khandimagi
Minister (2k+ posts)
m
مایا جال میں اور نفس کی چال میں پھنسے لوگ معاشر ے میں کسی بھی مقام پر ہوسکتے ہیں،،اور کچھ بھی کہہ سکتے ہیں
دوسری بات یہ کہ،،میڈیا کے اس دور میں ہر کسی کی، کسی بھی حالت اور گفتگو پر مشتمل فلم یا وڈیو بنائی جاسکتی ہے،،سب کو پتہ ہے
اس لئے،،،معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ اس قسم کی بےوقوفی والی خبریں اور وڈیو پیش کرکے، انتشاری بحث شروع کرنا،،حماقت کے علاوہ اور کیا ہے