Will side with Israel in case of war with Palestine, says Saudi prince

Status
Not open for further replies.

khan_sultan

Banned
تم روتے کیوں رہتے ہو. انگریزوں نے تمہاری من کی مراد پوری کی تم پھر بھی روتے رہے. بارہ سال پہلے امریکہ نے تمہیں خوش کیا تم پہلے سے زیادہ زور شور سے رونے لگے. یہ راز کیا ہے؟

تمارا میرے اس حقیقت پر مبنی جواب کو گول کر کے ہڑپ کر جانا ثابت ہے کے تم پہلے بات تو یہ کے بلکل عقل اور اپنے عقیدے بارے کچھ نہیں جانتے ہو سواے کاپی پیسٹ یا ادھر
ادھر کے لقمے دینے کے

ہمت کرو جواب دو تو مزید آگے بھی کچھ سوالات کروں گا شاباش نکالو پوری سیڈیاں ڈاکٹر پرسرار کی اور جواب نکالو میرے سوال کا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

تمہاری حقیت تمارے منہ پر دے ماری ہے اب بھاگتے پھرو روتے پھرو، روندو
 
khan_sultan

Banned
تمہاری حقیت تمارے منہ پر دے ماری ہے اب بھاگتے پھرو روتے پھرو، روندو

ہاہا ہا دیکھا نکل گی نہ
تم اس قابل ہی نہیں ہو کے علمی بحث کر سکو بڑی ہمت ہے تماری جو سترہ ہزار پوسٹ کر لیں ہیں اسے ہی لگے رہو لگتا ہے پر اسراری کی زنبیل میں اس کا جواب نہیں تھا ;)
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہاہا ہا دیکھا نکل گی نہ
تم اس قابل ہی نہیں ہو کے علمی بحث کر سکو بڑی ہمت ہے تماری جو سترہ ہزار پوسٹ کر لیں ہیں اسے ہی لگے رہو لگتا ہے پر اسراری کی زنبیل میں اس کا جواب نہیں تھا ;)
تمہاری نہیں نکلی ابھی تک دبا کر بیٹھے ہو، بیٹھے رہو اور روتے رہو. کس امام نے کہا تھا بچہ روتے ہی رہنا
 
khan_sultan

Banned
تمہاری نہیں نکلی ابھی تک دبا کر بیٹھے ہو، بیٹھے رہو اور روتے رہو. کس امام نے کہا تھا بچہ روتے ہی رہنا

ہا ہا ہا یہ تیرا علمی لیول ہے کے سوال پوچھو تو آگے بک بک کرتے ہو کدھر گیں تیری ویڈیوز ؟ ڈھونڈ جا کر اور جواب دے میری بات کا بھوں بھوں
(bigsmile)
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہا ہا ہا یہ تیرا علمی لیول ہے کے سوال پوچھو تو آگے بک بک کرتے ہو کدھر گیں تیری ویڈیوز ؟ ڈھونڈ جا کر اور جواب دے میری بات کا بھوں بھوں
(bigsmile)
تم بڑے عالم فاضل ہو پوسٹ ٤٤ کا جواب کیوں نہیں دیتے؟ تمھارے حوالے کہاں گئے؟ کس امام نے تمہیں کہا تھا اندرو اندر کھائی جانا اتوں اوتے روئی جانا
 
Last edited:

Aflah

Banned
اطلاع عام: یہ صرف دو سو سال سے ہی نہیں چودہ سو سال سے مسلمان حکمرانوں سے بغض رکھنے والے مکتبہ فکر کا تھریڈ ہے

arrow_outline_pink_up.png

اطلاع عام: یہ پوسٹ دو سو سال پہلے انگریزوں کے بنائے گئے دیوبندی دھرم کے ماننے والے کی ہے۔ یہ مسلمانوں کو دیوبندی بنانے کیلئے اپنے پنڈت آنجہانی ڈاکٹر پُراسرار کی بکواسیات پر مبنی ویڈیوز لگاتا رہتا ہے۔ سادہ لوح مسلمان اللہ سے اپنے ایمان کی سلامتی طلب کرتے ہوئے استغفراللہ پڑھ کر اس سے ہمکلام ہوں۔

MS Jan

MPA (400+ posts)
وہ شاہ عبدللہ کا بیٹا جو امریکا میں جنسی جرم میں پکرہ گیا حج کے دنوں میں، اس کے بارے کیا خیال ہے ؟ یا وہ سعودی شہزادہ جس سے لبنان میں ٹنوں کے لحاظ سے ہیروئن برامد ہوئی اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ کس کس کو ڈیفنڈ کریں گے ؟ خاندانی غلامی چھوڑیں اور دین کے بارے میں سوچیں

Brother i have no interest with this family nor i have any issue if you curse them. my point is to give you the ground reality since i live in Riyadh.

