا کہہ کر گالی بھی نہیں دے سکتا :lol: ، وہ خالص کمرشل مذہبی اداکار ہے ، بلکل جنید جمشید کی طرح . میرا نہیں خیال کوئی بھی شیعہ اسے فخر سے اون کرے گا
 
khan_sultan

Banned
قران سے ثابت ہے کے حضرت موسی کے شیعہ نے ان کو دھوکہ دیا. تم بھی شیعہ ہو کیا ثابت ہوتا ہے

قران جہاں بھی لفظ شیعہ آیا ہے ان کا ایرانی عقائد سے کوئی تعلق نہیں

واہ نجدی واہ پوچھا تجھ سے تیرے مذھب کے بارے ہے میں اپنا مذھب قران اور تماری کتب سے ثابت کروں گا تم اپنا مذھب قران اور میری کتب سے ثابت کرو کوئی پھٹی ہوئی حدیث ہی لا دو جس میں ذکر ہو کے ان چار ائمہ کو فالو کرو ان کے نام سے مذھب بنایں گے
یا دیو بندی وہابی اہلحدیث ثابت کرو کتب سے میں شیعہ ثابت کروں گا اور جھوٹ مت بولو نہ گمراہ کرو لوگو کو قران مجید میں شیعہ کا ذکر کہاں کہاں آیا یہ میں ثابت کروں گا تم اپنا
چلو شاباش ہمت کرو اور ثابت کرو اپنے مذھب سے کھلا چلینج ہے تم کو ادھر ورنہ آج کے بعد مذھب اہلبیت شیعہ پر اپنا منه مت مارنا

khan_sultan

Banned
اسکی اپنی کمرشل وجوہات ہیں وہ اپنے آپ کو کھل کر شیعہ کہے تو اسکی روزی روٹی بند ہو جائے گی اسکو تو کوئی ملا کہہ کر گالی بھی نہیں دے سکتا :lol: ، وہ خالص کمرشل مذہبی اداکار ہے ، بلکل جنید جمشید کی طرح . میرا نہیں خیال کوئی بھی شیعہ اسے فخر سے اون کرے گا

سر جی میں ڈاکٹر لیاقت اور اس کے باپ کو بھی جانتا ہوں ادھر ہی رہا ہوں اس کا باپ کیا تھا یہ کیا ہے اور بھائی کیا تھا
اس کا مذھب شیعہ سے کوئی تعلق نہیں ہے اگر ہوتا تو ماننے میں کیا حرج ہے ہر قوم میں اچھے بھی لوگ ہوتے ہیں اور برے بھی
 
khan_sultan

Banned
کہنے کا مطلب ہے شیعہ ہونے کا ایرانی یا مجوسی ہونے سے کوئی تعلق نہیں عرب بھی شیعہ ہوتے ہیں اور وہی اصلی شیعہ ہیں یہ ایرانی تو بگڑی شکل ہیں ان کی شیعت میں ایرانی ثقافت ضم ہوگی ہے

زین بھائی مذھب اہلبیت شروع ہی عرب سے ہوا اور جس ایران کی یہ بات کرتے ہیں وہ تو صدیوں تک اہلسنت رہا گر ابو حنیفہ غزالی ترمزی نسائی بخاری طبری ان سب کو نکال دیں تو بچے گا کیا ؟
چونکے بعد میں ایرانیوں نے مذھب اہلبیت کو اختیار کیا تو وہ مجوسی ٹھہرے جب کے دیکھا جاے تو وہ اس سے پہلے جن کی پیروی کرتے تھے وہ ایرانی ال نسل ہی تھے اور ظاہر ہے ایرانیوں کا پہلا سرکاری مذھب مجوسی ہی تھا
اگر بات الٹ بھی ہو تو مذھب اسلام سے پہلے عرب کیا تھے ؟ بت پرست ہی تھے نہ اور یہ جنکی پیروی کرتے ہیں وہ سببٹ پرست ہی تھے
جب کے اس کے مقابل شیعہ ان کی پیروی کرتے ہیں جو کے پاک عترت سے ہیں اور نہ تو مشرک تھے نہ ہی بت پرست یا کفار مکہ تھے
اس بندے کے پاس کوئی عقل نہیں ہے یہ اپنے ساتھ دوسروں کو بھی مرواتا ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

???? ?? ?? ??? ???? ??? ??? ?? ?? ?????? ????? ???
??? ?? ??? ?? ?? ???? ????? ???? ??? ???? ??? ??????? ?? ???? ???

