Atif
Chief Minister (5k+ posts)
کہنے کا مطلب ہے شیعہ ہونے کا ایرانی یا مجوسی ہونے سے کوئی تعلق نہیں عرب بھی شیعہ ہوتے ہیں اور وہی اصلی شیعہ ہیں یہ ایرانی تو بگڑی شکل ہیں ان کی شیعت میں ایرانی ثقافت ضم ہوگی ہے
اب آپ کو آج تیسری ٹپ دیتا چلوں، جس پراسراری پجاری سے آپ سر ٹکرا رہے ہیں، یہ جب لاجواب ہوجائیں گے تو فائزہ دیدی کا عتاب آپ پر نازل ہوگا۔ یا تو پوسٹس ڈیلیٹ کردی جائیں گی یا پھر اس پنڈت کے جواب دینے کے بعد تھریڈ بند کردیا جائے گا تاکہ لوگوں کو سبق ملے۔
اس فورم پر دو ماڈ یعنی عبدالرحمٰن اور فائزہ دیدی بعض اوقات چوبیس گھٹے لگاتار ڈیوٹی دیتے ہیں جس پر بندہ ان کے خلوص کا معترف ہے۔ ذرا بحث کو طول دیں پھر کمال دیکھیں۔