See, You will never ever notice a single top governement official / prince doing extraislamic acts in KSA though they have lot of money and they are powerful. You will find many Pakistanis relatives of CMs PMs etc in pakistan been caught or can be seen with girls in Pakistan unfortunately. Just imagine if such wealth and power is given to Pakistanis what they will do currenlty they dont even have 1 % yet they are like that in Pakistan.

There are more than 5k princes, you will not find extraislamic stories of even more than 15. Remember in Abdullah's rule a prince was given capital punishment in front of public. Just imagine their Justice system.

yes there are other issues, may international politics, support to USA etc. you can highlight. But moral standards are much higher bro.

You will not see atlarge ppl dating and doing immoral acts with girls in Kingdom they rule. You will not be able to see a single girl without hijab. This is fact no one can deny. They have built a society as per islamic principles they think are right whether through coercion or volunteerily.
 
khan_sultan

Banned
تم بڑے عالم فاضل ہو پوسٹ ٤٤ کا جواب کیوں نہیں دیتے؟ تمھارے حوالے کہاں گئے؟ کس امام نے تمہیں کہا تھا اندرو اندر کھائی جانا اتوں اوتے روئی جانا

اگر کہو تو ڈاکٹر پر اسرار کی تمارے دھرم کی حقیقت کے بارے ویڈیو دوں ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر کہو تو ڈاکٹر پر اسرار کی تمارے دھرم کی حقیقت کے بارے ویڈیو دوں ؟

arrow_outline_pink_up.png

اطلاع عام: یہ پوسٹ دو سو سال پہلے انگریزوں کے بنائے گئے دیوبندی دھرم کے ماننے والے کی ہے۔ یہ مسلمانوں کو دیوبندی بنانے کیلئے اپنے پنڈت آنجہانی ڈاکٹر پُراسرار کی بکواسیات پر مبنی ویڈیوز لگاتا رہتا ہے۔ سادہ لوح مسلمان اللہ سے اپنے ایمان کی سلامتی طلب کرتے ہوئے استغفراللہ پڑھ کر اس سے ہمکلام ہوں۔
چودہ سو سالہ تاریخ کو مصلحتا دو سو سال کے پردے میں نہیں چھپا سکتے. سب جانتے ہیں سابقوں الاولون بغض رکھنے والے کون ہیں
@atif
 
khan_sultan

Banned
چودہ سو سالہ تاریخ کو مصلحتا دو سو سال کے پردے میں نہیں چھپا سکتے. سب جانتے ہیں سابقوں الاولون بغض رکھنے والے کون ہیں
@atif
[/RIGHT]

سنی شیعہ تو چودہ سو سال سے تھے اور ہیں تم بتاؤ یہ پر اسراری دیو گندی وہابی نجدی یہ کدھر سے اے ؟ جب جواب نہیں تو پھر فرار ہو جاؤ نہیں تو ہمت کرو میرے سوالات کے جواب دو ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

سنی شیعہ تو چودہ سو سال سے تھے اور ہیں تم بتاؤ یہ پر اسراری دیو گندی وہابی نجدی یہ کدھر سے اے ؟ جب جواب نہیں تو پھر فرار ہو جاؤ نہیں تو ہمت کرو میرے سوالات کے جواب دو ؟
آل مجوس جو خود کو شیعہ کہتے ہیں تب وجود میں آئے جب ایرانیوں نے جزیہ اور اپنا وجود دونوں کو بچایا. تبھی تو ان کی عرب سے دشمنی صحابیوں سے شروع ہوتی ہے اور وہابیوں تک پہنچ چکی ہے
 
کچھ شرم کرو تم ایرانیوں کی وجہ سے ہم کو آل مجوس کہ رہے ہو جب کے امام حنیفہ سے لے کر بڑے بڑے تمارے امام بخاری جی سمیت ایرانی ال نسل تھے کیا میں انکو بھی آل مجوس میں شامل کروں یا تم کرو گے ؟
اگر حقیقت نہیں جانتے ہو تو اپنے بڑوں کی ہی عزت کروا لو
میرا چلینج ہے میرے بارہ کے بارہ امام عربی اور نسل بی بی فاطمہ سے ہیں جب کے تمارے اماموں میں سے اکثریت ان کی ہے جو کے ایرانی ال نسل تھے اور یقینن تم انکو آل مجوس ہی سمجھتے ہو گے
اب تم نے وہابیت کا ذکر کیا ہے تو ڈاکٹر پر اسرار کی ویڈیو دیکھو وہابی اہلحدیث کے بارے خوب کوسو اپنے آپ کو بھی

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Brother i have no interest with this family nor i have any issue if you curse them. my point is to give you the ground reality since i live in Riyadh.

See, You will never ever notice a single top governement official / prince doing extraislamic acts in KSA though they have lot of money and they are powerful. You will find many Pakistanis relatives of CMs PMs etc in pakistan been caught or can be seen with girls in Pakistan unfortunately. Just imagine if such wealth and power is given to Pakistanis what they will do currenlty they dont even have 1 % yet they are like that in Pakistan.