??? ????? ?? ????? ??? ?? ??????? ??? ???? ???? ?? ??? ?? ???? ?? ???? ??? ?????? ?????? ?? ????? ???? ???. ?????? ?? ???? ??? ?? ?? ??? ???? ???? ?? ??? ? ??? ???? ??

??? ?? ?? ?? ???? ?? ??? ?? ???? ????? ?? ???? ?? ???? ????? ??? ??? ???? ????

Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
واہ نجدی واہ پوچھا تجھ سے تیرے مذھب کے بارے ہے میں اپنا مذھب قران اور تماری کتب سے ثابت کروں گا تم اپنا مذھب قران اور میری کتب سے ثابت کرو کوئی پھٹی ہوئی حدیث ہی لا دو جس میں ذکر ہو کے ان چار ائمہ کو فالو کرو ان کے نام سے مذھب بنایں گے
یا دیو بندی وہابی اہلحدیث ثابت کرو کتب سے میں شیعہ ثابت کروں گا اور جھوٹ مت بولو نہ گمراہ کرو لوگو کو قران مجید میں شیعہ کا ذکر کہاں کہاں آیا یہ میں ثابت کروں گا تم اپنا
چلو شاباش ہمت کرو اور ثابت کرو اپنے مذھب سے کھلا چلینج ہے تم کو ادھر ورنہ آج کے بعد مذھب اہلبیت شیعہ پر اپنا منه مت مارنا
سارا دین تم اپنا مذہب ہی ثابت کرتے ہو اور کیا ثابت کرنا ہے
 
khan_sultan

Banned
سارا دین تم اپنا مذہب ہی ثابت کرتے ہو اور کیا ثابت کرنا ہے

نہیں اب ادھر اپنا مذھب اربعہ یا دیو بندی اسراری وہابی مذھب ثابت کرو تم کو اوپن چلینج کیا ہے بھاگو نہیں
کوئی ہینکی پنکی نہیں چلے گی ورنہ لوگ جانتے ہیں کے تم فراری ہو
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
زین بھائی مذھب اہلبیت شروع ہی عرب سے ہوا اور جس ایران کی یہ بات کرتے ہیں وہ تو صدیوں تک اہلسنت رہا گر ابو حنیفہ غزالی ترمزی نسائی بخاری طبری ان سب کو نکال دیں تو بچے گا کیا ؟
چونکے بعد میں ایرانیوں نے مذھب اہلبیت کو اختیار کیا تو وہ مجوسی ٹھہرے جب کے دیکھا جاے تو وہ اس سے پہلے جن کی پیروی کرتے تھے وہ ایرانی ال نسل ہی تھے اور ظاہر ہے ایرانیوں کا پہلا سرکاری مذھب مجوسی ہی تھا
اگر بات الٹ بھی ہو تو مذھب اسلام سے پہلے عرب کیا تھے ؟ بت پرست ہی تھے نہ اور یہ جنکی پیروی کرتے ہیں وہ سببٹ پرست ہی تھے
جب کے اس کے مقابل شیعہ ان کی پیروی کرتے ہیں جو کے پاک عترت سے ہیں اور نہ تو مشرک تھے نہ ہی بت پرست یا کفار مکہ تھے
اس بندے کے پاس کوئی عقل نہیں ہے یہ اپنے ساتھ دوسروں کو بھی مرواتا ہے

:lol: جی بھائی ایسا ہی ہے اور یہ کیا ؟ آپ تو دلیلوں سے بات کرنا شروع ہو گئے ہیں یہ انکو سمجھ نہیں آتی انہی کے لیول پر رہیں
ان سب دلیلوں کو ماننے کے لئے عقل یا کم از کم ضمیر چاہیے ہوتا ہے جو کے موجود نہیں
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
اسی فلسفے کو بنیاد بنا کر پاکستان میں کوشش کرنی کی بات کی جائے تو نفاذ فقہ جعفریہ سیکولر سے تعاون کرتے ہیں. کیونکہ نے اپنی فقہ سے کم کچھ قبول نہیں ہے کفر و شرک قبول ہے

اور یہ کچ کچ کرکے جس بات پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے مزید حقائق کیا ہیں یہاں سنیں