There are more than 5k princes, you will not find extraislamic stories of even more than 15. Remember in Abdullah's rule a prince was given capital punishment in front of public. Just imagine their Justice system.

yes there are other issues, may international politics, support to USA etc. you can highlight. But moral standards are much higher bro.

You will not see atlarge ppl dating and doing immoral acts with girls in Kingdom they rule. You will not be able to see a single girl without hijab. This is fact no one can deny. They have built a society as per islamic principles they think are right whether through coercion or volunteerily.

yes thats right and I am aware of all this and admit that too. but my objections are different.
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
آل مجوس جو خود کو شیعہ کہتے ہیں تب وجود میں آئے جب ایرانیوں نے جزیہ اور اپنا وجود دونوں کو بچایا. تبھی تو ان کی عرب سے دشمنی صحابیوں سے شروع ہوتی ہے اور وہابیوں تک پہنچ چکی ہے

یار کس قدر جاہل اور کم علم آدمی ہو تم ؟ تم نے عرب شیعہ نہیں دیکھے کبھی ؟ جاؤ دیکھو مدینہ بھرا پڑا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یار کس قدر جاہل اور کم علم آدمی ہو تم ؟ تم نے عرب شیعہ نہیں دیکھے کبھی ؟ جاؤ دیکھو مدینہ بھرا پڑا ہے
کیا فرق پڑتا ہے. عربوں میں مرتد نہیں تھے منکرین زکوت نہیں تھے جھوٹے نبیوں کا پیروکار نہیں تھے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کچھ شرم کرو تم ایرانیوں کی وجہ سے ہم کو آل مجوس کہ رہے ہو جب کے امام حنیفہ سے لے کر بڑے بڑے تمارے امام بخاری جی سمیت ایرانی ال نسل تھے کیا میں انکو بھی آل مجوس میں شامل کروں یا تم کرو گے ؟
اگر حقیقت نہیں جانتے ہو تو اپنے بڑوں کی ہی عزت کروا لو
میرا چلینج ہے میرے بارہ کے بارہ امام عربی اور نسل بی بی فاطمہ سے ہیں جب کے تمارے اماموں میں سے اکثریت ان کی ہے جو کے ایرانی ال نسل تھے اور یقینن تم انکو آل مجوس ہی سمجھتے ہو گے
اب تم نے وہابیت کا ذکر کیا ہے تو ڈاکٹر پر اسرار کی ویڈیو دیکھو وہابی اہلحدیث کے بارے خوب کوسو اپنے آپ کو بھی
امام ابو حنیفہ تمہاری طرح کے نہیں تھے نا ہی تم ان جیسے ہو. تم اپنی بات کرو
تمہارا عقیدہ کیا ہے سب جانتے ہیں اور تم لوگ اس کا اظہار وقتا فوقتا کرتے رہتے ہو. وہابیوں دیوبندیوں کے خلاف بولنے سے تمہاری حقیت بدل نہیں جاتی
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
کیا فرق پڑتا ہے. عربوں میں مرتد نہیں تھے منکرین زکوت نہیں تھے جھوٹے نبیوں کا پیروکار نہیں تھے

کہنے کا مطلب ہے شیعہ ہونے کا ایرانی یا مجوسی ہونے سے کوئی تعلق نہیں عرب بھی شیعہ ہوتے ہیں اور وہی اصلی شیعہ ہیں یہ ایرانی تو بگڑی شکل ہیں ان کی شیعت میں ایرانی ثقافت ضم ہوگی ہے
 
khan_sultan

Banned
امام ابو حنیفہ تمہاری طرح کے نہیں تھے نا ہی تم ان جیسے ہو. تم اپنی بات کرو
تمہارا عقیدہ کیا ہے سب جانتے ہیں اور تم لوگ اس کا اظہار وقتا فوقتا کرتے رہتے ہو. وہابیوں دیوبندیوں کے خلاف بولنے سے تمہاری حقیت بدل نہیں جاتی

ابھی بھی دل نہیں بھرا کیا ؟ ڈاکٹر پراسرارنے بتا تو دیا کے تم لوگوں کی کیا حقیقت ہے پر جس بندے کے اندر کوئی عقل موت نہ ہو وہ اپنے ساتھ اپنے پرکھوں کو بھی گھسٹتے ہیں کے چلو ہم ہی کیوں خالی پیلی میں یہ سہیں
اگر کوئی وہ ھوتی نہ جو کے نہیں ہے تو اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد جواب نہ دیتے
میرا عقیدہ مذھب قران سنت سے ثابت ہے ہمت ہے تو اپنا دیوبندی وہابی نام ثابت کر دو کسی ضعیف سے ضعیف حدیث میں ہی ورنہ اسے ہی کھاتے رہو گے
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top