:lol: یہ تو بھائی کا اپنا چینل لگتا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسکی اپنی کمرشل وجوہات ہیں وہ اپنے آپ کو کھل کر شیعہ کہے تو اسکی روزی روٹی بند ہو جائے گی اسکو تو کوئی ملا کہہ کر گالی بھی نہیں دے سکتا :lol: ، وہ خالص کمرشل مذہبی اداکار ہے ، بلکل جنید جمشید کی طرح . میرا نہیں خیال کوئی بھی شیعہ اسے فخر سے اون کرے گا
شیعوں نے ڈس اون بھی نہیں کیا. اون کیسے کریں اس نے کس بات کی معافی مانگی جو واہ واہ کر کے شریک گناہ تھے وہ نا اگل سکتے ہیں نا نگل
 
Last edited:

khan_sultan

Banned
:lol: جی بھائی ایسا ہی ہے اور یہ کیا ؟ آپ تو دلیلوں سے بات کرنا شروع ہو گئے ہیں یہ انکو سمجھ نہیں آتی انہی کے لیول پر رہیں
ان سب دلیلوں کو ماننے کے لئے عقل یا کم از کم ضمیر چاہیے ہوتا ہے جو کے موجود نہیں

آپ کی بات بجا ہے پر اس وقت فورم پر بہت سارے لوگ تھریڈ کو واچ کر رہے ہیں اور اس میں میرے ہردلعزیز دوست بھی اور میرا چھوٹا بھائی عاطف بھی موجود ہوں گے اس لیے میں چاہ رہا ہوں کے یہ آج اپنا مذھب ادھر ثابت کرے اور میں اپنا
باقی مجھے معلوم ہے ان تلوں میں تیل نہیں ہے
;) پر مہر بھی تو لگانی ہے نہ

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسی فلسفے کو بنیاد بنا کر پاکستان میں کوشش کرنی کی بات کی جائے تو نفاذ فقہ جعفریہ سیکولر سے تعاون کرتے ہیں. کیونکہ نے اپنی فقہ سے کم کچھ قبول نہیں ہے کفر و شرک قبول ہے

اور یہ کچ کچ کرکے جس بات پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے مزید حقائق کیا ہیں یہاں سنیں

:lol: یہ تو بھائی کا اپنا چینل لگتا ہے
جی جھوٹوں کو گھر پہچانا ہوتا ہے. جو خبر لگا کا حوالہ دیتے ہیں اور خبر ہی پر جھوٹ بولتے ہیں. اپنی مرضی کا ٹوٹا لگا کر کہتے ہیں یہ ہے سچ. جو آج کی بات کی حقیت بدل دیتے ہیں ماضی بعید میں کنتی کھچ کھچ ڈالی ہو گی اندازہ لگا مشکل نہیں. اب ہنسو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نہیں اب ادھر اپنا مذھب اربعہ یا دیو بندی اسراری وہابی مذھب ثابت کرو تم کو اوپن چلینج کیا ہے بھاگو نہیں
کوئی ہینکی پنکی نہیں چلے گی ورنہ لوگ جانتے ہیں کے تم فراری ہو
لوگ تمہیں بہت بہتر جانتے ہیں اور چودہ سو سال سے جانتے ہیں
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
شیعوں نے ڈس اون بھی نہیں کیا. اون کیسے کریں اس نے کس بات کی معافی مانگی جو واہ واہ کر کے شریک گناہ تھے وہ نا اگل سکتے ہیں نا نگل

یار کس چول کو لے آئے ہو بات میں ؟
اور کوئی اگر وینا ملک سے سنی اسلام یا دیوبندیت کو جج کرے تو چلے گا ؟
 
khan_sultan

Banned

:lol: یہ تو بھائی کا اپنا چینل لگتا ہے

زین بھائی اس کی اتنی منی سی ہی عقل اس کو معلوم ہی نہیں کے جب کوئی بحث مناظرہ یا ڈیبیٹ ہوتی ہے تو مخالف فریق کی کتب یا ان کے بندوں کی حوالے دیے جاتے ہیں پر وہ ان کے لیے یعنی کے مخالف فریق کی کتب یا عالم حجت نہیں ہوتے ہیں اس کے مخالف کے لیے
کل میں نے ڈاکٹر پر اسرار ا ویڈیو لگائی جو کے بتا رہی تھی اہلحدیث کی حقیقت اس کو یہ گول کر گیا اور آج آپ نے بھی لگا دی اس کی ویڈیو
جواب میں یہ اپنے ڈاکٹر پر اسرار کی ویڈیو دے رہا ہے جو کے حجت ہی نہیں ہمارے لیے اس کی عقل پر چار حرف ہی بھیجنے چاہیے ہیں

Status
Not open for further replies.

Back
Top